واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


انسداد دہشتگردی میں کامیابیاں فوج کی صلاحیتوں کا مظہر ہیں، صدر پرویز اسلام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-07-08, 08:36 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,130
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default انسداد دہشتگردی میں کامیابیاں فوج کی صلاحیتوں کا مظہر ہیں، صدر پرویز اسلام

انسداد دہشتگردی میں کامیابیاں فوج کی صلاحیتوں کا مظہر ہیں، صدر پرویز اسلام

انسداد دہشتگردی میں کامیابیاں فوج کی صلاحیتوں کا مظہر ہیں، صدر پرویز
اسلام آباد(نمائندہ جنگ) صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج نے اہم کامیابیاں حاصل کیں جو اس کی بہترین پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظہر ہیں۔ یہ بات انہوں نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل طارق مجید سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ ملاقات میں مجموعی ملکی صورت حال اور قومی سلامتی کے معاملوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر پرویز نے کہ افواج پاکستان کو سہولیات مہیاکرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جارہے ہیں۔ جنرل طارق مجید نے صدر کو مسلح افواج کے سربراہی اجلاس سے متعلق بریفنگ دی اور پاک افغان سرحد اور قبائلی علاقوں میں جنگجوؤں سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی سے آگاہ کیا۔ صدر نے کہاکہ عسکریت پسندوں کے بڑھتے ہوئے خطرے سے نمٹنے کیلئے سہ پہلو حکمت عملی کو تیزی سے روبہ عمل لانے کی ضرورت ہے۔ بلوچستان کے گورنر نواب ذوالفقار مگسی نے بھی صدر پرویز مشرف سے ملاقات کی اور بلوچستان کی صورت حال پر بات چیت کی۔ صدر نے کہا کہ تخریب کار عناصر ترقیاتی منصوبوں کو سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں تخریبی عناصر کی سرگرمیوں کوسختی سے کچلنا چاہئے۔ گورنر بلوچستان نے صوبے کے مالی مسائل، ترقیاتی منصوبوں اور امن و امان سمیت سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع نے بتایا کہ گورنر نے صدر سے درخواست کی کہ وفاقی حکومت ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کیلئے وسائل فراہم کرے کیونکہ صوبے کو مالی مشکلات درپیش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امن وامان کی صورت حال بہتر بنانے کیلئے ممکنہ اقدامات کئے جارہے ہیں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاک, پاکستان, ممکن, مجید, مسائل،, اسلام, بہترین, حال, خلاف, درخواست, ذوالفقار, سٹاف, صوبے, صلاحیتوں, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شہباز، نوازشریف کو بھی پنجاب میں سرمایہ کاری پرقائل کریں، پرویز الٰہی گلاب خان خبریں 0 15-12-10 06:38 AM
گوشت، پھل، سبزیاں، کتابیں، قرآن پاک کے نسخہ جات ٹیکس نیٹ میں لانے کی تجویز گلاب خان خبریں 4 14-11-10 03:09 AM
ورزشیں ذہنی صلاحیتوں کو بھی بہتر بنانے میں معاون ہیں، طبی ماہرین مسٹر گرزلی خبریں 0 22-06-08 04:13 PM
ڈیمز بن رہے ہیں، آبی وسائل بہتر انداز میں استعمال کیے جائیں، صدر پرویز عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 09:04 AM
صدر پرویز آرمی چیف کا عہدہ چھوڑ دیں، ایمرجنسی ختم کئے بغیر آزادانہ انتخابات نہیں ہوسکتے ،ترجمان وائٹ ہاؤس خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 03:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger