واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


انتخابات 8جنوری کی بجائے عاشورہ محرم کے بعد کرانے کا امکان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-01-08, 11:45 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,557
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default انتخابات 8جنوری کی بجائے عاشورہ محرم کے بعد کرانے کا امکان

انتخابات 8جنوری کی بجائے عاشورہ محرم کے بعد کرانے کا امکان

انتخابات 8جنوری کی بجائے عاشورہ محرم کے بعد کرانے کا امکان



اسلام آباد(حنیف خالد،وقائع نگارخصوصی)باخبر ذرائع کے مطابق عام انتخابات عاشورہ ،محرم کے بعد کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نئی تاریخ کا اعلان چیف الیکشن کمشنر مسٹر جسٹس (ر) قاضی محمد فاروق آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کریں گے۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے صوبائی حکومتوں کی طرف سے ملنے والی رپورٹوں کی روشنی میں 8 جنوری کو پولنگ نہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلہ میں متعدد تجاویز کمیشن کے زیر غور ہیں ایک تجویز کے مطابق الیکشن دو ہفتوں کیلئے ملتوی کرکے یوم عاشور کے فوری بعد کرادیئے جائیں جب کہ ایک دوسری تجویز کے مطابق انتخابات فروری کے پہلے پندرہواڑے میں کرائے جائیں۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
صوبائی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:48 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger