| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انتخابات کے بعد وزیر اعظم کیلئے پرویز الٰہی کا نام تجویز کیا جائیگا،شجاعت
اسلام آباد (جنگ نیوز) مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات کے بعد وزیراعظم کیلئے چوہدری پرویز الٰہی کا نام تجویز کیا جائے گا۔ منگل کو ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو چاہیے کہ وہ آئندہ عام انتخابات میں بھرپور طریقے سے حصہ لیں اور اس وقت تمام بڑی سیاسی جماعتوں کی اعلیٰ قیادت ملک میں موجود ہے، جو ایک خوش آئند بات ہے اور سب کو قومی مفاد مد نظر رکھتے ہوئے ملک میں جمہوریت کے استحکام کیلئے کوششیں کرنی چاہیں۔ آئندہ انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ کے دوسری جماعتوں کے ساتھ اتحاد سے متعلق ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ صرف انہی جماعتوں کے ساتھ ایڈجسٹمنٹ کر رہی ہے جن کے ساتھ پہلے اتحاد تھا۔ |
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | غلام خان (28-01-11) |
|
|
#2 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 553
کمائي: 7,797
شکریہ: 2,341
357 مراسلہ میں 870 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اسی طرح کے خیالات کو کہتے ہیں :"" احلام العصافیر ""۔ |
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
یہ بہت پرانی خبر ہے بھائی۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کوششیں, کرنی, پاکستان, پرانی, وقت, وزیر, وزیراعظم, نیوز, نظر, انٹرویو, اعلیٰ, جواب, خوش, خبر, خرم, شہزاد, صدر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نیا سیاسی منظر نامہ، بابر اعوان کا شجاعت اورپرویز الٰہی سے فون پر رابطہ | گلاب خان | خبریں | 0 | 15-12-10 06:14 AM |
| لوڈ شیڈنگ سے اخبارات کی اشاعت متاثر نہیں ہونے دینگے، راجہ پرویز اشرف | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 19-04-08 04:10 AM |
| نواز شریف کا صدر پرویز اور چوہدری شجاعت سے سمجھوتے سے انکار | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 28-10-07 09:43 AM |
| میں،پرویز مشرف اور شوکت عزیز نشانہ بنے،شجاعت ،پرویز الٰہی اور اعجاز الحق پر حملے کیوں نہیں ہوئے،بینظیر | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 26-10-07 10:55 AM |
| نگراں حکومت آئی ایس آئی نے نہیں صدر پرویز نے بنانی ہے، شجاعت | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 25-10-07 08:27 PM |