واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


انتخابات فوج کی نگرانی میں کرانے پر غور نہیں ہورہا ،الیکشن کمیشن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-12-07, 12:50 PM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,129
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default انتخابات فوج کی نگرانی میں کرانے پر غور نہیں ہورہا ،الیکشن کمیشن

انتخابات فوج کی نگرانی میں کرانے پر غور نہیں ہورہا ،الیکشن کمیشن

(تجزیہ نگارخصوصی/صالح ظافر)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بینظیربھٹوکے اس حالیہ مطالبے کو تقر یباً مسترد کر دیاہے کہ8جنوری کوہونے والے عام انتخابات کے انتظامات پاک فوج کے حوالے کئے جائیں،سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور محمد دلشادخان نے دی نیوزسے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے پیرکے روزکہاکہ الیکشن کمیشن انتخابات کی نگرانی فوج کے حوالے کرنے پرغورنہیں کررہاہے تاہم کمیشن بدھ کو نارمل ، حساس اوربہت حساس پولنگ اسٹیشنوں کی فہرست کااعلان کرے گااوراس بات کے بہت زیادہ امکانات ہیں کہ بہت حساس اسٹیشنوں پرپاک فوج تعینات کی جائے گی۔ماضی میں تمام اپوزیشن جماعتیں بشمول پیپلزپارٹی عام انتخابات میں پاک فوج کے کسی بھی کردارکی مخالفت کرتی رہی ہیں لیکن بینظیربھٹوکے موقف میں تبدیلی سے ظاہرہوتاہے کہ پیپلزپارٹی کی رہنمانے فوج کے کردار پر اعتمادکااظہارشروع کردیا ہے، اگرنوازشریف اور دیگر اپوزیشن لیڈروں کی جانب سے الیکشن کے انتظامات فوج کے حوالے کرنے کے مطالبے کی حمایت کی جائے توچوہدری شجاعت حسین اوران کے حامیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج سکتی ہے۔کنوردلشادنے وضاحت کی کہ سیشن جج اورریٹرننگ افسران الیکشن کمیشن کے اہم ترین افرادہیں اگرکسی کوکوئی شکایت ہے خصوصاً ناظم کے حوالے سے توفوری طورپران دوافسران کے پاس جائے جو اس کی درخواست کوالیکشن کمیشن بھیجیں گے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, درخواست, صالح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اسسٹنٹ ام طلحہ اغوا ہوگئے ہیں عدنان دانی آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 59 13-07-10 04:17 PM
انار ہیں ذرا غور سے دیکھو بھائی گپ شپ 17 29-10-08 06:07 PM
ذرا غور فرمائیں!! عمیر نعیم دلچسپ اور عجیب 5 29-05-08 02:41 PM
آئین کے آرٹیکل 209 میں ترمیم پر غور، صدر جج کو جبری رخصت پر بھیج سکیں گے عبدالقدوس خبریں 0 09-12-07 03:42 PM
دل یار کی آغوش میں Ashfaq Ahmed شعر و شاعری 3 25-09-07 07:17 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger