واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امر یکی رپورٹ بڑی جیت ہے،جوہر ی پروگرام جاری رہیگا،ایرانی صدر،ایران ایٹمی پروگرام پر شکوک دور کر ے،بش

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-12-07, 10:06 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default امر یکی رپورٹ بڑی جیت ہے،جوہر ی پروگرام جاری رہیگا،ایرانی صدر،ایران ایٹمی پروگرام پر شکوک دور کر ے،بش

امر یکی رپورٹ بڑی جیت ہے،جوہر ی پروگرام جاری رہیگا،ایرانی صدر،ایران ایٹمی پروگرام پر شکوک دور کر ے،بش

امر یکی رپورٹ بڑی جیت ہے،جوہر ی پروگرام جاری رہیگا،ایرانی صدر،ایران ایٹمی پروگرام پر شکوک دور کر ے،بش



تہران،واشنگٹن (جنگ نیوز)ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے امریکی خفیہ اداروں کی حالیہ رپورٹ ایران کی بڑی جیت ہے جبکہ امریکی صدر جارج بش نے ایران پرزوردیا ہے کہ وہ اپنے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے تمام شکوک و شبہات دورکرے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی صدر نے کہا کہ ان کے ملک کا پرامن مقاصد کیلئے جوہری پروگرام جاری رہے گا اور اسے بند نہیں کیا جائے گا۔ ٹیلیویژن پر نشرہونے والے اپنے ایک خطاب میں احمدی نژاد نے کہاکہ امریکی رپورٹ جوہری امور سے متعلق مغربی ممالک کے مقابلے میں ایرانی قوم کیلئے فتح کا اعلان کررہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ خدا کی مدد سے ایرانی قوم نے مزاحمت کی،کررہی ہے اور مسئلہ کے خاتمے تک کرتی رہے گی اور تمام مقامات بالخصوص جوہری شعبے میں سرخروہوگی۔ ایرانی صدر نے کہا کہ ایران کو اپنے جوہری پروگرام کیلئے50 ہزار یورینیم سینٹری فیوج کی ضرورت ہے ۔ دوسری جانب امریکی صدر نے ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جوہری ہتھیار بنانے کے حوالے سے اپنی گذشتہ رپورٹ سامنے لائے اور تمام شکوک وشبہات دور کرے۔ انہوں نے کہاکہ ایران عالمی برادری کے سامنے اپنے جوہری پروگرام کے حوالے سے خود کوکلئیرکرسکتا ہے اور اپنے طویل المدتی جوہری پروگرام کو مکمل طورپربند کرنے کی پیشکش قبول کرسکتا ہے نیزعالمی طورپر تنہاہونے سے بچنے کیلئے مذاکرات بھی کرسکتاہے۔علاوہ ازیں پاکستان نے کہا ہے کہ پر امن جوہری ٹیکنالوجی کا حصول ایران کا حق ہے۔ دفترخارجہ کے ترجمان محمد صادق نے کہا کہ پاکستان کا یہ اصولی موقف ہے کہ ایران پرامن مقاصد کیلئے جوہری ٹیکنالوجی حاصل کرے۔ مزید برآں روس نے کہاہے کہ امریکی خفیہ ادارے کی حالیہ رپورٹ ایران پر اقوام متحدہ کی پابندیوں کے خطرے کومزیدکم کرنے میں معاون ہوسکتی ہے۔روسی وزیر خارجہ نے ایران پر زور دیا کہ وہ اپنا متنازع یورینیم افزودگی کا پروگرام روک دے۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, وزیر, نیوز, مکمل, اقوام متحدہ, جیت, خدا, صادق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شافریشہ بھائ کی دھواں دھار بیٹنگ نیلم خان آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 55 12-01-11 09:42 PM
اقراء ڈیجیٹل قرآن نہایت سستے داموں میں ، جان جی آپکے کاروباری اشتہارات 2 15-10-08 11:17 AM
ایٹمی پروگرام پر کسی بھی ملک سے بات چیت کیلئے تیارہیں،ایران عبدالقدوس خبریں 0 23-04-08 12:05 PM
یونس خان قیادت کی باتیں چھوڑکر پوری توجہ بیٹنگ پر دیں، رمیز راجہ خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 05-01-08 10:53 AM
چمن: قبائلی رہنما بیٹے، بھتیجے اور مہمان سمیت قاتلانہ حملے میں ہلاک خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 09:43 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:51 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger