واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امریکی ویزا کی درخواست فیس میں یکم جنوری سے 31 ڈالر کا اضافہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-12-07, 08:44 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,146
شکریہ: 17,797
12,254 مراسلہ میں 28,476 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default امریکی ویزا کی درخواست فیس میں یکم جنوری سے 31 ڈالر کا اضافہ

امریکی ویزا کی درخواست فیس میں یکم جنوری سے 31 ڈالر کا اضافہ

اسلام آباد (پ ر) یکم جنوری 2008 سے امریکہ کے نان امیگرینٹ ویزا درخواست کی فیس 100 ڈالرسے بڑھا کر 131 ڈالر کی جارہی ہے۔ اس اضافہ کے ذریعہ محکمہ خارجہ نان امیگرینٹ ویزا کی درخواست پر سلامتی اور دیگر اضافی کارروائیوں کے اخراجات کو پورا کر سکے گا۔ اس اضافہ کا اطلاق مشین ریڈ ایبل ورق کے حامل پاسپورٹوں اور میکسیکو میں بعض افراد کو سرحد عبور کرنے کیلئے جاری کئے گئے کارڈ ز پر بھی ہوگا۔ وہ درخواست گزار جو یکم جنوری سے قبل درخواست فیس 100 ڈالر ادا کر چکے ہیں ان کی درخواست پر کارروائی صرف اس صورت میں ہوگی اگر ان کا ویزا انٹرویو کیلئے 31 جنوری سے قبل آمد طے ہے۔ اور وہ درخواست گزار جنہوں نے 100 ڈالر کی فیس ادا کی ہے اور 31 جنوری 2008 ء کے بعد ویزا انٹرویو کیلئے پیش ہوں گے انہیں انٹرویو سے قبل 31 ڈالر کی بقایا رقم لازماً ادا کرنا ہوگا۔ محکمہ خارجہ قانوناً پابند ہے کہ وہ نان امیگرینٹ ویزا پر کارروائی کے اخراجات مشین ریڈ ایبل ویزا درخواست فیس سے جمع ہونے والی رقم سے پوری کرے۔ سلامتی کے حوالے سے نئے اخراجات ، نئی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے نظاموں اور افراد زر کے باعث نان امیگرینٹ ویزاکی کارروائی پر اٹھنے والے اصل اخراجات کی بہ نسبت مشین ریڈ ایبل ویزاکی 100 ڈالر فیس کم ہے۔ 11 دسمبر کے واقعات کے بعد درخواستوں کی فیس دو بار بڑھائی جاچکی ہے اور آخری بار 2002 ء میں اضافہ کیا گیا تھا۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کارڈ, واقعات, انفارمیشن ٹیکنالوجی, امریکہ, اسلام, درخواست, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ن لیگ کے رکن اسمبلی عامر حیات روکھڑی پولیس کی حراست میں فرحان دانش خبریں 6 26-01-10 09:12 PM
مقابلہ لوگو ڈیزائن 14 اگست monee3s میرا پاکستان 22 06-08-09 12:34 PM
ویب ڈیزاینر حضرات کے لیے مفت سی ایس ایس کوڈ محمد کاشف حبیب ویب ڈیزائینگ 4 05-04-09 11:51 PM
جنرل کیانی کا فوجیوں کو سیاست سے دور رہنے کا حکم آئی ایس آئی پر لاگو نہیں ہوگا شیخ ہمدان سیاست 2 21-01-08 06:24 PM
ہندوستان کی ریاست آسام میں پولیس فائرنگ سے 8افراد ہلاک۔ خرم شہزاد خرم خبریں 0 04-01-08 10:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger