واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امریکی وزیر دفاع، پاکستان پر تنقید

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-06-08, 12:34 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,154
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default امریکی وزیر دفاع، پاکستان پر تنقید

امریکی وزیر دفاع، پاکستان پر تنقید

امریکی وزیر دفاع رابرٹ گیٹس نے مشرقی افغانستان میں طالبان کے حملوں کے بھاری اضافے کے لیے پاکستان پر الزام لگایا ہے کہ وہ اپنی افغان سرحد پر شدت پسندوں کی سرگرمیوں کو روکنے میں ناکام رہا ہے۔
رابرٹ گیٹس ایک اعلیٰ امریکی جنرل کی اس رپورٹ پر اپنے رد عمل کا اظہار کر رہے تھے کہ مشرقی افغانستان میں اس سال طالبان کے حملوں میں چالیس فیصد اضافہ ہوا ہے۔

انہوں نے سرحد کے علاقے میں طالبان اور دوسرے شدت پسندوں کے ساتھ امن سمجھوتے کے لیے مذاکرات کی پاکستان کی کوششوں پر نکتہ چینی کی۔ انہوں نے کہا کہ اس گفت و شنید سے ان مسلح گروپوں پر دباؤ کم ہو گیا ہے اور سرحد آر پار در اندازی میں اضافہ ہوا ہے۔ تاہم انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان کے اس وعدے ان کی ہمت افزائی ہوئی ہے کہ پاکستان اپنے شمال مغربی صوبۂ سرحد پر اپنا کنٹرول از سر نو بحال کرے گا۔
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, وزیر, الزام, اعلیٰ, سال, طالبان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بلوچستان اور وزیرستان میں بھارتی مداخلت کے ثبوت ملے ہیں، وکی لیکس گلاب خان خبریں 0 09-12-10 06:18 AM
پاکستان سٹیل کی توسیع کی خواہش لیکر وزیراعظم گیلانی تاجکستان روانہ جاویداسد خبریں 0 24-11-10 06:18 PM
ڈیرہ کے علاقہ مدینہ کالونی اور چاہ سید منور میں خود کش حملہ آور کی اطلاع، پولیس کو علاقے میں گھیرے م ابن جلال خبریں 0 12-10-08 12:12 AM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 09:45 PM
جوہانسبرگ: متحدہ کے زیر اہتمام اجتماع، سانحہ کارساز میں جاں بحق ہونے والوں کیلئے ایک منٹ کی خاموشی خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-10-07 11:22 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:31 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger