واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امریکی سپیشل اسکواڈ پاکستان میں نہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-11-09, 07:04 AM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,156
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default امریکی سپیشل اسکواڈ پاکستان میں نہیں

امریکی سپیشل اسکواڈ پاکستان میں نہیں

محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (18-11-09), سلمان رومی (28-11-09), عامرشہزاد (16-11-09)
پرانا 16-11-09, 09:25 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وزیر داخلہ رحمن ملک کہتے ہیں کہ پاکستان میں بلیک واٹر کا وجود نہیں اور پوری دنیا جانتی ہے کہ وہ پاکستان میں ہیں
انکھیں بند کر کے دیکھنے سے کچھ نظر نہیں آتا
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-11-09, 07:37 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 625
کمائي: 11,683
شکریہ: 0
344 مراسلہ میں 656 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Fawad – Digital Outreach Team - US State Department

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عامرشہزاد مراسلہ دیکھیں
وزیر داخلہ رحمن ملک کہتے ہیں کہ پاکستان میں بلیک واٹر کا وجود نہیں اور پوری دنیا جانتی ہے کہ وہ پاکستان میں ہیں
انکھیں بند کر کے دیکھنے سے کچھ نظر نہیں آتا

ميں نے پہلے بھی واضح کيا تھا کہ بليک واٹر نہ تو امريکی حکومت کا حصہ ہے اور نہ ہی امريکی فوج سے اس کا کوئ تعلق ہے۔ يہ سيکورٹی سے وابستہ ايک نجی کمپنی ہے جس کی خدمات کوئ بھی حکومت يا نجی کمپنی حفاظت کے ژمرے ميں لے سکتی ہے۔

امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کا پاکستان ميں بليک واٹر کے ساتھ کوئ معاہدہ نہيں ہے۔اس ميں کوئ شک نہيں کہ پاکستانی ميڈيا پر کچھ افراد "امريکيوں کی اسلام آباد میں پراسرار سرگرميوں" کے حوالے سے جاری بے بنياد کہانيوں کے خبط ميں مبتلا ہيں۔ باوجود اس کے کہ پاکستان کی وزارت خارجہ، اسلام آباد ميں امريکی سفارت خانے کے ترجمان اور خود امريکی سفير نے بھی متعدد بار سرکاری سطح پر وضاحت پيش کر دی ہے، قياس اور تاثر پر مبنی کہانيوں کی مسلسل تشہير کی جا رہی ہے۔ وزير اعظم پاکستان نے بھی يہی کہا ہے کہ بليک واٹر پاکستان کے اندر کام نہيں کر رہی۔ يہ حکومت پاکستان کی جانب سے واضح بيان ہے جسے تسليم کيا جانا چاہيے کيونکہ يہ بے سروپا کہانيوں اور بغير ثبوت اور شواہد کے لگاۓ جانے والے الزامات کے مقابلے ميں زيادہ محترم ہے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
Fawad آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-11-09, 07:59 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر پاکستان میں ہو بھی تو کیا ہے یہ پوری دنیا کا ملک ہے پاکستان نے پوری دنیا کا ٹھیکہ لیا ہوا ہے۔
اپنے اپ کو برباد کرکے پوری دنیا کو خوش کرنا ہے۔
مجھے تو خوشی ہوگی کہ بلیک واٹر پاکستان میں۔
تاکہ پاکستانی حکومت کی کھل جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آنکھیں۔
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
com, digital, email, express, fawad, images, پاکستان, پاکستانی, وزیر, نظر, اسلام, خوش


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان میں تین برس کے دوران کرپشن میں اضافہ ہوا:ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل جاویداسد خبریں 0 09-12-10 09:15 PM
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی طرف سے بین الاقوامی جریدے کو قانونی نوٹس گلاب خان خبریں 0 04-12-10 07:05 AM
پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی،ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے نئی چارج شیٹ تیار کرلی جاویداسد خبریں 0 25-10-10 07:08 PM
دیر مت کیجئیے ۔۔۔ اسپیشل آفر کا فائدہ اٹھائیں Haya 786 گپ شپ 15 28-07-09 08:06 PM
سپیشل لوگ قرآن و حدیث کی روشنی میں شاہ جی 90 مذہبی مسائل اور ان کا حل 11 22-07-09 05:48 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:50 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger