| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
کیلی فورنیا (جنگ نیوز +ٹی وی رپورٹ) امریکا میں خاتون نے بیک وقت 8 بچوں کو جنم دیا ہے اس طرح وہ ریکارڈ کے مطابق دنیا میں دوسری خاتون ہیں جنہوں نے 8 زندہ بچوں کو ایک ساتھ جنم دیا۔
لاس اینجلز کے ہسپتال میں یہ بچے آپریشن سے پیدا ہوئے ان میں سے 6 لڑکے اور 2 لڑکیاں ہیں۔ پیدائش کے وقت بچوں کا وزن 1.8 پاؤنڈ سے لے کر 3.4 پاؤنڈ تک ہے سب بچے خیریت سے ہیں۔ بچوں کی ماں نے کہا ہے کہ ان کے بچوں کے متعلق کم سے کم معلومات عام کی جائیں۔ 1998ء میں ٹیکساس کے علاقے ہیوسٹن پہلی مرتبہ 8 بچے ایک ساتھ پیدا ہوئے تھے ایک ہفتے کے بعد ایک بچے کی موت واقع ہو گئی تھی لیکن باقی 7 اپنی دسویں سالگرہ منا چکے ہیں۔ ماخذ: روزنامہ جنگ 28 فروری، 2009ء محترمہ کی کوشش قابلِ داد ہے :تبصرہ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا | skjatala (29-05-11), فیصل ناصر (29-05-11), یاسر عمران مرزا (29-05-11), روشنی (29-05-11), عبدالقدوس (29-05-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بےشک اللہ ھر چیز پر قادر ھے۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اللہ تعالی کے لیے ہر کام ممکن ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | عبیداللہ عبید (31-05-11) |
![]() |
| Tags |
| color, size, ہے۔, ھے۔, قادر, نیوز, چیز, موت, ممکن, ماں, آپریشن, اللہ, بچوں, تعالی, جانتا, راز, سالگرہ, سبحان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سانحہ سیالکوٹ ورثا کا دونوں مقتول بھائیوں کی نعشوں کا پوسٹ مارٹم کروانے سے انکار | جاویداسد | خبریں | 3 | 15-12-10 09:55 AM |
| خیبر پختونخواہ، بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی۔ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 300 سے زائد ہو گئی، لاکھوں | پاکستانی | خبریں | 4 | 30-07-10 08:07 PM |
| پلکوں کے بند کو توڑ کر دامن پہ آ گرا | wajee | شعر و شاعری | 5 | 22-10-09 06:05 PM |
| تعلق توڑتا ہوں تو مکمل توڑ دیتا ہوں | The Great | شعر و شاعری | 0 | 26-08-09 12:20 PM |
| سوات: پختون نوجوانوں اور بزرگوں کی متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 04-12-07 11:06 AM |