| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
کمائي: 6,989
شکریہ: 50
82 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واشنگٹن…پنٹاگون نے آبنائے ہرمز میں ایرانی بحریہ کی جانب سے اپنے جہازوں کے خلاف مبینہ جارحانہ کارروائی سے متعلق آڈیو اور ویڈیو ٹیپس جاری کردیں۔امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون کی جانب سے جاری ویڈیو ٹیپ میں دکھایا گیا ہے کہ ایران کی ایک تیز رفتار بوٹ نے امریکی بحری جہاز ہوپر کا پیچھا کیا ۔ اس ویڈیو میں ایرانی بوٹ کی طرف سے ایرانی نیوی کے اہل کار کی آواز واضح طور پر سنی جا سکتی ہے ۔وہ امریکی جہاز کے عملے سے مخاطب ہوکر کہہ رہا ہے کہ”ہم آرہے ہیں یہا ں سے چلے جاؤ ورنہ چند منٹ میں تمھیں تباہ کردیں گے“۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| خلاف, رفتار |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| فجر اور عصر کی نمازوں کی پابندی کرنا۔ | میاں شاہد | صحیح المسلم | 0 | 14-08-10 11:06 PM |
| پانچ نمازوں کے اوقات!!! | شیراز احمد | دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات | 3 | 28-06-10 04:49 AM |
| ویڈیو کیمرہ یا وی سی آر سے ویڈیو کی کمپیوٹر میں منتقلی کا ٹیوٹوریل | یاسر عمران مرزا | آئیں کمپیوٹر سیکھیں | 7 | 12-10-09 01:55 AM |
| گرچہ سردار مزوں کا ہے امیری کا مزا | خرم شہزاد خرم | میر تقی میر | 1 | 08-09-09 08:08 PM |