واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امریکی ایجینٹ بیت اللہ مسعود کو بچانے کی کوششیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-06-09, 04:02 AM   #1
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default امریکی ایجینٹ بیت اللہ مسعود کو بچانے کی کوششیں

امریکی ایجینٹ بیت اللہ مسعود کو بچانے کی کوششیں

پاکستانی فوج ابھی تک امریکی ایجینٹ بیت اللہ مسعود کو نہیں پکڑ پائی اور امریکہ اسے بچانے کی بھر پور کوشش کر رہا ہے امریکی اب یہ پراپیگینڈہ کر رہے ہیں کہ اسامہ ایک سال سے پاکستان میں ہے اور امریکی فوج کو پاکستان میں داخل ھونے دیا جوئے تاکہ وہ اسامہ کو پکڑ سکیں دراصل اس ڈرامے کہ پیچھے انکا مقصد بیت اللہ مسعود کو پاکستانی فوج سے بچانا ہے ۔
اور ہمارے حکمران لعنتی وہ اس سے کیوں نہیں کہتے کہ تم کو اگر پتہ ہے کہ اسامہ پاکستان میں ہے تو ہمیں بتاؤ لیکن کٹ پتلی حکومت۔۔۔۔

پاکستانی فوج کے ایک جنرل نے انکشاف کیا ہے کہ انتہا پسندوں کے پاس سے امریکی اسلحہ برامد ھو رہا ہے اور امریکیوں کا کہنا ہے کہ ہمارا اسلحہ افغانستان میں چوری ہو گیا تھا
کوئی پوچھنے والا ہو تو ان سے یہ پوچھے کہ پاکستان کے ایٹمی ہتھاروں کی تمہیں بڑی فکر لگی ہوئی ہے اس کو سیکیورٹی فراہم کرنے کی بات کر رہے ہو پہلے اپنی سیکیورٹی تو کر لو۔



تفصیلات کے لیئے لنک دے رہا ہوں
Saving Agent Mehsud

http://www.dawn.com/wps/wcm/connect/...k-forces-rs-05
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-06-09), منتظمین (04-06-09), مزمل فاروق (04-06-09), wajee (04-06-09), ابن آدم (04-06-09), شاہ جی 90 (11-08-09)
پرانا 04-06-09, 04:36 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سر ورق پر پیش کریں ۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (04-06-09)
پرانا 04-06-09, 05:22 AM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیئے اپلائی کر دی ہے ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-06-09, 12:42 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,623
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امریکہ کچھ بھی نہیں ہے آج جتنے مسلم ممالک ایک ہو جائے اسکی ہمت نہیں ہو گی پھر کسی دوسرے مسلم ملک پھر حملہ کرنے کی
چھوئی سی مثال ہے ایران
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
رضی (04-06-09), شاہ جی 90 (11-08-09)
جواب

Tags
com, پاکستانی, ایران, اللہ, امریکہ, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سعودی عرب میں غیرقانونی طورپر مقیم افراد کو 6ماہ مین ملک چھوڑنے کی ہدایت جاویداسد خبریں 1 22-09-10 03:33 PM
سعودی فوج کی تربیت بلیک واٹر کرے گی کنعان خبریں 1 28-03-10 11:19 PM
وزیرستان:بم حملے میں عبداللہ محسود کا جانشین کمانڈر مسعودساتھی سمیت ہلاک عبدالقدوس خبریں 0 16-12-07 09:56 AM
عراق نے فٹبال میں سعودی عرب کو ایک صفر سے ہرا کر ایشیائی کپ کا فائنل میچ جیت لیا خرم شہزاد خرم فٹبال 0 08-08-07 01:00 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger