| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,323
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,702 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Last edited by فرحان دانش; 06-12-09 at 12:27 PM. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا | Wahid MAhmood Abdul Rehman (19-07-09), wajee (07-06-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,599
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ہی گھناونی سازش کھیل رہیں ہیں یہ لیکن پاکستانی ایجنسی آرام سے سو رہی ہے
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,586
شکریہ: 33,183
12,655 مراسلہ میں 36,972 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سب شریک ہیں بھائی
سب کا مطلب سب |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,475
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ حامد میر کون سا محب وطن ہے یہ بھی بس کیا کہوں
اس تحریر میں بھی مجھے اسکا وہی پراپیگنڈہ نظر آرہا ہے پاکستان ٹوٹ رہا پاکستان ٹوٹ گیا قبائلی علاقے جدا ھو گئے۔ اس کا تو کام بس خوف و حراس پھیلانا ہے
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
Last edited by رضی; 07-06-09 at 08:37 PM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 606
کمائي: 10,932
شکریہ: 360
466 مراسلہ میں 1,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حامد میر کو ایک تجزیہ نگار جس کا نام زید حامد ہے نے سی آئی اے کا ایجنٹقراردیا ہے
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
محض حامد میر ہی نہیں کئی اور اینکر بھی سی آئی سے کی "پے لسٹ" پر ہیں۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,475
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,586
شکریہ: 33,183
12,655 مراسلہ میں 36,972 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,290
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کو بہت کچھ معلوم ہے، پر پتہ نہیں کیا وجہ ہے آپ صرف پہلیاں بجھوا رہے ہیں ، اور بتا کچھ نہیں رہے - آپ سے گزارش ہے تھوڑا کھل کر بتایئے - Last edited by مزمل فاروق; 08-06-09 at 11:56 AM. |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
حامد میر ایسے کہہ رہے ہیں جیسے اس بارے میں صرف وہی جانتے ہیں۔
بنیادی طور پر حمار حامد میر یہ کہتا ہے: 1۔ امریکہ ایک شیطان ہے۔ 2۔ امریکہ طالبان کی پشت پر ہے۔ 3۔ طالبان پکے مسلمان ہیں لیکن سنتے شیطان کی ہیں۔ 4۔ طالبان کی جیت ہونی چاہئیے لیکن شیطان یعنی امریکہ کی ہار۔ 5۔ شیطان یعنی امریکہ ان زبردست مسلمانوں طالبانوں کے کان میںپھونک دیتا ہے اور یہ طالبان شیطا ن امریکہ کے کہنے پر بد امنی پھیلاتے ہیں۔ 6۔ طالبان پکے مسلمان ہیں ، حامد میر ان میں سے ایک ہے لیکن یہ سب سنتے شیطان کی ہیں ![]() اس شخص کی بات کا نہ سر ہے اور نہ ہی پیر، حامد میر صرف اور صرف مشہور ہونے کے لئے بے سر پیر کی بے تکی ہانکتا ہے۔
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
|
|
#13 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
آپ کی بات کسی حد تک دُرست ہے مگر میں اس بات کی وضاحت کرنا چاہتا ہوں کے مجھے کسی قسم کےالہام و کشف کا دعوا نہیں ہے۔ میری زبان پر مشیّت الہیٰ کے تالے لگے ہوئے ہیں اور جب تک اللہ عزوجل کی منشاء و رضا نہ ہوں میں کھُل کر نہیںبول سکتا۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اور اس ملک پاکستان کو اپنی حفظ و امان میںرکھے، آمین ثم آمین |
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 368
کمائي: 8,455
شکریہ: 1,407
276 مراسلہ میں 813 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
آپ سب کا خیال ہے کہ یہ اینکر پرسن حامد میر وطن دشمن، اسلام دشمن اور امن دشمن ہے تو میں گزارش کروں گا کہ ہمیں ایسے لوگوںکو اپنی گفتگو کا موضوع نہیں بنانا چاہیے۔ ایک محفل میں ایک نام نہاد میڈیا اینالسٹ کہہ رہا تھا کہ ناٹو کو پیغام دینا چاہیے کہ پاکستان میں تمہاری ساکھ خراب ہورہی ہے ۔ یعنی وہ بھی انویسٹ کرے اپنی ساکھ بہتر بنانے کے لیے اب تک تو وہ انویسٹ کر چکے ہوں گے ۔ مجھے آجکل داستان ایمان فروشوں کے کردار بہت یاد آرہے ہین۔
__________________
قولوا لناس حسنا (لوگوں سے اچھی بات کہو( |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 623
کمائي: 11,641
شکریہ: 0
343 مراسلہ میں 654 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سی – آئ – اے کی اسلام آباد ميں خفيہ سرگرميوں کے حوالے سے کالم اس مقبول عام طرز فکر اور صحافتی انداز تحرير کا عکاس ہے جس ميں کچھ ادھورے حقائق اور جانب دارانہ تجزيے کے ذريعے تجسس تخليق کيا جاتا ہے۔ اصل فوکس "سازش کی بو" ہوتا ہے – سچ نہيں۔
آپ کو اس کی ايک مثال ديتا ہوں۔ ہفتے کے روز ڈاکٹر شاہد مسعود جيو پر اپنے مقبول پروگرام "ميرے مطابق" ميں صدر اوبامہ کے حاليہ دورہ قاہرہ پر اپنا تجزيہ دے رہے تھے۔ اس پروگرام کے 2:52 منٹ پر وہ کہتے ہيں Meray Mutabiq - 6 June 2009 | pkpolitics.com "يہ پوٹس کون ہے ؟ دورہ قاہرہ کے دوران سی – آئ – اے کے اہلکار صدر اوبامہ کے بارے ميں اپنے مواصلاتی نظام ميں پوٹس کی اصطلاح استعمال کرتے رہے"۔ جس کسی نے بھی امريکی حکومت ميں کام کيا ہے وہ اس بات سے اچھی طرح واقف ہے کہ پوٹس محض "پريذيڈينٹ آف دی يونائيٹڈ اسٹيٹس" کا مخفف ہے۔ يہ کسی ذومعنی يا خفيہ پيغام پر مشتمل کوڈ نہيں ہے جو سی – آئ – اے نے استعمال کيا۔ ہم بھی اپنے دفتری روابط ميں يہ اصطلاح اکثر استعمال کرتے ہیں۔ آپ ديکھ سکتے ہيں کہ ڈاکٹر شاہد مسعود نے کس طرح ايک مخصوص انداز اور طريقہ گفتگو سے ايک معمولی سی حقیقت ميں تجسس کا عنصر شامل کر ديا۔ اپنے کالم ميں "پراسرار سرگرمياں"، "کچھ مخصوص اين جی اوز" اور "مشتبہ غير ملکيوں" جيسے الفاظ استعمال کر کے حامد مير کوئ ايسے ثبوت يا حقائق نہيں پيش کر رہے جنھيں کسی انصاف کی عدالت ميں پيش کيا جا سکے۔ يہ صرف بے چينی اور ان گنت سازشی کہانيوں ميں اضافے کی کوشش ہے جس کا حقيقت سے کوئ تعلق نہيں ہے۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov U.S. Department of State |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے Fawad کا شکریہ ادا کیا | shafresha (09-06-09), فاروق سرورخان (09-06-09), فرحان دانش (13-08-10), Zullu230 (30-06-10), رضی (08-06-09) |
![]() |
| Tags |
| color, com, digital, email, fawad, php, فورم, کارڈ, پاکستان, پاکستانی, واشنگٹن, منتقل, منصوبہ, امریکہ, اسلام, بھائی, حال, خان, سال, شخص, طالبان, عدالت, صحافتی, صدر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| آپ اپنی میز کہاں رکھتے ہیں؟ | Zullu230 | گپ شپ | 32 | 05-03-11 04:52 PM |
| پودینے کے حیرت انگیز فائدے | سیپ | شعبہ طب | 0 | 19-02-11 11:56 PM |
| ورڈپریس کی اردو پوشاکیں؟ | اکرم | اردو پریس (http://wordpress.pk) | 0 | 30-06-09 01:55 PM |
| حیرت انگیز ائیرپورٹ | ابو عمار | دلچسپ اور عجیب | 22 | 07-02-09 07:27 PM |
| کوئٹہ:ایئرپورٹ کے علاقے سے دو افراد گرفتار ، دھماکا خیز مواد برآمد | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-01-08 09:19 AM |