واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


::: امریکا :مسلم کمیونٹی تین مختلف دن عیدالاضحی مناے گی :::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-12-07, 12:19 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,824
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 243 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ::: امریکا :مسلم کمیونٹی تین مختلف دن عیدالاضحی مناے گی :::

::: امریکا :مسلم کمیونٹی تین مختلف دن عیدالاضحی مناے گی :::

ڈیلاس (راجہ زاہد اختر) امریکا میں مقیم مسلم کمیونٹی کی جانب سے تین مختلف دنوں میں عیدالاضحی منانے کے اعلان سے کمیونٹی میں عید کی خوشیاں ماند پڑ گئی ہیں اور قربانی کرنے والے افراد تذبذب کا شکار ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق عرب ممالک سے تعلق رکھنے والے مسلمانوں اوربوہری فرقے کی جانب سے بروز بدھ،اسماعیلی فرقے کی جانب سے جمعرات جبکہ اہل سنت والجماعت اور فقہ جعفریہ نے جمعہ کوعیدالاضحی منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔تین دن عید کے اعلان کے باعث قربانی کرنے والے افراد شش و پنج میں پڑ گئے ہیں،تاہم مسلم کمیونٹی کی اکثریت جمعہ کو عیدالاضحی منائے گی اور سنت ابراہیمی ادا کرے گی۔
ابو کاشان آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو کاشان کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (27-11-09)
پرانا 27-11-09, 01:04 PM   #2
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس عید پر
وہ میرے ساتھ نہیں
مگر وہ، اسکی یادیں ،اسکی باتیں
سب مجھے یاد ہیں
اس نے بھی مجھے یاد کیا ہوگا
پھر میرے خیالوں میں کھوئے ہوئے
تصور کے کسی لمحے میں
دھیرے سے کہا ہو گا۔
عید مبارک
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-11-09, 02:37 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طارق راحیل مراسلہ دیکھیں
اس عید پر
وہ میرے ساتھ نہیں
مگر وہ، اسکی یادیں ،اسکی باتیں
سب مجھے یاد ہیں
اس نے بھی مجھے یاد کیا ہوگا
پھر میرے خیالوں میں کھوئے ہوئے
تصور کے کسی لمحے میں
دھیرے سے کہا ہو گا۔
عید مبارک
اس حساب سے جو مندرجہ بالا خبر سے ظاہر ہوتا ہے "اسکو" تو تین بار "عید مبارک" کہنا پڑا ہوگا۔ اب کیا پتا کب آپ کی عید اور کب "اسکی"
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-11-09, 03:47 PM   #4
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,082
کمائي: 110,129
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

آپ نے ٹھیک کہا انگلینڈ میں بھی پچھلے 7 سال سے دو عیدیں دیکھنے میں مل رہی تھیں، عید کا اعلان برمنگھم میں کمیٹیاں کرتی ہیں۔ لیکن اس سال عید الفطر اور عید الاضہٰی ایک دن ہی منائی گئی ہیں شکر الحمداللہ

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, خبر, سال, عید, عید الفطر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایوانِ وزیراعلیٰ پنجاب کو خواتین کی آئی ٹی یونیورسٹی بنادیا گیا عبدالقدوس خبریں 4 03-05-11 10:06 AM
عید کا تحفہ:پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم ایشین چیمپئین بن گئی جاویداسد خبریں 0 19-11-10 03:16 PM
شادی کی تقریب میں تین محنت کش عید سے پہلے قربان ہوگے جاویداسد خبریں 4 18-11-10 09:45 PM
اس بار پھر تین عید یں خرم شہزاد خرم عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 2 04-10-08 04:20 PM
پی ٹی اے نے تجارتی اور کمیونٹی کی بنیاد پر موبائل فون سروس کی اجازت دیدی عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:21 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger