واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

امتحانی پرچہ میں دل آزارسوال پوچھنے پرمقدمہ درج

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-06-10, 12:09 AM   #1
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 48,863
شکریہ: 2,418
1,901 مراسلہ میں 5,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default امتحانی پرچہ میں دل آزارسوال پوچھنے پرمقدمہ درج

امتحانی پرچہ میں دل آزارسوال پوچھنے پرمقدمہ درج

ایڈیشنل سیشن جج گوجرانوالہ خورشیدرضوی نے ایک رٹ پٹیشن کا فیصلہ سناتے ہوئے ایف اے کے امتحان میں دل آزار سوال ڈالنے پربیرسٹر ریاض احمد کے خلاف زیر دفعہ 295Aاور 298A کے تحت مقدمہ درج کرنے کافوری حکم دیا ہے فاضل عدالت نے سیکرٹری تعلیم پنجاب کو بھی ہدایت کی ہے کہ آئندہ ایسے سوالات نہ پوچھے جائیں جن سے اسلام کی مقدس ہستیوں کی توہین اورمسلمانوں کی دل آزاری کا پہلو کاپہلونکلتاہو۔رٹ پٹیشن ذوالفقار نامی شخص نے دائر کی تھی اوران کی طرف سے جواد ریحان ایڈووکیٹ نے پیروی کی۔ جبکہ ہرپیشی پر الیاس حسین ایڈووکیٹ اور عمران حیدرنقوی ایڈووکیٹ سمیت درجنوں وکلائ پیش ہوئے ۔بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی طرف سے شیخ اعجاز ایڈووکیٹ پیش ہوئے ملزم ریاض احمد جس کاتعلق ہرنالہ ڈگری کالج آزادکشمیر سےبار بار عدالتی طلبی کے باوجود حاضرنہیں ہوا ملزم ریاض احمد نے تعلیمی بورڈ کےتحت منعقدہ ایف اے کے گذشتہ امتحانات پرچہ تاریخ اسلام میں امیدواروں سے دل آزار سوال پوچھا تھا جس پرملک بھرمیں مسلمانوں نےاحتجاجی جلسے کئے اورریلیاں نکالی تھیں

نوٹ: بہت بہت شکریہ سب سے پہلے آپ کو شرئینگ کا۔ اس کے علاوہ
بھائی جان خبر لکھنے کے ساتھ اس کا حوالہ لازمی دیا کریں وگرنہ آپ کو پوسٹ کو ڈیلیٹ کر دیا جائے گا
جس کو وجہ یہ ہے کہ پاک نیٹ ایک معتبر زرائع جانا جاتا ہے خبروں کے حوالہ سے۔
__________________
جاویداسد

Last edited by محمدخلیل; 17-06-10 at 02:41 PM.
جاویداسد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-06-10), پاکستانی (17-06-10), ھارون اعظم (17-06-10), اویسی (17-06-10), حیدر (17-06-10), عارف اقبال (17-06-10), عبدالقدوس (17-06-10)
پرانا 17-06-10, 12:18 AM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ خبروں کا حوالہ بالکل نہیں دیتے۔ کتنا ٹائم لگتا ہے، اخبار کا نام لکھنے پر میرے بھائی؟
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-06-10), اویسی (17-06-10), جاویداسد (17-06-10), حیدر (17-06-10)
پرانا 17-06-10, 12:23 AM   #3
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 48,863
شکریہ: 2,418
1,901 مراسلہ میں 5,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے بھائی یہ کئ اخبارات میں شائع ہوتی ہے کسی ایک کانام لکھ کراس کوشہرت دینے کافائدہ
جاویداسد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-06-10), ھارون اعظم (17-06-10), اویسی (17-06-10)
پرانا 17-06-10, 12:24 AM   #4
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خبر حوالے کے بغیر ادھوری ہوتی ہے۔ اس میں شہرت والی کوئی بات نہیں۔ یہاں پر سب لوگ خبریں شئیر کرتے ہیں۔اور اخبار کا نام دیتے ہیں۔
__________________

http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-06-10), اویسی (17-06-10), جاویداسد (17-06-10), حیدر (17-06-10), عارف اقبال (17-06-10)
پرانا 17-06-10, 12:36 AM   #5
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 48,863
شکریہ: 2,418
1,901 مراسلہ میں 5,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہارون اعظم بھائی آپکی خوشی کےلئے اخبار کا نام لکھ دیا کریں گے
جاویداسد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-06-10), ھارون اعظم (17-06-10), اویسی (17-06-10), حیدر (17-06-10), عارف اقبال (17-06-10)
پرانا 17-06-10, 12:52 AM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وہ دل آزار سوال کیا تھا، کچھ چل سکتا ہے؟؟؟
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
اویسی (17-06-10), جاویداسد (17-06-10), حیدر (17-06-10)
پرانا 17-06-10, 05:01 AM   #7
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,128
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واقعہ کربلا سے مطلق تھا
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-06-10), اویسی (17-06-10), جاویداسد (17-06-10), حیدر (17-06-10)
پرانا 17-06-10, 12:58 PM   #8
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
واقعہ کربلا سے مطلق تھا
اچھا!

مگر تھا کیا? کیونکہ (نقل کفر کفر نباشُد)
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
اویسی (17-06-10), جاویداسد (17-06-10), حیدر (17-06-10)
پرانا 17-06-10, 03:31 PM   #9
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 996
کمائي: 17,628
شکریہ: 8,777
719 مراسلہ میں 1,813 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
اچھا!

مگر تھا کیا? کیونکہ (نقل کفر کفر نباشُد)
میرا خیال ہے یہ وہی خبرجس کے بارے میں ایک تھریڈ بنایا گیا تھا کچھ عرصہ قبل میری نظر سے گزار تھا یہ تھریڈ، میں تلاش کر رہا ہوں،
اس تھا کہ ایف اے کے پیپر میں ایک سوال آیا تھا کہ "حضرت امام حسین(ع( نے یزید کے خلاف بغات کی تھی" میرا خیال ہے کہ کچھ ایسی قسم کے گستاخانہ الفاظ استعمال کئے گئے تھے۔
__________________

باخدا دیوانہ باشد بامحمد ہوشیار!
طالبان اور امریکہ کا ایک ہی مقصد ۔ مسلم کشی
اویسی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (17-06-10), جاویداسد (17-06-10), حیدر (17-06-10)
پرانا 17-06-10, 03:36 PM   #10
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 996
کمائي: 17,628
شکریہ: 8,777
719 مراسلہ میں 1,813 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی مل گیا یہ رہا
حضرت امام حسین کی شان میں‌گستاخی ۔۔۔۔۔
اویسی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-06-10), جاویداسد (17-06-10), حیدر (17-06-10)
پرانا 17-06-10, 03:54 PM   #11
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا یہ سوال واقعی "گستاخی" کے زُمرے میں‌آتا ہے؟؟؟؟
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
جاویداسد (17-06-10), حیدر (17-06-10), عبداللہ حیدر (18-06-10)
پرانا 17-06-10, 06:35 PM   #12
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم مسلمانوں کا جہاں موڈ ہوتا ہے وہی لفظ گستاخی بن جاتا ہے۔تاہم جب مسلمان شیشے کے جیسے ہوں تب الفاظ کے استعمال میں احتیاط ضرور پرتنی چاہیے۔ بغاوت کا لفظ اگر اچھا ہے تو اسکو دوسرے معنوں میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
قتیل اس شخص سا کوئی منافق نہیں ہوتا
جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-06-10), جاویداسد (17-06-10), عبداللہ حیدر (18-06-10)
پرانا 17-06-10, 06:38 PM   #13
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 996
کمائي: 17,628
شکریہ: 8,777
719 مراسلہ میں 1,813 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
ہم مسلمانوں کا جہاں موڈ ہوتا ہے وہی لفظ گستاخی بن جاتا ہے۔تاہم جب مسلمان شیشے کے جیسے ہوں تب الفاظ کے استعمال میں احتیاط ضرور پرتنی چاہیے۔ بغاوت کا لفظ اگر اچھا ہے تو اسکو دوسرے معنوں میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
قتیل اس شخص سا کوئی منافق نہیں ہوتا
جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا
میں یہاں ایک جملہ لکھوں گا تو سب لوگوں کہیں گے کہ صحابہ اکرام کی شان میں گستاخی ہوگئی۔ مگر اہل بیت کی شان میں گستاخی کسی کو نظر نہیں آئے گی۔ تعصب اسی کو کہتے ہیں۔
اویسی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-06-10), حیدر (17-06-10)
پرانا 17-06-10, 06:54 PM   #14
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب تو مقدمہ درض ہا گیا ناں اس سوال پر بیرسٹر ریاض احمد کے خلاف اور وزیر تعلیم کو بھی ۃدایات جاری کر دی گئی ہیں آئندہ کے لیے ۔۔
اس لیے اب یہاں بحث کے کیا معنی ۔۔۔؟؟؟؟
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-06-10), ھارون اعظم (17-06-10), اویسی (17-06-10), جاویداسد (17-06-10), حیدر (17-06-10)
پرانا 17-06-10, 07:08 PM   #15
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
کیا یہ سوال واقعی "گستاخی" کے زُمرے میں‌آتا ہے؟؟؟؟
میرے خیال سے اس میں کوئی شک نہیں ہونا چاہیے۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-06-10), جاویداسد (17-06-10), عبدالقدوس (19-06-10)
جواب

Tags
فیصلہ, کالج, پوچھا, ایف, امتحان, امتحانات, احمد, اسلام, تاریخ, تعلیم, تعلیمی, جائیں, حکم, خلاف, دفعہ, دل, ذوالفقار, ریاض, سوال, سوالات, شیخ, شخص, عمران, عدالت, عدالتی

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ونڈوزکاپاسورڈ بھول جائیں تو زارا کمپیوٹر کی باتیں 0 27-01-11 01:44 PM
میں اپنے بلاگ کا پاسورڈ بھول گیا ہوں محمدخلیل Ask Experts ماہرین کی رائے 19 13-01-11 03:57 PM
بیک وقت گھوڑے اور گدھے پر سوار زرداری کو دوست ،دشمن کی پہچان نہیں :نواز شریف جاویداسد خبریں 1 09-11-10 07:17 PM
سوال کیسے پوچھنا چاہئیے؟ مسائل کے بارے میں اسد-ر Ask Experts ماہرین کی رائے 3 19-02-09 10:48 PM
ڈاکٹر قدیر کی رہائی کا سوال ان سے پوچھیں جنہوں نے انہیں گرفتار کر رکھا ہے عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:37 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger