واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


الیکشن کمیشن 3دسمبر کو سیاسی جماعتوں کو عام انتخابات کیلئے نشانات جاری کرے گا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-11-07, 10:47 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,130
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default الیکشن کمیشن 3دسمبر کو سیاسی جماعتوں کو عام انتخابات کیلئے نشانات جاری کرے گا

الیکشن کمیشن 3دسمبر کو سیاسی جماعتوں کو عام انتخابات کیلئے نشانات جاری کرے گا

اسلام آباد (جنگ نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان اپنے تین دسمبر کے اجلاس میں عام انتخابات کے لئے سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان جاری کرے گا۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور محمد دلشاد نے اے پی پی کو بتایا کہ نومبر 28 تک انتخابی نشانات کی الاٹمنٹ کے لئے درخواست کی چھانٹی کی جائے گی۔ الیکشن کمیشن سیاسی جماعتوں کی جانب سے نشانات کی الاٹمنٹ کے لئے درخواستوں کا انتظار کر رہا ہے۔ تاہم سیاسی جماعتیں کاغذات نامزدگی داخل کرانے میں مصروف ہیں اور الیکشن کمیشن سے رابطہ نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ انتخابی ضابطہٴ اخلاق کے لئے الیکشن کمیشن سیاسی جماعتوں کی جانب سے فراہم کردہ تجاویز کو شامل کر رہا ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, نیوز, اسلام, درخواست


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چینی سیاسی جماعتوں کے سربراہان کی صدر مشرف سے الگ الگ ملاقاتیں ابن جلال خبریں 0 13-04-08 06:49 PM
حکومت تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں سیاسی مواقع فراہم کرے، یورپی مبصر مشن عبدالقدوس خبریں 0 06-01-08 08:15 AM
سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان آج الاٹ کیے جائیں گے عبدالقدوس خبریں 0 09-12-07 05:27 PM
ترک صدرسیاسی جماعتوں کوبائیکاٹ سے روکنے کیلئے آئے تھے،ذرائع خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-12-07 09:50 AM
انتخابی نشانات کی الاٹمنٹ کیلئے47 سیاسی جماعتوں کی کا نفر نس9 دسمبر کو طلب عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 10:37 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger