| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,823
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 243 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیف الیکشن کمشنر کی طرف سے پولیس افسروں کے اعلیٰ سطح کے تبادلوں کا نوٹس لینے اور آئی جی سندھ سے وضاحت طلب کرنے کے بعد بھی منگل کو ڈی آئی جی ایسٹ زون کرچی سائیں رکھیو میرانی کا تبادلہ کردیا گیا اور انہیں ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی۔ ان کی جگہ تقرری کے منتظر پولیس افسر سلیمان سید کو ڈی آئی جی ایسٹ زون کراچی تعینات کیا گیا ہے ۔ اس ضمن میں حکومت سندھ کے ایک ذمہ دار نے رابطہ کرنے پر بتایا کہ یہ تبادلہ لانڈھی بم دھماکے کی وجہ سے کیا گیا ہے ۔ یہ انتظامی نوعیت کا تبادلہ ہے۔ اگر کوئی افسر اپنے فرائض میں غفلت کا مرتکب پایا گیا تو اس کا تبادلہ ہوسکتا ہے ۔ اس تبادلے کا انتخابات سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کراچی, پولیس, اعلیٰ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| راولپنڈی میں ویگنوں کے روٹس پر منی بسیں چلانے کا فیصلہ | گلاب خان | خبریں | 12 | 24-01-11 03:01 AM |
| آئی ایم دا بیسٹ | شیراز احمد | قہقہے ہی قہقے | 0 | 16-02-10 10:25 PM |
| ورلڈبیسٹ میئرز | فرحان دانش | خبریں | 3 | 03-02-10 11:19 PM |
| ایسٹ اینڈ ویسٹ | فیصل ناصر | گپ شپ | 7 | 15-05-09 12:07 AM |
| پروگرام بند کرو یا دبئی سے نکل جاؤ: جیو ٹی وی کو نوٹس | Real_Light | خبریں | 4 | 18-06-08 05:55 PM |