واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


العسیری نے جسٹس افتخار کو حج کی دعوت دی، حکومت پاکستان کا پیغام لیکر نہیں گئے، سعودی سفارتخانہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-12-07, 05:30 PM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,131
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default العسیری نے جسٹس افتخار کو حج کی دعوت دی، حکومت پاکستان کا پیغام لیکر نہیں گئے، سعودی سفارتخانہ

العسیری نے جسٹس افتخار کو حج کی دعوت دی، حکومت پاکستان کا پیغام لیکر نہیں گئے، سعودی سفارتخانہ

اسلام آباد(جنگ نیوز) سعودی سفارتخانہ نے سعودی سفیر علی عواض العسیری کے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی رہائش گاہ کے دورہ کے حوالہ سے اخبارات میں شائع ہونے والی قیاس آرائی پر مبنی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔ ہفتہ کو سعودی سفارتخانہ سے جاری وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ اس دورے کا مقصد ادائیگی حج کیلئے سعودی حکومت کی دعوت کے حوالہ سے سابق چیف جسٹس کے پروگرام کا جائزہ لینا تھا۔ سعودی حکومت نے جسٹس افتخار محمد چوہدری کو حج کی دعوت اس سال اگست میں دی تھی اور سفیر علی عواض العسیری محض یہ معلوم کرنے گئے گئے تھے کہ آیا جسٹس افتخار چوہدری اب بھی عمرہ یا حج کی ادائیگی میں دلچسپی رکھتے ہیں یا نہیں۔ سابق چیف جسٹس نے گذشتہ سال بھی سعودی حکومت کی اسی طرح کی دعوت پر اپنے اہل خانہ کے ہمراہ حج ادا کیا تھا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ سابق چیف جسٹس کیلئے سعودی حکومت کی طرف سے پیشکش یا حکومت پاکستان کی طرف سے کوئی پیغام پہنچانے کے متعلق قیاس آرائیوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ بیان میں ذرائع ابلاغ پر زور دیا گیا ہے کہ صداقت سے عاری اس طرح کی بے بنیاد خبروں کو شائع نہیں کیا جانا چاہئے کیونکہ بے بنیاد اور من گھڑت خبروں سے ایک برادر ملک، اس کی قیادت اور عوام کے متعلق منفی تاثر پھیلتا ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, نیوز, معلوم, اسلام, سال, علی, صداقت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں کمی پرسخت مزاحمت ہوگی، جسٹس وجہیہ عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:54 AM
پرویز مشرف کو دورے کی دعوت نہیں دی، برطانیہ شیخ ہمدان خبریں 2 21-01-08 06:24 PM
چیف جسٹس بحالی کیس میں میری وجہ سے ایمرجنسی کیوں نہیں لگی، جسٹس رمدے عبدالقدوس خبریں 0 09-12-07 03:37 PM
جسٹس افتخار محمد چوہدری نے حج پر جانے کی دعوت قبول کرلی، سفارتی حلقے عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 09:01 AM
سعودی سفیر کی معزول چیف جسٹس سے ملاقات،حج کی دعوت:حکومت نے نظر بند کررکھاہے نکلنا ممکن نہیں،جسٹس افتخار عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 08:20 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:49 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger