واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اقوام متحدہ کی پاکستان کیلئے 17ملین ڈالر امداد کی اپیل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-09-08, 01:23 AM   #1
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اقوام متحدہ کی پاکستان کیلئے 17ملین ڈالر امداد کی اپیل

اقوام متحدہ کی پاکستان کیلئے 17ملین ڈالر امداد کی اپیل

اقوام متحدہ کی پاکستان کیلئے 17ملین ڈالر امداد کی اپیل

جنیوا...اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے شمال مغربی سرحدی علاقوں میں جنگ اور سیلاب سے متاثرہ لاکھوں افرادکی ا مدد کے لیے ایک کروڑ ستر لاکھ ڈالر کی ضرورت ہے۔اقوام متحدہ کے ذیلی ادارہ برائے پناہ گزین(یو این ایچ سی آر) کے ترجمان نے جنیوا میں ایک بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان کی سرحدسے ملحقہ پاکستانی قبائلی علاقوں میں ایک لاکھ اسی ہزار افراد بے گھر ہوچکے ہیں جبکہ ماہ اگست میں آنے والے سیلاب سے 84ہزار افراد کو نقل مکانی کرنا پڑی۔ یواین ایچ سی آر کے ترجمان کا کہنا ہے بے گھر افرادکو مختلف اسکولوں میں پناہ فراہم کی گئی ہے۔ آنے والے موسم سرما میں ان بے گھر افراد کوگرم ملبوسات، کمبلوں اور اشیاء خوردونوش کی ضرورت ہوگی۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, پاکستانی, اقوام متحدہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عافیہ صدیقی اپیل کے حق سے دستبردار، امریکی عدالت کو خط گلاب خان خبریں 7 10-12-10 06:31 AM
برانڈنگ پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک اپیل رضی میرا پاکستان 69 06-11-10 05:31 AM
بلوچستان پیکج احمدنواز خبریں 7 01-12-09 02:36 PM
پینٹاگولر کپ: بلوچستان نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا تفسیر حیدر کرکٹ 0 22-11-08 08:51 PM
کوئٹہ اور بلوچستان کی خاص خاص خبریں۔۔۔ضرور دیکھیے ابن جلال خبریں 0 15-04-08 02:08 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger