واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اقوام متحدہ مختصر وڈیو فلموں کا عالمی مقابلہ منعقد کرائے گا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-11-07, 10:49 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,147
شکریہ: 17,797
12,254 مراسلہ میں 28,476 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اقوام متحدہ مختصر وڈیو فلموں کا عالمی مقابلہ منعقد کرائے گا

اقوام متحدہ مختصر وڈیو فلموں کا عالمی مقابلہ منعقد کرائے گا

اقوام متحدہ (جنگ نیوز) اقوام متحدہ کے ادارے ورلڈ فوڈ پروگرام ( ڈبلیو ایف پی) نے مختصر وڈیو فلمیں بنانے کا مقابلہ منعقد کرانے کااعلان کیا ہے۔ ڈبلیو ایف پی کی طرف سے جاری بیان کے مطابق یہ مقابلہ انٹرنیٹ ویب سائٹس کے تعاون سے منعقد کرایا جائے گا۔ مقابلے کا عنوان” ہنگر بائٹس“ رکھا گیا ہے اور اس میں ایسی وڈیو فلمیں شامل کی جائیں گی جو 30 سکینڈ سے 60 سکینڈ کے دورانئے پر مشتمل ہوں گی اور عالمی سطح پربھوک کے خاتمے کی اہمیت کو واضح کریں گی۔ بیان کے مطابق یہ وڈیو فلمیں انٹرنیٹ ویب سائٹس پر جاری کی جائیں گی اور آئندہ سال 16 اکتوبر بھی خوراک کے عالمی دن تک جس فلم کو انٹرنیٹ استعمال کرنے والے سب سے زیادہ دیکھیں گے اسے اول انعام کاحق دار قرار دیاجائے گا۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ویب, نیوز, مقابلہ, اقوام متحدہ, انٹرنیٹ, انعام, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جنات والی وڈیو وقار بھائی کی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یحیٰی دلچسپ اور عجیب 19 15-05-10 02:17 AM
بہترین وڈیو کنورٹر فرحان دانش موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر 32 01-03-10 12:56 PM
یہ وڈیو دیکھیں کمال ھے یحیٰی دلچسپ اور عجیب 17 14-08-08 05:58 PM
:eek:حیرت انگیز وڈیو :eek: یحیٰی دلچسپ اور عجیب 1 09-06-08 12:45 AM
ون اے وی آئی وڈیو کنورٹر 8۔1 فائنل وژن فرحان دانش موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر 0 08-12-07 11:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger