واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


افغانستان میں امن کے لئے پاکستان کا کردار اہم ہے، ملی بینڈ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-01-10, 05:56 PM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default افغانستان میں امن کے لئے پاکستان کا کردار اہم ہے، ملی بینڈ

افغانستان میں امن کے لئے پاکستان کا کردار اہم ہے، ملی بینڈ

اسلام آباد . . . برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈملی بینڈ نے کہا ہے کہ پاکستان میں استحکام کیلئے افغانستان میں استحکام ضروری ہے ، ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں دہشت گردی کیخلاف جنگ میں یکجہتی سے عالمی برادری کا اعتماد بڑھا ہے،جبکہ شاہ محمود قریشی نے برطانیہ اور دیگر اتحادیوں کو معیاری اسلحہ فروخت کرنے کی پیش کش کی ہے ۔
دفتر خارجہ اسلام آباد میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان کئی شعبوں میں مضبوط تعلقات ہیں جبکہ تعلیمی شعبے میں مزید تعلقات بڑھائے جائیں گے، برطانیہ میں ہزاروں پاکستانی طلبا زیر تعلیم ہیں،مزید طلبا کو بھی خوش آمدید کہتے ہیں ۔ برطانوی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ آئندہ آنے والے دنوں میں کئے جانے والے اقدامات علاقے کے لئے نہایت اہم ہوں گے، برطانیہ نے گزشتہ چار برسوں میں پاکستان کو66 کروڑ پاؤنڈ کی امداد دی ہے ۔ ڈیوڈ ملی بینڈ کا کہنا تھا کہ پاکستانی رہنماؤں سے افغانستان کی صورت حال پر بھی بات ہوئی ہے کیونکہ افغانستان میں قیام امن کے لئے پاکستان کا کردار بنیادی اہمیت کا حامل ہے ۔اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ڈیوڈ ملی بینڈ سے دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور دونوں ممالک کے درمیان تجارت بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے،انہوں نے بتایا کہ پاکستان نے لندن کانفرنس کے اقدامات کا خیر مقدم کیا ہے جبکہ پاکستانیوں کو برطانوی ویزا کے حصول میں حائل مشکلات پر بھی بات ہوئی ہے۔

جنگ۔پاکستان
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
ہے،, فروخت, کیخلاف, کرتے, گزشتہ, پاکستان, پاکستانی, پاکستانیوں, وزیر, لندن, چار, موقع, اہمیت, اسلام, بڑھا, بڑھانے, برطانوی, جانے, جائیں, حال, حامل, خوش, ضروری, علاقے, عالمی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 12-10-08 12:03 AM
وزیرستان پر میزائل حملے سے قبل امریکہ نے ہمیں آگاہ نہیں کیا‘حملوں سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں‘ پاکستان ابن جلال خبریں 2 19-09-08 12:51 AM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 09:45 PM
نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 09:36 AM
بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے: صوبائی پولیس پاکستانی خبریں 0 15-09-07 03:57 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger