واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اعتزاز احسن کی نظر بندی کے خلاف ان کی رہائشگاہ کے باہر احتجاجی مظاہرہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-01-08, 12:34 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,824
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 243 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اعتزاز احسن کی نظر بندی کے خلاف ان کی رہائشگاہ کے باہر احتجاجی مظاہرہ

اعتزاز احسن کی نظر بندی کے خلاف ان کی رہائشگاہ کے باہر احتجاجی مظاہرہ

لاہور (الیکشن سیل) سپریم کورٹ بارکے صدر اعتزاز احسن کی نظر بندی کے خلاف اتوارکو سول سوسائٹی، طلباء اور وکلاء نے ان کی رہائشگاہ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ شرکاء نے نظر بندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے عدلیہ کی بحالی، آمریت کے خاتمے اوربینظیر بھٹو شہید کے مشن کو جاری رکھنے کا عہد کیا۔ مظاہرین نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پراعتزاز احسن کو رہا کرو، میڈیا کو آزاد، عدلیہ کو بحال کرو کے نعرے درج تھے۔ مظاہرے میں بشریٰ اعتزاز، جسٹس (ر) ناصرہ جاوید، ڈاکٹر یاسمین راشد،سندس حورین،حامدزمان سمیت افرادنے شرکت کی۔
ابو کاشان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کورٹ, کارڈ, نظر, خلاف, سپریم, عہد, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چوہدری اعتزاز احسن محمدعدنان عمومی بحث 1 17-06-08 05:08 PM
شہباز اور اعتزاز کے کاغذات جمع محمدعدنان خبریں 0 06-05-08 03:22 AM
لاہور :اعتزاز احسن کے گھر باہر احتجاجی مظاہر ہ ،نظر بند ی ختم کر نے کا مطالبہ عبدالقدوس خبریں 0 04-02-08 07:27 AM
اعتزاز ایک بار پِھر گرفتار چاچا کمال خبریں 0 21-12-07 01:23 PM
اعتزازاحسن کی رہائی کیلئے سرگرم انسانی حقوق کے دوامریکی کارکن گرفتار خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-12-07 09:49 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger