واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اعتزاز احسن کا پمز اسپتال میں منتقل ہونے سے انکار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-11-07, 09:30 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,568
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اعتزاز احسن کا پمز اسپتال میں منتقل ہونے سے انکار

اعتزاز احسن کا پمز اسپتال میں منتقل ہونے سے انکار

راولپنڈی(پ ۔ر)سپریم کورٹ بار ایسوایشن پاکستان کے صدر چوہدری اعتزاز احسن نے پمز اسپتال منتقل ہونے سے انکار کر دیا ہے۔انہیں اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔حکومت نے ان کے پمز اسپتال میں منتقلی کے احکامات جاری کئے تھے لیکن انہوں نے جیل سے باہر نکلنے سے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ جیل میں دیگر قیدیوں کی طرح ان سے بھی جو رویہ اختیار کیا جارہا ہے، وہ ٹھیک ہے۔جیل میں ان سے ملاقات کرنے والی ان کی بیٹی سمن اعتزاز نے مزید بتایا کہ انہوں نے زور دے کر کہاہے کہ ان کی گرفتاری اور مسلسل حراست مکمل طور پر غیر قانونی ہے۔واضح رہے کہ اعتزاز احسن ریٹائرڈ جسٹس وجیہہ الدین احمد کی جانب سے صدر کی نااہلی کیخلاف درخواست دائر کرنے والے وکلا ء پینل کے سربراہ تھے اور وہ پہلے وکیل تھے جنہیں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کورٹ, پاکستان, قید, مکمل, منتقل, منتقلی, اسلام, جیل, درخواست, سپریم, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
علماء کانفرنس میں شریک مفتی منیب اور دیگر کی طبیعت خراب،اسپتال منتقل فرحان دانش خبریں 6 17-12-09 11:35 PM
سردار جی ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال کے ایمرجنسی میں لائے گئے۔ The Great قہقہے ہی قہقے 1 08-09-09 08:27 PM
لاہور، چلڈرن اسپتال میں دو سالہ بچے کی ہلاکت پر ورثاکا احتجاج لاہور ... لا عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 09:38 PM
ایک دن ہسپتال میں خرم شہزاد خرم نئے تخلیق کار 1 21-02-08 08:30 AM
قطر اسپتال میں خواتین کیلئے فیسٹولا کے علاج کیلئے سہولت کی فراہمی خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 11:23 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger