| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,568
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس سال تقریباً 16/لاکھ مسلما ن فریضہٴ حج ادا کریں گے
مکہ مکرمہ (شاہد نعیم) سعودی سفارت خانوں اور قونصل خانوں نے اس سال 15/ لاکھ 75/ ہزار 214/ عازمین حج کے ویزے جاری کئے ہیں۔ سعودی وزارت خارجہ کے حکام کے مطابق اس سال سب سے زیادہ عازمین حج انڈونیشیا سے آرہے ہیں جن کی تعداد 2/ لاکھ 14/ ہزار 886/ ہے اور سب سے کم ارجنٹائن سے جن کی تعداد صرف 15/ ہے۔ پاسپورٹ ایڈمنسٹریشن سے جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق اب تک مکہ پہنچنے والے عازمین کی تعداد 1,133,648 ہے۔ انہوں نے بتایاکہ اس سال چین سے آنے والے عازمین حج کی تعداد قابل ذکر اضافہ کے ساتھ 10/ ہزار ہوگئی ہے۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| چین, سال, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|