واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اسیر شیروں سے بقائے نسل کی امید

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-04-08, 08:28 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,153
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اسیر شیروں سے بقائے نسل کی امید

اسیر شیروں سے بقائے نسل کی امید

جنگلی جانوروں کے بارے میں کی جانے والی ایک تحقیق میں یہ توقع ظاہر کی گئی ہے کہ اس وقت دنیا بھر میں اسیر شیر ہی اپنی آئندہ نسلوں کے پُرکھ اور اپنی معدوم ہوتی نسلوں کو بچانے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔
شیروں کی افزائش نسل کے جائزے کا نیا طریقہ استعمال کرنے والی ایک ٹیم نے یہ دریافت کیا ہے کہ اسیر شیروں میں کچھ اپنی نسلوں کا خالص جینیاتی ذریعہ ہیں۔

’کرنٹ بائیولوجی‘ میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں اس ٹیم کا کہنا ہے کہ نسلوں کا یہ تولیدی تنوع اب جنگلوں میں موجود شیروں میں موجود نہیں ہے۔

اس جائزے کے مطابق اب جنگلوں میں صرف تین ہزار شیر باقی بچے ہیں۔

جب کہ محققین کی ایک عالمی ٹیم کے جمع کردہ اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھی میں اسیر شیروں کی تعداد پندرہ سے بیس ہزار کے درمیان ہے۔

لیکن ان کا کہنا ہے کہ ان میں سے صرف ایک ہزار شیروں کو ان کی نسلوں کے پروگرام میں شامل کیا گیا ہے۔

ان کی رپورٹ کے مطابق علاقائی اور بین الاقوامی ریکارڈ کے مطابق چڑیا گھروں میں دو ہزار سات کے اختتام تک امور نسل کے تقریباً چار سو اکیس، سماٹریائی نسل کے تقریباً دو سو پچانوے، جنوبی چینی نسل کے تقریباً بہّتر، بنگال نسل کے تقریباً ایک سو اٹھانوے، ہند چینی نسل کے تقریباً چودہ اور ملایائی نسل کے تقریباً ایک سو تیرہ شیر موجود تھے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ’اسیر شیروں کے کردار کے اس پہلو پر اگرچہ ابھی بحث جاری ہے کہ آیا اسیر شیروں کی آبادی شیروں کی فطری آبادی کا تولیدی ماخذ ثابت ہو سکتی ہے اور آیا اس طرح بچائی جانے والی نسل بقائے نسل کی اقدار کی حامل ہو سکتی ہے‘۔

رپورٹ کے مطابق ’اس مسئلے کا ایک براۂ راست حل اسیر اور جنگلی شیروں کے تولیدی تنوع کو پورے طور پر سمجھ کر ہی تلاش کیا جا سکتا ہے‘۔

گزشتہ بیس سال کے دوران ایک سو پانچ شیروں کے جمع کیے جانے والے ڈی این اے نمونوں سے تحقیقاتی ٹیم نے ایسے تولیدی طریقوں کی نشاندہی کی ہے جن کے ذریعے خالص نسل کی بقا کے لیے مناسب جوڑے بنانا ممکن ہو گا۔
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
نیا طریقہ, ممکن, آبادی, تلاش, حل, دریافت, سال, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیاسی یتیموں نے حکومت غیر مستحکم کرنے کیلئے سیاسی اداکاروں سے گٹھ جوڑ کر لیا ہے: زرداری جاویداسد خبریں 0 01-10-10 07:27 PM
سیالکوٹ: دو معصوموں کا قتل اور نعشوں کی بے حرمتی ۔۔۔ کمزور دل مت دیکھیں فرحان دانش پاکستان میں دہشت گردی 7 22-08-10 04:32 PM
سیاسی مفاہمت عوام کے خلاف سیاستدانوں کا اتحاد ہے ، جماعت السنہ عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 01:49 PM
وزیر اعظم نے اختر مینگل سمیت تمام سیاسی اسیروں کی رہائی کا حکم دیدیا محمدعدنان خبریں 1 03-05-08 02:39 PM
مقتدر حلقوں نے ملکی سیاست میں غیر ملکی سفیروں کی بڑھتی ہوئی مداخلت کا نوٹس لے لیا عبدالقدوس خبریں 0 09-12-07 05:30 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:05 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger