| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Member
اجنبیتاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 78
کمائي: 330
شکریہ: 2
24 مراسلہ میں 54 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
امریکہ میں ہونے والی ایک نئی تحقیق کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ اسپرین کے استعمال سے خواتین میں چھاتی کے سرطان کے خطرات 16 فیصد تک کم ہو جاتے ہیں۔ یو ایس نیشنل کینسر انسٹیٹیوٹ کی اس تحقیق میں مزید بتایا گیا کہ دوران تحقیق ایک لاکھ 27 ہزار خواتین کا مطالعہ کیا گیا جن کی عمریں 51 سال سے 72 سال کے درمیان تھیں اور انہیں چھاتی کے سرطان کا مرض لاحق تھا۔ تحقیق میں اسپرین کے خون میں شامل ہو کر سرطان کے خلیوں کی نشوونما میں رکاوٹ پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے۔ ماہرین نے کہاکہ ابھی یہ تحقیق ابتدائی مراحل میں ہے۔ اس پر مزید کام کرنا باقی ہے کیونکہ امریکن کینسر سوسائٹی نے اس تحقیق پر اپنے تحفظات ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ اسپرین کے زیادہ استعمال سے معدے سے خون رسنے کے خطرات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
بہت اچھی تحقیق ہے جناب
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, امریکہ, خون, خواتین, سال, علاج |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| خواتین زندگی میں 100بار بالوں کا سٹائل تبدیل کرتی ہیں | جاویداسد | دلچسپ اور عجیب | 5 | 28-05-11 03:26 PM |
| سپریم کورٹ میں پیش کی گئی سانحہ سیالکوٹ کی تحقیقاتی رپورٹ کا مکمل متن | گلاب خان | خبریں | 1 | 26-09-10 02:52 AM |
| سپریم کورٹ میں پیش کی گئی سانحہ سیالکوٹ کی تحقیقاتی رپورٹ کا متن | گلاب خان | خبریں | 10 | 24-09-10 03:13 AM |
| سانحہ کار ساز،بینظیر کے گر د متعین رضاکاروں کو چیک نہیں کر نے دیا گیا تھا،تحقیقاتی ٹر یبونل میں ایس ایس پی اسپشل بر انچ کا بیان | ابن ضیاء | خبریں | 0 | 09-01-08 12:16 PM |