واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

اسلام کے خلاف ایک اور شرمناک سازش

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-02-09, 02:34 PM   #1
Senior Member
 
چیتا چالباز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 778
کمائي: 15,183
شکریہ: 1,393
483 مراسلہ میں 1,125 بارشکریہ ادا کیا گیا
Angry اسلام کے خلاف ایک اور شرمناک سازش

اسلام کے خلاف ایک اور شرمناک سازش

مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کا ایک اور قدم
Attached Images
    
چیتا چالباز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا
arslansun (17-02-09), طارق راحیل (11-02-09)
پرانا 10-02-09, 03:21 PM   #2
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اسلام کے خلاف ایک اور شرمناک سازش

لعنت ہو ان مردودں پر
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-02-09, 03:38 PM   #3
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,627
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اسلام کے خلاف ایک اور شرمناک سازش

جب تک ہم گھروں‌سے نہیں نکلیں‌گے یہی ہوتا رہے گا اور یہ خبر کافی پرانی ہے میں‌نے کافی عرصہ پہلے آئی ٹی دنیا میں لگائی تھی اس کے بعد کیا ہوا شاید اس کے نام میں‌کچھ تبدیلی بھی کردی تھی ان لوگوں‌نے
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 10-02-09, 05:10 PM   #4
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 596
کمائي: 9,291
شکریہ: 189
350 مراسلہ میں 733 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اسلام کے خلاف ایک اور شرمناک سازش

یقینا" یہ لوگ زیادتی کر رہے ہیں اور پھر کہتے ہیں کہ مسلمان دھشت گردی کی کاروائیوں میں‌ ملوّث ہیں۔ یقینا"‌ ایسی حرکات سے نفرت اور تباہی ہی پھیلے گی۔ اس کے خلاف خاطر خواہ حکمت عملی اپنانی چاہئے۔ جو بھی اسلام کے خلاف کوئی بات کرے یا کتاب چھاپے تو اس کی مغرب میں بڑی آؤ بھگت ہوتی ہے اور سستی شہرت حاصل کر لیتا ہے مگر کھٹکے کے ساتھ ایک دُم اس کے ساتھ لگ جاتی ہی جو وہ تمام عمر ساتھ لئے پھرتا رہتا ہے۔
محمد الیاس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-02-09, 04:19 AM   #5
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,973
کمائي: 276,817
شکریہ: 33,221
12,660 مراسلہ میں 37,008 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اسلام کے خلاف ایک اور شرمناک سازش

جاگو
------------------------
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (11-02-09)
پرانا 11-02-09, 01:14 PM   #6
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اسلام کے خلاف ایک اور شرمناک سازش

لعنتی نہ ھوں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-02-09, 10:06 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 625
کمائي: 11,648
شکریہ: 0
343 مراسلہ میں 654 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

کسی بھی موضوع کے حوالے سے راۓ قائم کرنے کے ليے ضروری ہے کہ مصنوعی تاثر کو رد کر کے اصل حقائق کو پيش نظر رکھا جاۓ۔ ميں آپ کو ايپل کمپنی کی ويب سائٹ کا لنک دے رہا ہوں جس میں آپ "نيويارک ميں کعبہ" کی حقيقت ديکھ سکيں گے۔

Apple Store - Fifth Avenue - Gallery

يہ آرٹيکل اور ايسے ہی بے شمار آرٹيکلز اس بات کا ثبوت ہيں کہ انٹرنيٹ پر شائع ہونے والی ہر بات کو بغير تحقيق کے سچ نہيں مان لينا چاہيے

ليکن سوال يہ ہے کہ اس طرح کی بے بنياد کہانی بنانے کا مقصد کيا ہے؟

حقيقت يہ ہے کہ آپ اردو کے کسی بھی فورم پر عالم اسلام کو درپيش کسی بھی اندرونی يا بيرونی مسلۓ پر ہونے والی بحث کو ديکھ ليں، ہر جگہ امريکہ ہی کو مورد الزام ٹھہرايا جاتا ہے۔ يہی نہيں بلکہ اس مقصد کے ليے بے بنياد کہانیاں اور حقائق بھی تخليق کيے جاتے ہيں۔ يہ ايک مخصوص اجتماعی سوچ کی غمازی کرتا ہے جس کے مطابق مسلمانوں کے تمام مسائل کا ذمہ دار امريکہ ہے

امريکہ سے نفرت کی خواہش ميں ہميشہ اعداد و شمار کو بالاۓ طاق رکھ کر جذباتيت کا سہارا ليا جاتاہے۔ اس تھريڈ پر شائع کی جانے والی تصوير اس کی ايک واضح مثال ہے۔ ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کے قيام کا مقصد بھی يہ تھا کہ محض بے بنياد قياس آرائيوں سے ہٹ کر مثبت اور تعميری بحث کو فروغ ديا جاۓ۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
Fawad آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-02-09, 11:42 PM   #8
Senior Member
 
چیتا چالباز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 778
کمائي: 15,183
شکریہ: 1,393
483 مراسلہ میں 1,125 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Fawad - Digital Outreach Team US State Dept مراسلہ دیکھیں
کسی بھی موضوع کے حوالے سے راۓ قائم کرنے کے ليے ضروری ہے کہ مصنوعی تاثر کو رد کر کے اصل حقائق کو پيش نظر رکھا جاۓ۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
فواد صاحب آپ نے خبر میں دیکھا ہو گا کہ ایک مشہور اخبار کا حوالہ موجود ہے اور اس کی خبروں کو انتہائی معتبر مانا جاتا ہے اگر اس میں کسی قسم کی کوتاہی ہوئی ہے تو " دروغ بہ گردنِ راوی" کی مثال کے مصداق فدوی کو بے قٍصور مانا جائے
چیتا چالباز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-02-09, 08:27 AM   #9
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 8
کمائي: 214
شکریہ: 3
5 مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اسلام کے خلاف ایک اور شرمناک سازش

فواد آٻ کی بات بجا مگر اِن لوگوں نے اتنی گستاخیاں کی هیں که اب اگر کوئی ایسی خبر هو جس کا کوئی سر ٻیر نه هو تو یه قوم یقین کرنے کو تیار رهتی هے۔
Aam Insan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Aam Insan کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-02-09), چیتا چالباز (12-02-09)
پرانا 12-02-09, 05:43 PM   #10
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 596
کمائي: 9,291
شکریہ: 189
350 مراسلہ میں 733 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اسلام کے خلاف ایک اور شرمناک سازش

اگر یہ خبر فواد صاحب کے مطابق جھوٹ ہے تو اُس سرائے یا شراب خانے کی اصل تصویر یہاں چپکائیں تاکہ سب کے علم میں اضافہ ہو۔ موجودہ تصویر تو واقعی قابل مذمّت ہے۔
محمد الیاس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 12-02-09, 11:26 PM   #11
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,973
کمائي: 276,817
شکریہ: 33,221
12,660 مراسلہ میں 37,008 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اسلام کے خلاف ایک اور شرمناک سازش

اقتباس:
ہر جگہ امريکہ ہی کو مورد الزام ٹھہرايا جاتا ہے۔ يہی نہيں بلکہ اس مقصد کے ليے بے بنياد کہانیاں اور حقائق بھی تخليق کيے جاتے ہيں۔ يہ ايک مخصوص اجتماعی سوچ کی غمازی کرتا ہے جس کے مطابق مسلمانوں کے تمام مسائل کا ذمہ دار امريکہ ہے
امريکہ سے نفرت کی خواہش ميں ہميشہ اعداد و شمار کو بالاۓ طاق رکھ کر جذباتيت کا سہارا ليا جاتاہے
یہ تو ایک خبر ہے
لیکن امریکی حکومت کا کتنے ہی کارنامے ایسے جس کے باعث مسلمانوں میں امریکا کے خلاف نفرت بڑھتی ہی چلی جا رہی ہے
بجائے اسکے کہ فواد صاحب ہمیں مطمئن کرنے کی کوشش کریں ان کو چاہئے کہ امریکی حکومت کو پالیسی بناتے وقت احتیاط سے کام لینے کا مشورہ دیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 13-02-09, 11:43 PM   #12
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 596
کمائي: 9,291
شکریہ: 189
350 مراسلہ میں 733 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اسلام کے خلاف ایک اور شرمناک سازش

اگر یہ صرف افواہ کی حد تک بات ہے تو ایسی چیزیں یہاں نہیں‌ چپکائی جانی چاہئیں۔ یہ تو آپ اپنے مذہب کے حق میں بے ادبی ہے۔ پورا یقین کر لینا چاہئے کہ کوئی کیا دکھا رہا ہے اور اس میں کس حد تک حقیقت ہے۔
محمد الیاس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (14-02-09)
پرانا 14-02-09, 12:21 AM   #13
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,973
کمائي: 276,817
شکریہ: 33,221
12,660 مراسلہ میں 37,008 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اسلام کے خلاف ایک اور شرمناک سازش

apple mecca کے نام سے سرچ کریں گے تو میرا خیال ہے
یہی خبر 1000 سے زائد جگہ پر لگی ہوگی
جب روزنامہ ایکسپریس جیسا بڑا ادارہ " جس کا کام ہی انفارمیشن جمع کرنا ہے " دھوکا کھا سکتا ہے تو بے چارے سعود بھائی !
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 15-02-09, 01:07 AM   #14
Senior Member
 
چیتا چالباز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 778
کمائي: 15,183
شکریہ: 1,393
483 مراسلہ میں 1,125 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اسلام کے خلاف ایک اور شرمناک سازش

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
apple mecca کے نام سے سرچ کریں گے تو میرا خیال ہے
یہی خبر 1000 سے زائد جگہ پر لگی ہوگی
جب روزنامہ ایکسپریس جیسا بڑا ادارہ " جس کا کام ہی انفارمیشن جمع کرنا ہے " دھوکا کھا سکتا ہے تو بے چارے سعود بھائی !
جزا کم اللہ خیراٍ
فیصل بھائی اللہ آپ کو خوش رکھے
چیتا چالباز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-02-09, 09:24 PM   #15
Senior Member
 
ماسٹر مقسود's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 244
کمائي: 5,308
شکریہ: 243
175 مراسلہ میں 383 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اسلام کے خلاف ایک اور شرمناک سازش

اس میں سعود بھائی کا بھی قصور نہیں ، کیونکہ یہاں ایک وضاحت بھی ضروری سمجھتا ہوں ۔
اس سے قبل یہ واقعہ کئی مرتبہ ہو چکا ہے کہ خانہ کعبہ کے ماڈل مختلف جگہوں پر بنا کر رکھے گئے ھیں ۔
مثلاٰ 2005 میں جرمنی کے دوسرے بڑے شہر ہیمبرگ کے عین درمیان میں اس سے بھی بڑا ماڈل Kaaba Cubus Hamburg کے نام سے رکھا گیا تھا جو کئی ماہ تک لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا رہا اور بہت مشہور ہوا تھا اور بہت سے فورمز میں ایک عرصہ تک زیربحث بھی رہا ۔ غالباٰ یہاں بھی اس کا ذکر ہو چکا ہے ۔
ماسٹر مقسود آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ماسٹر مقسود کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-02-09), چیتا چالباز (16-02-09)
جواب

Tags
apple, color, com, digital, email, fawad, gallery, فورم, فورمز, کارنامے, لوگ, نفرت, نظر, موجودہ, مسائل, الزام, اردو, اسلام, بھائی, تصویر, جھوٹ, خلاف, خبر, عالم, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:45 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger