واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اسلام آباد.. صدر پرویز مشرف نے پاکستان کے جوہری اثاثے القاعدہ کے ہاتھ لگنے کے تاثر کو دو ٹوک طور پر رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں انتہا پسن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-01-08, 10:57 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,824
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 243 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اسلام آباد.. صدر پرویز مشرف نے پاکستان کے جوہری اثاثے القاعدہ کے ہاتھ لگنے کے تاثر کو دو ٹوک طور پر رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں انتہا پسن

اسلام آباد.. صدر پرویز مشرف نے پاکستان کے جوہری اثاثے القاعدہ کے ہاتھ لگنے کے تاثر کو دو ٹوک طور پر رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں انتہا پسن

اسلام آباد ۔۔۔۔۔۔۔۔ سپریم کورٹ نے حکم امتناعی کے باوجود پی آئی اے کی بعض ایئرہوسٹس کے ساتھ امتیازی سلوک کرتے ہوئے گراؤنڈ کئے جانے کے خلاف درخواست پر پی آئی اے کے جنرل منیجر ہیومن ریسورس کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے وضاحت طلب کی اور کیس کی سماعت 4 فروری تک ملتوی کردی۔عدالت نے کہا کہ کیوں نہ عدالتی احکامات کی خلاف ورزی پر پی آئی اے حکام کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔ ازخود نوٹس کیس کی سماعت جسٹس محمد نواز عباسی نے کی۔ فاضل عدالت کے روبرو 50 ایئرہوسٹسز کی جانب سے ایڈووکیٹ شیخ ریاض الحق نے پیش ہو کر موقف اپنایا کہ محکمہ نے سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کی ہے۔ فاضل عدالت نے ایئرہوسٹسز کو فلائنگ ڈیوٹی سے جسمانی نقائص کی بنا پر گراؤنڈ کئے جانے کے خلاف حکم امتناعی جاری کیا تھا لیکن اس کے باوجود محکمہ نے ناہید اظہر و دیگر کو گراؤنڈ کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ جبکہ فاضل عدالت نے گزشتہ سماعت پر محکمہ سے رپورٹ بھی طلب کی تھی لیکن فاضل عدالت کے روبرو رپورٹ پیش نہیں کی گئی۔ پی آئی اے کی جانب سے ایڈووکیٹ ارشد علی چوہدری نے بتایا کہ رپورٹ ابھی تک مکمل نہیں ہو سکی۔ فاضل عدالت نے جنرل منیجر کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے مزید سماعت 4 فروری تک ملتوی کر دی۔
ابو کاشان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کورٹ, پاکستان, مکمل, اسلام, حکم, خلاف, درخواست, سپریم, علی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستانی عوام اور ہمارا مشترکہ ایجنڈا ہے،پرویز مشرف ملک کے صدر ہیں ان کے ساتھ کام جاری رہے گا،امریکاع عبدالقدوس خبریں 0 24-02-08 12:49 PM
صدر پر ویز کیساتھ کام کر نا چاہتے ہیں،پاکستانی عوام ہی ان کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کر ینگے ،امر یکا عبدالقدوس خبریں 0 22-02-08 03:31 AM
پاکستان کے ایٹمی ہتھیار انتہاپسندوں کے ہاتھ لگنے کے امکان پر دنیا کو تشویش ہے ،البرادی ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 12:34 PM
عوام دہشتگردی اور انتہاپسندی کے کاتمے کیلئے حکومت کا ساتھ دیں،صدر پر ویز عبدالقدوس خبریں 0 23-11-07 10:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger