واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اسلامی جہاد کے رہنما ولید العبیدی اسرائیلی کارروائی میں جاں بحق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-01-08, 12:26 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,824
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 243 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اسلامی جہاد کے رہنما ولید العبیدی اسرائیلی کارروائی میں جاں بحق

اسلامی جہاد کے رہنما ولید العبیدی اسرائیلی کارروائی میں جاں بحق

غزہ ... مغربی کنارے میں اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ کے سربراہ ولید العبیدی اسرائیلی کارروائی میں جاں بحق ہوگئے ۔فلسطینی سیکیورٹی فورسز کے مطابق مغربی کنارے کے قصبے جنین کے قریبی گاؤں قباطیہ میں اسرائیلی فوج اور اسلامک جہاد کے کارکنوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ جس میں اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ کے سربراہ چالیس سالہ ولید العبیدی جاں بحق ہوگئے۔گذشتہ روز غزہ کے مشرقی علاقے الزیتون میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے حماس کے تیرہ کارکنوں سمیت 19فلسطینی جاں بحق ہوئے تھے جن میں حماس کے اہم رہنما اور سابق وزیر خارجہ محمود الزہار کا بیٹا بھی شامل ہے ۔ان واقعات کے خلاف حماس نے تین روزہ سوگ کا اعلان کیاہے۔
ابو کاشان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
واقعات, وزیر, اسلامی, حماس, خلاف, روزہ, عسکری, غزہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger