واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اسرائیل اور حماس کے درمیان امن معاہدے پر عملدرآمد شروع

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-06-08, 07:37 PM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,131
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اسرائیل اور حماس کے درمیان امن معاہدے پر عملدرآمد شروع

اسرائیل اور حماس کے درمیان امن معاہدے پر عملدرآمد شروع

اسرائیل اور حماس کے درمیان امن معاہدے پر عملدرآمد شروع
غزہ. . . . .غزہ پٹی میں اسرائیل اور حماس کے درمیان امن معاہدے پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا ہے۔ادھر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہری جاں بحق ہو گیا۔غزہ میں حماس کے ترجمان سمیع ابو زہری نے بتایاکہ غزہ پٹی میں اسرائیل اور حماس کے درمیان امن معاہدے پر عملدرآمد مقامی وقت کے مطابق صبح چھ بجے سے شروع کیا گیا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ حماس امن معاہدے کی پاسداری کرے گی۔امن معاہدے کے تحت غزہ سے اسرائیل پر راکٹ حملے بند کر دیے جائیں گے اور اس کے جواب میں اسرائیل مغربی کنارے سے رکاوٹیں ہٹائے گا ۔امن معاہدہ چھ ماہ کے لیے کیا گیا ہے۔امن معاہدے پر عملدرآمد شروع ہونے سے چند منٹ قبل ہی غزہ پٹی میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہری جاں بحق ہو گیا۔حماس اسرائیل امن معاہدے میں مصر نے ثالث کا کردار ادا کیا ہے ۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
جواب, حماس, زہری, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وکی لیکس نے چھ گھنٹے بعد ہی دوباہ کام شروع کردیا جاویداسد خبریں 5 03-12-10 11:07 PM
نماز میں خشوع و خضوع صبارخ نماز 1 01-10-10 06:18 PM
موضوع بند کیا گیا محمد الیاس تجاویز اور شکایات 4 26-09-09 02:15 PM
V سے شروع ہونے والی ایجادات / دریافت ابو عمار گپ شپ 1 26-05-08 05:52 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger