واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اسرائیل اور حماس کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی تردید

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-04-08, 12:04 PM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,129
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اسرائیل اور حماس کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی تردید

اسرائیل اور حماس کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی تردید

اسرائیل اور حماس کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی تردید
رملہ. . . . . .اسرائیل اور حماس کے حکام نے جنگ بندی کے کسی بھی قسم کے معاہدے کی اطلاعات کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ فلسطینیوں اور ا سرائیلیوں کے مابین کسی قسم کی جنگ بندی کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطینیوں کی مسلح تنظیم حماس کے ترجمان اسماعیل رضوان نے مصر کی وساطت سے اسرائیل اور حماس کے مابین غزہ کا قبضہ چھوڑنے اورا سرائیل پر راکٹ حملے نہ کرنے کے معاہدے کی اطلاعات کو غلط قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ حماس کو ابھی تک اسرائیل کی طرف سے مصر کی وساطت سے جنگ بندی کے سلسلہ میں جواب کا انتظار ہے۔ عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیل نے بھی جنگ بندی کے سلسلہ میں حماس کی طرف سے تیار کردہ ہتھیاروں کی اسمگلنگ روکنے اور اسرائیلی علاقوں میں راکٹ حملے بند کرنے جیسی شرائط پیش کی ہیں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
جواب, حماس, غزہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger