اسرائیلی فوج نے حماس کے پارلیمانی رکن کر رہا کر دیا
اسرائیلی فوج نے حماس کے پارلیمانی رکن کر رہا کر دیا
اسرائیلی فوج نے حماس کے پارلیمانی رکن کر رہا کر دیا
مقبوضہ بیت المقدس ... اسرائیلی فوج نے حماس سے تعلق رکھنے والے پارلیمانی رکن کورہا کردیا ۔غزہ کے علاقے نابلس میں حما س سے تعلق رکھنے والے چونسٹھ سالہ حمید البتاوی کواسرائیل نے گیارہ ماہ اپنی قید میں رکھنے کے بعد رہا کیا گیا ہے۔ان کے ساتھ فلسطینی پارلیمنٹ کے دو دیگرارکان اور اس وقت کی حکومت کے ایک وزیر کو بھی گرفتارکیاگیاتھاجن کی رہائی تاحال عمل میں نہیں آ سکی ۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|