واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اسرائیلی حکومت میں شدید اختلافات // ایک خاخام نے اولمرٹ پر شدید تنقید کی ہے۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-01-08, 10:25 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اسرائیلی حکومت میں شدید اختلافات // ایک خاخام نے اولمرٹ پر شدید تنقید کی ہے۔

اسرائیلی حکومت میں شدید اختلافات // ایک خاخام نے اولمرٹ پر شدید تنقید کی ہے۔

اسرائیلی حکومت میں شدید اختلافات // ایک خاخام نے اولمرٹ پر شدید تنقید کی ہے۔
اگر چہ اسرائیل کے وزیراعظم اولمرٹ اور اس کی کابینہ کے وزراء انتہا پسند افکاررکھتے ہیں لیکن ایک شدت پسند خاخام نے انتہا پسند وزیر اعظم اور اسکے ساتھیوں کو سزا دینےکا مطالبہ کیا ہے۔
مہرخبررساں ایجنسی نے اسرائیلی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایک انتہا پسند خاخام " شملو ڈاش ولیہ " اسرائیلی وزیر اعظم پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اولمرٹ خائن ہے ۔ اس نے کہا کہ اگر ہمارے پاس قانون ہوتا تو ہم اولمرٹ سمیت اس کے وزیر دفاع باراک ، اس کی وزیر خارجہ زیپی لیونی،اور اس کے نائب حایم رامون کو تختہ دار پر لٹکا دیتے ۔ اس نے سخت گیر مؤقف رکھنے والے خاخاموں کے ایک اجلاس میں کسی بھی قسم کا حق فلسطینیوں کو دینے کی مخالفت کی ہے ۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پسند, وزیراعظم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger