واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ارباب رحیم کی چھٹی کی درخواست نا منظور!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-08-08, 04:57 PM   #1
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 24,959
شکریہ: 919
590 مراسلہ میں 1,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post ارباب رحیم کی چھٹی کی درخواست نا منظور!

ارباب رحیم کی چھٹی کی درخواست نا منظور!

سندھ اسمبلی میں بدھ کو سابق وزیر اعلیٰ سندھ ڈاکٹر ارباب غلام رحیم کی چھٹی کی درخواست منظور کر نے سے سرکاری ارکان نے انکار کردیا، ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا نے یہ درخواست اگلے اجلاس تک موخر کردی۔ اس سے قبل ڈپٹی اسپیکر نے ایوان سے پوچھا کہ کیا یہ درخواست منظور کی جائے تو پیپلزپارٹی کے ارکان ”نونو“ کے نعرے لگانے لگے اس موقع پر اپوزیشن لیڈر جام مدد علی نے کہا کہ یہ ان کی پہلی درخواست ہے۔ پیپلزپارٹی جمہوریت کا دعویٰ کرتی ہے میری اپیل ہے کہ یہ درخواست منظور کی جائے۔ صوبائی وزیر داخلہ ذوالفقار مر زا نے کہا کہ ایوان کا اس پر اتفاق نہیں ہے لہٰذا اس درخو است کو اگلے اجلاس تک موخر کردی جائے، وزیر قانون ایاز سومرو نے بھی اس کی تائید کی جس کے بعد ڈپٹی اسپیکر نے یہ درخواست اگلے اجلاس تک موخر کردی اب یہ درخواست جمعہ کو دوبارہ پیش کی جائے گی۔
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
وزیر, موقع, اعلیٰ, جام, درخواست, ذوالفقار, صوبائی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چھٹی کی درخواست شیررحمن آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 6 18-02-10 09:29 AM
چھٹی کی درخواست ابو عمار قہقہے ہی قہقے 3 23-06-09 03:20 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger