| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
یہ خبر ہم پر من حیث القوم مسلط ہوتی ہوئی غلامی میں حیرت انگیز اضافے کو ظاہر کرتی ہے،ملاحظہ ہو:
|
|
|
|
| عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (10-03-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 625
کمائي: 11,683
شکریہ: 0
344 مراسلہ میں 656 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ بعض اردو اخبارات ميں شائع ہونی والی اس رپورٹ سے باخبر ہے جس ميں يہ دعوی کيا گيا ہے کہ نيشنل ڈيٹا رجسٹريشن اتھارٹی (نادرا) نے پاکستان کے تمام شہريوں کے متعلق حساس اعدادوشمار حکومت امريکہ کو فراہم کر ديے ہيں۔
يہ الزام مکمل طور پر غلط ہے۔ حکومت امريکہ نے نہ تو نادرا سے اس قسم کی درخواست کی ہے اور نہ ہی ايسی معلومات حاصل کی ہيں۔ اس ضمن ميں اسلام آباد ميں امريکی سفارت خانے نے ميڈيا کے تمام اہم اداروں کو پريس ريليز جاری کر دی ہے جس ميں اس بے بنياد اور غلط خبر کی ترديد کی گئ ہے۔ يہ نشاندہی بھی ضروری ہے کہ يہ رپورٹ محض قياس اور اندازے پر مبنی ہے۔ ايسی کوئ بھی اخباری خبر جس ميں "ايک اہم عہديدار" اور "ذرائع کے مطابق" جيسی اصطلاحات کا سہارا ليا جاۓ اور اس ميں کسی ثبوت، سورس اور يہاں تک کہ کسی متعلقہ شخص کا نام تک موجود نہ ہو، اسے خبر نہيں محض مصالحہ دار شہ سرخی ہی قرار ديا جا سکتا ہے۔ اس ميں کوئ شک نہيں کہ امريکی حکومت اور پاکستان کے اعلی عہدیداروں کے مابين تمام فریقين کو درپيش دہشت گردی کے عفريت اور خطرات سے نبرد آزما ہونے کے لیے تعاون موجود ہے۔ ليکن اس تعاون اور وسائل کے اشتراک کی بنياد باہمی احترام، اعتماد اور ايک دوسرے کی خود مختاری کو تسليم کرنے کے اصولوں پر استوار کی گئ ہے۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov U.S. Department of State |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, digital, email, fawad, red, ہوتی, کرتی, پاکستان, مکمل, میں۔۔۔۔, الزام, انگیز, اردو, اسلام, اضافے, براہ, حیرت, خبر, دی, درخواست, راست, شخص, ظاہر, غلامی, غلط |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بلاگس کی فہرست مرتب کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | طارق راحیل | ویب سائٹس کا جائزہ | 52 | 23-01-12 07:13 PM |
| کرپٹ زِپ فائلوں کو دُرست کریں۔ | زارا | کمپیوٹر کی باتیں | 1 | 31-01-11 09:10 PM |
| زبردست اور بے شمار کتابیں مفت حاصل کریں۔ | شیرازی | کتاب گھر | 1 | 06-05-10 03:16 AM |
| کیا آپ اس سروے کو درست سمجھتے ہیں۔۔ | ابن جلال | عمومی بحث | 2 | 15-04-08 05:49 AM |