واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


آٹے کے بحران پر غور کیلئے نگراں وزیر اعظم کی زیرصدارت اجلاس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-01-08, 04:26 PM   #1
Senior Member
 
ابن ضیاء's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
کمائي: 6,990
شکریہ: 50
82 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آٹے کے بحران پر غور کیلئے نگراں وزیر اعظم کی زیرصدارت اجلاس

آٹے کے بحران پر غور کیلئے نگراں وزیر اعظم کی زیرصدارت اجلاس

اسلام آباد ... ملک میں جاری آٹے کے بحران پر غور کے لئے نگراں وزیر اعظم محمد میاں سومرو کی زیر صدارت اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے ۔خوراک و زراعت کے وفاقی اور صوبائی وزرا ء اور اعلیٰ حکام اس میں شریک ہیں ۔ اجلاس میں ملک بھرمیں آٹے کی عدم فراہمی اور آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی وجوہات کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور اس سے نمٹنے کے اقدامات تجویز کئے جائیں گے۔ چاروں صوبائی وزرائے خوراک اپنے صوبوں میں آٹے کی صورتحال پر وفاقی حکومت کو رپورٹ پیش کریں گے۔ اجلاس میں گندم کی اسمگلنگ روکنے اورذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت اقدامات کئے جانے کا امکان ہے اور فلور ملوں کو گندم کی سپلائی بڑھانے کا فیصلہ متوقع ہے ۔ فیصلوں کا اعلان نگراں وزیر اعظم محمد میاں سومرو پریس کانفرنس میں کریں گے ۔
ابن ضیاء آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
وزیر, متوقع, اسلام, اعلیٰ, خلاف, صوبوں, صوبائی, صورتحال, صدارت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
منتظر الزیدی پر تشدد کرکے زبردستی وزیراعظم کے نام معافی نامہ لکھوایا گیا ۔ عودے الزیدی چیتا چالباز خبریں 4 02-08-11 11:06 PM
حکومت کا شمالی وزیرستان میں آپریشن کرنے یا نہ کرنے پر سنجیدگی سے غور گلاب خان خبریں 0 20-12-10 06:48 AM
شمالی وزیرستان، حکومت کے حامی قبائلی جرگے کے 23 ارکان اغوا گلاب خان خبریں 0 20-12-10 06:43 AM
شوکت عزیزآئندہ وزیراعظم‘ بابر غوری نے عوامی ریفرنڈم کرایا خرم شہزاد خرم خبریں 0 29-10-07 10:52 AM
شوکت عزیزآئندہ وزیراعظم‘ بابر غوری نے عوامی ریفرنڈم کرایا عبدالقدوس سیاست 0 29-10-07 09:54 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger