واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


آٹے کی قلت دور کرنے کیلئے10لاکھ ٹن گندم درآمدکرنے کے انتظامات مکمل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-12-07, 03:24 PM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,129
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default آٹے کی قلت دور کرنے کیلئے10لاکھ ٹن گندم درآمدکرنے کے انتظامات مکمل

آٹے کی قلت دور کرنے کیلئے10لاکھ ٹن گندم درآمدکرنے کے انتظامات مکمل

اسلام آباد(جنگ نیوز)نگراں وزیر اعظم محمد میاں سومرو کی ملک میں گندم کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو روکنے اور گندم کی شدید قلت کے تاثر کو دور کرنے کے لئے ہدایات پر وزارت خوراک وزراعت نے دس لاکھ ٹن گندم کی فوری درآمد کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے جس کے تحت تین لاکھ 65ہزار ٹن گندم دسمبر کے دوران پاکستان پہنچ جائے گی۔ہفتہ کو یہاں وزارت خوراک وزراعت کے ذرائع نے"اے پی پی "کو بتایا کہ نگراں وزیراعظم نے ملک میں گندم خاص طور پر آٹے کی حالیہ قلت کا سخت نوٹس لیتے ہوئے فوری اقدامات کی ہدایت کی اور وزارت خوراک وزراعت سے کہا گیا کہ وہ 10لاکھ ٹن گندم کی فوری درآمد کے انتطامات کرے تاکہ ملک میں گندم کی شدید قلت کا تاثر ختم ہوسکے۔ذرائع کے مطابق وزارت خوراک وزراعت نے ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کے تعاون سے گندم کی فوری درآمدکے انتطامات کو حتمی شکل دیتے ہوئے پوری دنیا سے گندم کی سپلائی کرنے والے اداروں سے ٹینڈر طلب کرلئے ہیں اور اب تک 9لاکھ ٹن سے زائدگندم کی سپلائی کے سودے طے کئے جاچکے ہیں جبکہ گندم کی ترسیل کے انتطامات تکمیل کے مختلف مراحل میں ہیں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, وزیر, وزیراعظم, نیوز, مکمل, اسلام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger