واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


آصف زرداری کا بعد از مرگ پورا جسم عطیہ کرنے کا اعلان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-03-10, 08:31 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,571
کمائي: 47,037
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default آصف زرداری کا بعد از مرگ پورا جسم عطیہ کرنے کا اعلان

آصف زرداری کا بعد از مرگ پورا جسم عطیہ کرنے کا اعلان

لو جی یہ خبر پڑھیں اور اپنا تبصرہ پیش کریں۔
صدر آصف علی زرداری نے بعد از مرگ اپنا پورا جسم عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے،انہوں نے اس بات کا اعلان ایوان صدر میں انسانی اعضا کی پیوند کاری کے بل2010پر دستخط کرنے کے بعد منعقد ہو نے والی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے کیا ۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (17-03-10), یاسر عمران مرزا (18-03-10), محمد الیاس (22-03-10), اویسی (25-03-10), ام طلحہ (25-03-10), شاہ جی 90 (17-03-10), طارق راحیل (18-03-10), عارف اقبال (18-03-10), عبداللہ آدم (17-03-10)
پرانا 17-03-10, 08:39 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس خبر کا ماخذ بھی بتا دیں۔ ویسے ہاتھی مرا ہوا بھی سوا لاکھ کا ہوتا ہے۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (17-03-10)
پرانا 17-03-10, 10:44 PM   #3
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھئی مجھے تو آصف زرداری کا دماغ چاہیں۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (17-03-10), طارق راحیل (18-03-10)
پرانا 17-03-10, 11:39 PM   #4
Senior Member
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,769
کمائي: 95,741
شکریہ: 22,625
4,761 مراسلہ میں 13,857 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ بھی سوئس اکاؤنٹ کو تو عطیہ نہیں ہو رھا؟؟؟؟؟؟؟؟؟
عبداللہ آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (18-03-10)
پرانا 17-03-10, 11:55 PM   #5
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ وقت کب آئے گا ؟؟؟؟؟؟؟
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-03-10, 11:57 PM   #6
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے ہم زرداری کے پرزے لیکر کیا کرینگے
وہ تو کام بھی نہیں کرتے۔ اور ہم کو اپنی ہونے والی بیوی
سے بہت پیار ہے بھائی۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-03-10, 11:59 PM   #7
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے ہم زرداری کے پرزے لیکر کیا کرینگے
وہ تو کام بھی نہیں کرتے۔ اور ہم کو اپنی ہونے والی بیوی
سے بہت پیار ہے بھائی۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-03-10, 12:33 AM   #8
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ اتنی مہربانی کردیں باہر جمع کی ھوئی رقم واپس لے آئیں ۔ بے شک اپنے اکاونٹ میں رکھیں لیکن ملک میں رکھیں یہی کافی ہے ۔
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
ابرارحسین (24-03-10)
پرانا 18-03-10, 11:42 AM   #9
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,463
کمائي: 45,747
شکریہ: 5,937
1,805 مراسلہ میں 4,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عجیب سی بات ہے ۔۔۔۔۔ کوئی اتنا برا شخص اتنا اچھا بھی سوچ سکتا ہے ؟
دوسری بات ہم تو سمجھتے تھے جس کو موت یاد ہو وہ برے کام نہی کرتا ۔۔۔لیکن ڈھٹائی کی انتہا سی ہے کہ ایک شخص اپنی موت اور مرنے کے بعد کا بھی سوچ رہا ہے اور دوسری طرف وہ ایسے برے کام کرئے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔
میں نے ایک بار سوچا تھا اپنی انکھیں مرنے کے بعد عطیہ کروں گا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ایک ہفتہ تک مجھ پر موت کے اثار رہے یعنی میں موت کو نہی بھول سکا ۔ ۔ ۔کہ اب مرا اور تب مرا ایسی کیفیت تھی۔ ۔ ۔ ۔
حیدر Rehan آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
اویسی (25-03-10), راجہ اکرام (19-03-10)
پرانا 18-03-10, 12:19 PM   #10
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہائے وائے
وہ "خوش بخت "
کہ جس کو زرداری کی آنکھیں
دنیا کے نظارے دکھائیں گی۔۔۔
ہائے وائے
وہ " صاحب علم" کہ جس کو زرداری کا دماغ ملے گا
وہ خوش قسمت
کہ
جس کے نصیب میں
زرداری کے "گردے" آئیں گے۔۔۔
ذرا تصور کریں
اور انجوائے کریں
__________________
آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو(حضرت علی)
Visit My Blog
http://www.homeopathypakistan.blogspot.com
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
اویسی (25-03-10), حیدر Rehan (24-03-10), عارف اقبال (18-03-10)
پرانا 18-03-10, 12:43 PM   #11
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سب کچھ لوٹ کے کہاں لے جائے گا آخر اک دن قبر میں ہی آئے گا

وہ چاہتا ہے مرنے کے بعد بھی اس کا دل دماغ آنکھیں ہاتھ پاؤں اس دنیا میں ہی رہیں
جن کو لوٹا ہے وہ مرنے پر اس کے ساتھ کیا کرتے ہیں وہ اپنی آنکھوں سے دیکھنا چاہتا ہے

وہ دیکھ لے اپنی عبرت کا مقام
اب بھی وقت ہے
ملک کی بھلائی کا سوچ لے
پھر گیا وقت ہاتھ نہیں آتا
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-03-10), حیدر Rehan (24-03-10), رضی (18-03-10)
پرانا 18-03-10, 08:59 PM   #12
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,136
شکریہ: 1,882
725 مراسلہ میں 1,798 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
ہائے وائے
وہ "خوش بخت "
کہ جس کو زرداری کی آنکھیں
دنیا کے نظارے دکھائیں گی۔۔۔
ہائے وائے
وہ " صاحب علم" کہ جس کو زرداری کا دماغ ملے گا
وہ خوش قسمت
کہ
جس کے نصیب میں
زرداری کے "گردے" آئیں گے۔۔۔
ذرا تصور کریں
اور انجوائے کریں
ڈاکٹر صاحب سچ مچ آپکا انداز بیاں اور ہے بہت بہت شکریہ
عارف اقبال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (19-03-10), حیدر Rehan (24-03-10)
پرانا 18-03-10, 10:00 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,571
کمائي: 47,037
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
اس خبر کا ماخذ بھی بتا دیں۔ ویسے ہاتھی مرا ہوا بھی سوا لاکھ کا ہوتا ہے۔
یہ خبر جنگ کی ویب سائٹ پر موجود ہے کل کے ایڈیشن میں
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (19-03-10)
پرانا 22-03-10, 12:01 PM   #14
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 596
کمائي: 9,291
شکریہ: 189
350 مراسلہ میں 733 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یقینا" یہ ایک تعریف کے لائق قیمتی اور بڑی بات ہے جو آصف علی زرداری نے کی ہے۔ کسی کے اچھّے عمل کو نظر انداز نہیں‌ کیا جاسکتا، بہت خوب۔
صدر سالارمحمد ضیاء الحق نے بھی اپنی آنکھیں عطیے کے طور پر مقرّر کر دی تھیں مگر تقدیر کا لکھا اکثر الگ سا رہتا ہے انکا جسم سلامت نہیں ملا تھا۔ بہرحال نیّت اور اس کا ثواب اور اجر اللہ تعالٰی کے دربار میں ہے۔
محمد الیاس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (23-03-10), راجہ اکرام (23-03-10), عارف اقبال (22-03-10)
پرانا 23-03-10, 01:23 PM   #15
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈکٹیڑ ٍ ٍضیائع کے متعلق یہ پہلی دفعہ پڑھا ہے۔ باقی نیتوں‌کے حال اللہ ہی جانتا ہے۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (24-03-10)
جواب

Tags
کاری, کرتے, پیوند, پیش, پورا, والی, لو, منعقد, آصف, آصف زرداری, ئے, ایوان, انسانی, از, اعلان, بل, تقریب, تبصرہ, جسم, خبر, خطاب, دستخط, زرداری, علی, عطیہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پوائینٹ ہی پوائینٹس حاصل کریں ایس اے نقوی خاص آفرز اور اعلانات 227 29-05-11 11:43 PM
یہ نگاہ شرم جھکی جھکی، یہ جبینِ ناز دھواں دھواں عبدالقدوس اقبال عظیم 16 11-12-10 08:00 AM
بھوشن کمار اپادھے ، پولیس کمشنر شعلہ پور، اسلام کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ فاروق سرورخان اسلام اور عصر حاضر 6 22-10-10 11:11 PM
عدم کارکردگی پر پورٹ آف سنگاپورکو گودارپورٹ سے نکال سکتے ہیں بابر غوری جاویداسد خبریں 5 05-10-10 06:07 AM
تم اپنے شکوے کی باتیں نہ کھود کھود کے پوچھو The Great شعر و شاعری 4 15-09-09 10:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger