واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


آرٹ کو پروفیشن کے طور پر اختیار کیا جا سکتا ہے، سیماب ارضم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-11-07, 10:50 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,146
شکریہ: 17,797
12,254 مراسلہ میں 28,476 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default آرٹ کو پروفیشن کے طور پر اختیار کیا جا سکتا ہے، سیماب ارضم

آرٹ کو پروفیشن کے طور پر اختیار کیا جا سکتا ہے، سیماب ارضم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مصور سیماب ارضم طارق نے کہا ہے کہ آرٹ کے فروغ اور ترویج کیلئے آرٹ گیلریز کی کارکردگی قابل تحسین ہے۔ یہ بات بھی یقین سے کہی جا سکتی ہے کہ ملک میں آرٹ کا مستقبل بہت تابناک اور اطمینان بخش ہے۔ یہ بات انہوں نے یہاں شکیل اسماعیل آرٹ گیلری میں اپنے فن پاروں کی افتتاحی میں کہی۔ اس موقع پر مصور ابرار جی این قاضی، حنیف شہزاد، سعید اختر، رمضان اور عادل صلاح الدین کے علاوہ مصور طارق جاوید بھیموجود تھے۔ مصور سیماب ارضم طارق مصور طارق جاوید کے صاحبزادے ہیں۔ انہوں نے انڈس ویلی اسکول آف آرٹ اینڈ آرٹیکچرل سے گریجویشن اور نیشنل کالج آف آرٹ لاہور سے آرٹ میں ماسٹرز کیا ہے۔ مصور سیماب نے کہا کہ آرٹ کی آگہی اور اچھے تخلیقی کام کیلئے ضروری ہے کہ آرٹسٹ تربیت کے ساتھ ساتھ بہتر تعلیم کے زیور سے بھی آراستہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ آرٹ کو پروفیشن بنا کر اس پر انحصار کیاجا سکتا ہے، ماسٹرز کے بعد ابھی تک کوئی جاب نہیں کی۔ مصور شکیل اسماعیل نے کہا کہ سیماب ارضم آرٹ میں مستقبل کا بڑا نام ہے۔ آرٹ میں ایسے ہی پرعزم اور غیر معمولی صلاحیتوں کے مالک آرٹسٹوں کی ضرورت ہے۔ ہم نے بلاامتیاز آرٹ اور آرٹسٹ کی ترویج اور فروغ کیلئے جس عزم سے کام کا آغاز کیا تھا اس پر عمل پیرا ہیں۔ شکیل اسماعیل آرٹ گیلری میں سیماب ارضم کے فن پاروں کی یہ نمائش 28/نومبر تک جاری رہے گی۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فن, کالج, کراچی, موقع, ابرار, تعلیم, رمضان, صلاح, صلاحیتوں, صاحبزادے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تیری یادوں سے کیا نہیں سیکھا سیپ شاعری اور مصوری 2 12-01-11 11:53 PM
مچھلی کے جائے کو کون تیرنا سیکھائے بزم خیال اپکے کالم 5 26-03-10 08:07 PM
بجلی کا بحران سابقہ حکومت کے ناکافی اقدامات کا نتیجہ ہے،سلیم سیف اللہ عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 09:16 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:13 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger