واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

آدم یحیٰ گدن، کراچی سے گرفتار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-03-10, 11:51 PM   #1
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default آدم یحیٰ گدن، کراچی سے گرفتار

آدم یحیٰ گدن، کراچی سے گرفتار

السلام علیکم،
ابھی ابھی جیو نے خبر دی ہے کہ القائدہ کے انتہائی مطلوب اراکین میں‌سے ایک امریکی نژاد "آدم یحیٰ گدن"، کو سپر ہائی وے، کراچی سے گرفتار لیا گیا ہے!

Name:  gadahn_a1.jpg
Views: 70
Size:  17.5 KB

Name:  26gadahn_mug.jpg
Views: 71
Size:  6.7 KB

Name:  Adam-Yahiye-Gadahn-traitor.jpg
Views: 101
Size:  11.8 KB

Name:  alg_adam.jpg
Views: 69
Size:  39.5 KB

ایم کیو ایم کے موقف کی تائید ہورہی ہے!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
فرحان دانش (09-03-10)
پرانا 08-03-10, 01:30 AM   #2
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ! اس کی تصویر کے نیچے جو کیپشن لگا اس پر دہشت گردی کی کوئی دفعہ فورا لگتی ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (08-03-10)
پرانا 08-03-10, 02:11 AM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خس کم جہاں پاک ۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (08-03-10)
پرانا 08-03-10, 09:10 AM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
جی ! اس کی تصویر کے نیچے جو کیپشن لگا اس پر دہشت گردی کی کوئی دفعہ فورا لگتی ہے
میرا اشارہ ایم کیو ایم کے اس موقف کی طرف تھا کہ کراچی میں‌طالبان و القائدہ کے ممبران موجود ہیں۔

پشتون لوگوں‌کی آبادی مثلا بدنام زمانہ سہراب گوٹھ اور الآصف اسکوئر وغیرہ۔ مذکورہ شخص کی گرفتاری بھی وھیں‌سے ہوئی ہے۔

اس کے پکڑے جانے والی خبر سے میرا کوئی خاص کنسرن نہیں‌ہے، کیونکہ اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (08-03-10)
پرانا 08-03-10, 11:26 AM   #5
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایم کیو ایم کا مؤقف اور شور شرابہ طالبان کے لیے ہے جبکہ
یحییٰ گدن کا تعلق القائدہ سے ہے اور القائدہ کا تعلق عرب سے ۔
ابھی ویسے بھی یہ محض دعویٰ ہے اس سے پہلے بھی طالبان اور القائدہ کے رہنماؤں کی گرفتاری کے دعوے کئے
جاتے رہے ہیں بعد میں ویڈیو جاری کر کے وہ ان کی تردید کر دیتے ہیں ۔۔ ہان البتہ
اسے امریکہ کے مؤقف کی تائید بلکہ بہانہ ضرور کہا جا سکتا ہے جس پر امریکہ بلوچستان اور کراچی میں اپنے فوجی اتارنے کے لیے زور دیتا رہا ہے کہ
القائدہ عراق میں شکست کھانے کے بعد پاکستان میں پناہ لے رہی ہے ۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-03-10), فیصل ناصر (08-03-10)
پرانا 08-03-10, 02:46 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,625
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا خیال ہے کہ ہمیں کسی کے مارے جانے یا پکڑے جانے پر کسی قسم کے تاثرات ظاہر کرنے سے گریز ہی کرنا چاہیے کیونکہ غیر یقینی کی صورت حال میں ہماری کیفیت بالکل اندھوں کی سی ہوتی ہے۔۔خاص کر جب دو مسلمان گروہ آپس میں لڑ پڑیں تو ایسے میں خاص احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے۔ کیونکہ بے شک اللہ جانتا ہے اور ہم کچھ نہیں جانتے۔
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-03-10), فیصل ناصر (08-03-10), عبداللہ آدم (09-03-10), عبداللہ حیدر (08-03-10)
پرانا 09-03-10, 12:09 AM   #7
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,769
کمائي: 95,740
شکریہ: 22,625
4,761 مراسلہ میں 13,857 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہم انج اخواننا المسجونین فی کل مکان،فی سجون الیھود و الھنود والمرتدین۔ آمین
عبداللہ آدم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (09-03-10)
پرانا 09-03-10, 10:48 AM   #8
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آج بی بی سی ڈاٹ کام کی ارردو سروس پر چھپنے والی ایک تجزیہ!

کراچی سے القاعدہ کے ایک اور لیڈر گرفتار

حکام نے کراچی میں القاعدہ کے ایک امریکی رکن کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے، گرفتار کیےگئے ابو یحییٰ مجادن ایڈھم کا تعلق امریکی ریاست پینسلوینیا سے بتایا جاتا ہے۔ اس سے قبل پچھلے دنوں القاعدہ کے ملا برادر اور طالبان کے رہنما آغا جان کو بھی کراچی سے ہی گرفتار کیا گیا تھا۔

یوں تو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں القاعدہ کی موجودگی کوئی نئی بات نہیں ہے، ماضی میں اسی شہر سے امریکہ کو مطلوب رمزی الشیبا اور خالد شیخ محمد کوگرفتار کیا جا چکا ہے، مگر اب خاصے وقفے کے بعد شہر سےگرفتاریوں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوا ہے۔

سابق کمشنر فاٹا اور تجزیہ نگار خالد عزیز کا کہنا ہے کہ جنوبی افغانستان میں نیٹو اور امریکی اتحادیوں کا جتنا جتنا دباؤ بڑ ھے گا اسی قدر طالبان اور اس کی قیادت کوئٹہ اور کراچی کا رخ کریں گے۔

ان کے مطابق کوئٹہ میں چونکہ انٹیلی جنس ادارے زیادہ سرگرم ہیں جبکہ بڑے بڑے شہروں میں سرویلنس اور انٹیلی جنس سروس اتنی موثر نہیں ہو سکتی اس لیے القاعدہ رہنما کوشش کرتے ہیں کہ وہ کمزور سکیورٹی سے فائدہ اٹھا کر وہاں پناہ لے لیں۔

خالد عزیز کے مطابق چار سال قبل وزیرستان میں ازبکوں کے خلاف آپریشن کے دوران جو غیر ملکی پکڑے گئے تھے ان کے پاسپورٹوں سے یہ پتہ چلا تھا کہ وہ بحری راستے سے کراچی پہنچے ہیں۔’ کراچی ایک قسم کا داخلی پوائنٹ ہے، سمندری راستے اور بین الاقوامی پروازوں کی وجہ سے بھی یہاں لوگ آرہے ہیں‘۔

یہ ضروری نہیں ہے کہ القاعدہ کے لوگ صرف مخصوص علاقوں میں پائے جائیں اس تنظیم کے پاس پیسے کی کمی نہیں اس لیے وہ کراچی میں کہیں بھی رہ سکتے ہیں۔

کرمنالوجی کے پروفیسر فتح محمد برفت

کراچی کے باہر تیزی سے نئی آبادیاں بن رہی ہیں، سہراب گوٹھ، اتحاد ٹاؤن اور دیگر کچھ علاقے جو پشتون آبادی کے اکثریتی علاقے سمجھے جاتے ہیں، ان میں عام لوگوں کے جانے پر ایک طرح کی غیر اعلانیہ پابندی ہے۔

کراچی پولیس کے ایک سابق سربراہ شرف الدین میمن کا کہنا ہے کہ شہر میں آپریشن کلین اپ کی ضرورت ہے کیونکہ جب تک کوئی نظام نہیں بنے گا اس وقت تک لوگوں کی شناخت کرنا اور انہیں وہاں سے نکالنا مسئلہ ہوگا۔

کراچی میں پولیس اور دیگر اداروں کے پاس شہر میں آباد لوگوں کا کوئی ریکارڈ اور ڈیٹا بیس نہیں، شہر میں تخریب کاری کے حالیہ واقعات اور ٹارگٹ کلنگز کے بعد وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے تارکین وطن کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا تھا مگر اس پر عمل درآمد نہیں ہوسکا۔

کراچی یونیورسٹی کے شعبے کرمنالوجی کے پروفیسر فتح محمد برفت کا کہنا ہے کہ جس شہر میں پندرہ سے بیس لاکھ غیر قانونی تارکین وطن رہتے ہوں وہاں کوئی بھی آکر رہ سکتا ہے، ایسے حالات میں القاعدہ جو ایک منظم جماعت ہے اس کے لیے یہاں رہنا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔

پروفیسر فتح محمد برفت نے یہ بھی کہا کہ یہ ضروری نہیں ہے کہ القاعدہ کے لوگ صرف مخصوص علاقوں میں پائے جائیں۔ اس تنظیم کے پاس پیسے کی کمی نہیں اس لیے وہ کراچی میں کہیں بھی رہ سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ کراچی میں القاعدہ کے خلاف کارروائی عام طورپر وفاقی ادارے کرتے ہیں جس سے مقامی پولیس لاعلم رہتی ہے۔ یہ صورتحال وفاقی تفتیشی اداروں اور مقامی سکیورٹی کے اداروں کے درمیان عدم تعاون کی عکاس ہے۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-03-10, 10:49 AM   #9

Tags
color, ہورہی, کیو, کوئی, کراچی, گرفتار, لگا, لگتی, لیا, نژاد, موقف, مطلوب, آدم, القائدہ, السلام, انتہائی, امریکی, اراکین, تصویر, جیو, خبر, دہشت, دفعہ, دی, سپر

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger