واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


آئین اور جمہوریت کی بحالی تک،دولت مشترکہ نے پاکستان کی رکنیت معطل کر دی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-11-07, 10:14 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,130
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default آئین اور جمہوریت کی بحالی تک،دولت مشترکہ نے پاکستان کی رکنیت معطل کر دی

آئین اور جمہوریت کی بحالی تک،دولت مشترکہ نے پاکستان کی رکنیت معطل کر دی

کمپالا ( جنگ نیوز ) دولت مشترکہ نے دی گئی ڈیڈ لائن تک ایمرجنسی اٹھانے میں ناکامی پر پاکستان کی تنظیم سے رکنیت معطل کردی ہے۔ یوگنڈا کے دارالحکومت کمپالا میں ہونے والے اجلاس میں اس بات کا فیصلہ کیا گیا۔ تنظیم کے سیکریٹری جنرل ڈان میکنن نے بتایا کہ دولت مشترکہ کی وزراء خارجہ کی کمیٹی نے پاکستان میں جمہوریت اور آئین کی بحالی تک رکنیت معطل کردی ہے۔ دوسری جانب برطانوی وزیر خارجہ نے بتایا ہے کہ یہ پابندی کا فیصلہ انتہائی افسوس کے ساتھ کیا گیا ہے تاہم پاکستان کی رکنیت بحالی جمہوریت اور آئین کی بحالی تک معطل رہے گی۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق اس حوالے سے صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے دولت مشترکہ کا وفد پاکستان جائے گا اور صدر جنرل پرویز مشرف سے ملاقات بھی کرے گا۔ ڈان میکنن نے کمپالا میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جنرل مشرف کی جانب سے اٹھائے گئے متنازع اقدامات کو کسی حد تک رول بیک کیا گیا ہے تاہم صورتحال اب بھی دولت مشترکہ کے بنیادی اصولوں کے زمرے میں آتی ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, وزیر, نیوز, خبر, صورتحال, صحافیوں, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا سوچتے ہو، پھولوں کی رت بیت گئی، رُت بیت گئی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 3 21-12-10 05:54 PM
عیسائیت کی تبلیغ کا الزام 6امریکیوں سمیت 10 افراد ہلاک جاویداسد خبریں 1 08-08-10 09:46 PM
آئین میں اٹھارہویں ترمیم۔۔۔۔۔۔ جمہوریت کے چہرے پر آمریت کا ایک اور بد نماداغ Zullu230 سیاست 6 29-06-10 12:18 AM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 12-10-08 12:03 AM
جمہوریت کی بحالی کیلئے یورپی یونین کا کردار نہایت اہم ہے،نواز شریف عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 12:19 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger