واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


آئینی ترامیم کیلئے ریفرنڈم: ہوگو شاویز نے شکست تسلیم کرلی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-12-07, 03:55 PM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,146
شکریہ: 17,797
12,254 مراسلہ میں 28,476 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default آئینی ترامیم کیلئے ریفرنڈم: ہوگو شاویز نے شکست تسلیم کرلی

آئینی ترامیم کیلئے ریفرنڈم: ہوگو شاویز نے شکست تسلیم کرلی

کراکس …وینزویلامیں آئینی ترامیم کے لیے کرائے گئے ریفرنڈم میں صدر ہوگیو شاویز کو شکست ہو گئی ہے ۔ کراکس میں الیکشن کمیشن کے مطابق عوامی ریفرنڈم میں صدر شاویز کی آئینی ترامیم کی حمایت میں انچاس اعشاریہ انتیس فیصد ووٹ جب کہ مخالفت میں پچاس اعشاریہ سات فی صد ووٹ ڈالے گئے۔ وینزویلا میں ریفرنڈم کا مقصد صدر کے عہدے کی میعاد چھ سال کے بجائے سات سال کرنا،صدارتی انتخاب میں دو بار سے زائد مرتبہ حصہ لینا اور صدارتی اختیارات میں اضافہ کرنا تھا۔ریفرنڈم کے نتائج کے اعلان کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب میں صدر ہوگیو شاویز نے شکست تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اس کا کوئی دکھ نہیں ہے ان کا کہنا تھا کہ انہیں بہت کم فرق سے شکست ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے ملک میں سیاسی تناؤ میں کمی ہوگی ۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
سال, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پرویز مشرف کے قاتل کےلئے انعام کا اعلان کرنے والے کے خلاف درخواست گلاب خان خبریں 0 26-10-10 05:04 AM
بے نظیر سے ڈیل ہوئی تھی، پرویز مشرف نے بالآخر تسلیم کرلیا گلاب خان خبریں 8 05-10-10 06:16 PM
پرویز مشرف نے سیاست می حصہ لینے کا اعلان کردیا جاویداسد خبریں 3 01-10-10 10:00 PM
18 ویں ترمیم، سیاست پر خاندانی تسلط مزید مضبوط ہو جائے گا گلاب خان عمومی بحث 2 10-04-10 02:20 AM
اعتماد کا ووٹ لینے تک پرویز مشرف کو صدر تسلیم نہیں کیا جائیگا، بلور عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:57 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger