| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
|
|
Senior Member
![]() |
موغا دیشو (جنگ نیوز) صومالیہ میں انتہاپسند تنظیم حزب الاسلام کے مزاحمت کاروں نے 48 سالہ ایک شخص کو سنگسار کردیا۔ اے پی کے مطابق اف گوئے شہر میں قائم مقامی شریعت عدالت نے شادی شدہ ہونے کے باجود زنا کے الزام میں محمد ابراھیم کو سنگسار کرنے کی سزا دی تھی۔ عدالتی حکم کے بعد حزب الاسلامی کے مسلح افراد نے محمد ابوکر ابراہیم کے بدن کا نچلا دھڑ زمین میں دبادیا جس کے بعد اسے ماسک پہنے ہوئے لوگوں سمیت دیگر افراد نے پتھر مار مار کر ہلاک کردیا۔
تصاویر یہاں ہیں نوٹ: موت بذریعہ سنگساری قرآن حکیم سے قطعاً ثابت نہیں ۔۔ لیکن یہ اسرائیلیاتی سزا یہودی کتب میں قبل از اسلام ثابت ہے ۔
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف Last edited by shafresha; 19-12-09 at 09:12 AM. وجہ: نام کی تصیح |
|
|
|
|
|
#121 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم بھائی بدر
میں فاروق سرور صاحب سے اس حدیث کے بارے میں سوال صرف اس لئے پوچھ رہا ھوں کہ اگر تو وہ اس حدیث کو خلاف قرآن کہتے ہیں تو پھر انکے مطابق گدھا اور متہ حلال ھو گیا، اور اگر وہ اس حدیث کو درست مانتے ہیں تو پھر ان کی خلاف قرآن والی تشریحات کا ان کو خود ہی کچھ سد باب کرنا ھوگا، اس لئے کہ قرآن میں گدھے کی حرمت کا ذکر ھے ہی نہیں، ہاں صرف احادیث میں ھے، جب کسی حکم کا زکر قرآن پیں ھے ہی نہیں تو پھر اس حدیث کو قرآن سے کیسے پرکھیں گے؟ یہ ہمیں فاروق صاحب ہی بتائیں گے، کہ انہوں نے یہ "قیاس" کیسے لگایا کہ وہ گدھے کو حرام مانتے ہیں ، واضع رہے کہ فاروق صاحب " قیاسی " احکامات کو یقینًا نہیں مانتے ہوں گے، اگر قیاس کو مانتے ہیں تو واضع طور پر اعلانیہ بتائیں ، امید ہے کہ آپ میری بات سمجھ چکے ہوں گے شکریہ
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#122 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,036
کمائي: 75,190
شکریہ: 49,970
10,104 مراسلہ میں 31,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سہج بھائی میں آپکی بات بخوبی سمجھ رہا ہوں اور آپکے بغیر کہے بھی سمجھتا ہوں۔ لیکن اگر کبھی کبھی ایک مسئلہ ایک طریقے سے حل نہ ہو رہا ہو تو اسکو کسی دوسرے طریقے سے بھی حل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔آپ میری اس بات کو سمجھنے کی کوشش کریں۔
|
|
|
|
|
|
#123 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اللہ تعالی اپنی کتاب میں ، جو رسول اکرم کی زبان مبارک سے ادا ہوئی، حرام ، خبیثات کو قرار دیتے ہیں اور طیبات کو حلال قرار دیتے ہیں۔ اگر گدھا ناپاک ہے تو ھرام ہے ، پاک ہے تو حلال ہے۔ رسول اکرم کی حدیث مبارک اسی اصول کے مطابق ہیں۔ اس اصول کے تھت آپ گدھے کو حرام قراردے کر یہ سوال نہیں کرسکتے کہ گدھے کا حرام ہونے کا ذکر قرآن میں نہیں۔ اسی طرح گینڈے کا ذکر نہ حدیث میںہے اور نہ ہی قرآن حکیم میں۔ اصول کے لئے ذکر کی ضرورت نہیںہوتی۔ یہ مثالیں اصولوں کو واضح کرنے کے لئے دی جاتی ہیں۔ اب آئیے متع کی طرف: متع یعنی عورت سے وقتی فائیدہ کو کچھ طبقہ اور فرقہ حرام قرار دیتے ہیں اور کچھ طبقہ حلال قرار دیتے ہیں۔ جو طبقہ اس کو حلال قرار دیتے ہیں وہ اس کے لئے یہ دلیل لاتے ہیں کہ ایک عام نکاح میں ایک مرد کسی بھی وقت طلاق دے کر اس نکاح کو ختم کرسکتا ہے۔ تو پھر پہلے سے طے کرلینے میں کیا خرابی ہے؟ کیا کسی بھی وقت طلاق دے دینے کی یہ دلیل درست ہے ؟ ایس انہیںہے کیوں؟ کیا اللہ کی کتاب قرآن حکیم سے ہم کو کوئی اصول ایسا ملتا ہے جو پہلے سے عارضی شادی کی حوصلہہ شکنی اور دائمی شادی کی حوصلہ افزائی کرتا ہو؟ جی ایسا اصول ہے اور بہت ہی واضح ہے۔ کیا یہ اصول آپ کے علم میںہے؟ اگر ہے تو ہم سب کو بتائیے اور اگر یہ اصول آپ کے علم میںنہیںتو مانئے کہ آپ کو قرآن حکیم مزید پڑھنے کی ضرورت ہے۔ اگر آپ قرآن حکیم کی وہ آیت فراہم کرتے ہیں --- جس میں عارضی شادی کی حوصلہہ شکنی اور دائمی شادی کی حوصلہ افزائی کرتا ہو -- تو اس آیت کے مطابق، قرآن کے موافق، متع کو حلال یا حرام سمجھئے، اس سے رسول اکرم کا فرمان مزید واضح ہوجائے گا۔ اور اگر آپ یہ علم نہیں رکھتے تو پھر آپ ان بحثوں کو چھوڑ کر قرآن مزید پڑھئیے تاکہ ہم سب کا بھلا ہو ۔۔ والسلام |
|
|
|
|
|
|
#124 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,729
شکریہ: 33,203
12,657 مراسلہ میں 36,993 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہاں تو واقعی کچھڑی سی پک گئی ہے
بدر بھائی سے گذارش ہے کوئی جامع مضمون اس موضوع پر شروع کردیں تو مناسب ہوگا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#125 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
سلام علیکم، اس سلسلے میں ایک جامع بحث یہاں ہو چکی ہے:
کیا قرآن اور حدیث لازم و ملزوم ہیں؟ |
|
|
|
|
|
#126 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,515
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا بھتیجے ، اور رجم کی سزا کے بارے میں بات چیت یہاں ہو رہی ہے ::: ::::: شادی شدہ زانی کی سزا سنگساری ہے ::::: و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#127 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 3,900
کمائي: 73,020
شکریہ: 26,773
3,498 مراسلہ میں 11,231 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فاروق صاحب کا مراسلہ سر ورق پر پیش کیا جانا چاہئے تھا ۔
|
|
|
|
|
|
#128 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (10-10-10), راجہ اکرام (10-10-10) |
|
|
#129 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 3,900
کمائي: 73,020
شکریہ: 26,773
3,498 مراسلہ میں 11,231 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچانک ہی دھاگہ نظر سے گذر گیا۔ شادی شدہ کو سنگسار اور غیر شادی شدہ کو کوڑے مارنے کے حق میں اور خلاف کافی لمبی بحث پڑھی ۔
اس بحث میں جو عجیب بات لگی وہ یہ کہ سنگسار کرنے کی سزا کے حق میں قران سے فساد فی الارض کی دلیل پیش کی گئی ہے ۔ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ اگر غیر شادی شدہ زنا کرتا ہے تو وہ صرف زنا ہے جبکہ شادی شدہ اگر کرے تو وہ فساد فٰ الارض بن جائے ۔ زنا صرف ایک ہی صورت میں فساد فی الارض بن سکتا ہے اور وہ ہے ۔ زنا بالجبر Rape اور اس کی پاکستان میں سزا موت ہے ۔
__________________
اگر اللہ تمھاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب نہیں آ سکتا اور اگر وہ تمھیں چھوڑ دے توکون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کر سکے اور مومنوں کو اللہ ہی پر بھروسا رکھنا چاہیئے اٰل عمران 160 |
|
|
|
| مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (11-10-10) |
|
|
#130 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,515
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مرزا بھائی فاروق خان صاحب کا مراسلہ ہی نہیں بلکہ یہ پورا تھریڈ سر ورق پر لگایا جانا چاہیے اور کافی دنوں تک لگایا جانا چاہیے ، ان شاء اللہ جن قارئین کو میری اور خان صاحب کی سابقہ گفتگو تک رسائی نہیں ہو سکی ان کے لیے وہاں تک کا راستہ بن جائے گا، عامر بھائی اسی تھریڈ میں ایک دو مراسلات قبل شادی شدہ زانی کی سزا کے بارے میں گفت و شنید والے ایک تھریڈ کا لنک موجود ہے ، اگر آپ اُس موضوع پر کوئی رائے پیش کرنا چاہتے ہیں ، کوئی بات چیت کرنا چاہتے ہیں تو میری درخواست ہے کہ وہاں تشریف لایے ، تا کہ ایک موضوع پر ساری گفتگو ایک ہی جگہ جمع ہو سکے ، ایک گذارش یہ بھی ہے سابقہ گفتگو کو اچھی طرح سے تحمل کے ساتھ پڑھ لیجیے گا ہو سکتا ہے آپ کے سوال یا شک کا جواب وہاں موجود ہو۔و السلام علیکم۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#131 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 448
کمائي: 7,735
شکریہ: 1,120
345 مراسلہ میں 972 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بابا جی اللہ تعالیٰ کو جھوٹا کرنے کے لیےلمبی لمبی تفیسر کی ضرورت نہین بس آپ کی طرح اپنی مرضی کی بات اتنی سی کہہ دو میں نہیں مانتا پیچایت کچھ بھی کہے مرے امریکی پرنالے کا ۔۔۔۔۔۔ حدیث ماننے والے پر ہی گرے گا کیوں مجرم نہیں کہتا بابا جی میں کہتا ہوں حدیث نہ ماننے والا مجرم ہے اللہ پر بہتان لگا کر سارے اگلے پچھلے مسلمانوں کو زنا کی اولاد کہنے والا مجرم ہے مسلمانوں کے اماموں کو برا کہنے والا مجرم ہے |
|
|
|
|
| ضِرار Derar کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (11-10-10) |
|
|
#132 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
مذکورہ بیان کا حوالہ پیش کیجیئے گا، آپ اس سے پہل بھی اس قسم کا تذکرہ کرچکے ہیں!
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
|
|
|
#133 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 448
کمائي: 7,735
شکریہ: 1,120
345 مراسلہ میں 972 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بابا جی جنگ جنگ ہوتی ہے جب تک کوٕی گنیں اور ٹینک لے کر اللہ سے نہین لڑے گا جنگ نہین مانی جائے گی اور زنا جنگ نہین امریکہ میں تو بالکل بھی جنگ نہین وہ تو just for relaxation ایک natural activity ہے لگے رہو بابا جی حق ادا کرتے رہو |
|
|
|
|
| ضِرار Derar کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (11-10-10) |
|
|
#134 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 448
کمائي: 7,735
شکریہ: 1,120
345 مراسلہ میں 972 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بابا جی ساھج غلط کہتا ہے اسے معلوم ہی نہین کہ امریکہ اللہ کا خلیفہ ہے امریکی حکمران اللہ کے نبی ہین امریکی قانون اللہ کی مرضٰ کا ہے اس لیے ایمان تو اس پر رکھنا چاہیے جیسا بابا جی کا ہے ساھج کو بھی سمجھ نہین آتی اور باقی سارے مسلمان بھی چل وللے ہین امام بخاری اور مسلم اللہ کے نبی نہین یار مان جاو بابا جی کی بات بش کلنٹن اور بارکنگ اوباما کی نبوت زیادہ صاف ہے یار وہ لوگ تو اللہ کے خلیفے ہین تمارے بخاری اور مسلم نے تو جھوٹ کتابین لکھی ہین |
|
|
|
|
| ضِرار Derar کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (11-10-10) |
![]() |
| Tags |
| ہونے, کردیا, پتھر, یہودی, قائم, قرآن, قرآن حکیم, نیوز, موت, محمد, مطابق, افراد, الزام, از, اسے, بذریعہ, ثابت, جنگ, حکم, شہر, شادی, شخص, عدالت, عدالتی, صومالیہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| رسمِ نکاح اور شریعت کی مخالفت | Hina4malik | کتاب گھر | 1 | 30-12-10 05:26 PM |
| شریعت اور طریقت۔۔۔ معارض یا معاون | راجہ اکرام | اسلامی نظریہ حیات | 45 | 21-12-10 01:42 PM |
| رسم نکاح اور شریعت کی مخالفت | ابن آدم | شادی / منگنی کی تقریبات اور انتظامات | 13 | 01-12-10 06:14 PM |
| ہمارا اصول یہ ہے کہ ہمارا کوئی اصول نہیں | فیصل ناصر | عمومی بحث | 36 | 08-10-09 04:03 AM |
| احکام شریعت ۔۔۔۔۔ | مجاہد حسین | اسلامی عقیدہ | 1 | 11-03-08 06:10 PM |