| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 8 قاری/قارئین نے چاچا کمال کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (03-04-09), فرحان دانش (04-04-09), وسیم (04-04-09), Wahid Mahmood (15-11-09), yashaka (05-04-09), ام غزل (05-04-09), اسد لطیف (05-04-09), رضی (06-04-09) |
|
|
#76 |
|
Senior Member
![]() |
شاف ریشہ صاحب، مرد اور عورت کی بات نہیں ہے مجرم جو بھی ہو جیسا بھی ہو اسکو اسکی قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔
|
|
|
|
|
|
#77 |
|
Senior Member
![]() |
کل بروز اتوار، اس موضوع پر میں ہیوسٹن ریڈیو 1050 اے ایم پر امریکی سینٹرل ٹائم 6 سے 7 بجے کے دوران بات چیت کروں گا۔ جو حضرات انٹرنیٹپر سننا پسند فرمائیں وہ درج ذیل لنک سے سن سکتے ہیں۔
KCHN Website - Home |
|
|
|
|
|
#78 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
میں نے مردوں کا ذکر آپ کی جانب سے ایک "عورت" کی مثال دیئے جانے پر کیا تھا۔ حالانکہ اس "کاروبار" میںدونوں فریقین ہی ملوث ہیں۔ |
|
|
|
|
|
|
#79 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
آج امریکی ڈرون نے حملہ کر کے 3 عورتوں اور 4 معصوم مسلمان اور پاکستانی بچوں کو قتل کیا ہے لیکن مجھے ہزار فیصد امید ہے کہ اس کے خلاف کسی نام نہاد مسلمان کی غیرت جوش میں نہیں آئے گی اور نہ اس پر اتنی لمبی بحث ہو گی۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#80 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,709
شکریہ: 33,203
12,656 مراسلہ میں 36,989 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (05-04-09) |
|
|
#81 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,709
شکریہ: 33,203
12,656 مراسلہ میں 36,989 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#82 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | مون لائیٹ آفریدی (27-04-09) |
|
|
#83 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,709
شکریہ: 33,203
12,656 مراسلہ میں 36,989 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ حیدر (05-04-09) |
|
|
#84 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
جہاں تک اس واقعے کا تعلق ہے تو میں اس پر کوئی تبصرہ میڈیا رپورٹس کو دیکھ کر نہیںکر سکتا۔ میڈیا کی دیانت اور غیرجابنداری کے کئی واقعات خود میری آنکھوں سے گزر چکے ہیں کیونکہ کسی زمانے میں میں بھی چھوٹی موٹی کالم نگاری کیا کرتا تھا۔ |
|
|
|
|
|
|
#85 |
|
Senior Member
![]() |
[QUOTE=shafresha;155217]پہلے تو آپ shahfresha کا اردو تلفظ درست کریں'
ٹھیک ہے جناب ! جو آپ نے ہجے لکھے ہیں اس کے مطابق اب میں شاہ فریشا کہوں گا۔ بات یہ ہے کہ اسکا اُردو سے کوئی میل ہو ۔ آپ کی یہ بات درست نہیں کہ یہ مذاق اُڑایا جا رہا ہے یا آپکے بقول حروف کی مدد سے تحریف کی جارہی ہے۔ آپ نے مجھے مذہبی شخص سمجھا ہے اور پچھلے شوشے میںبھی اسکا ذکر فرمایا ہے جبکہ میں ایک دنیا دار آدمی ہوں۔ شاہ فریشا صاحب! آپ ایک نام سے شرماتے ہیں تو رکھتے ہی کیوں ہیں۔ کہیں تو جناب کو جواب ہی نہ دوں۔ Last edited by محمد الیاس; 05-04-09 at 12:48 AM. |
|
|
|
|
|
#86 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
فیصل بھائی، آپ نے ٹھیک کہا۔ کوئی بتائے گا کہ افغانستان میں جو سینکڑوں اور ہزاروں عورتیں اور لاکھوں مسلمان ان طیاروں کےحملوں میںمارے گئے جو ہمارے ہوائی اڈوں سے اڑ کر جاتے تھے، ان کا حساب کس کے ذمے ہے؟ شور مچانے والو، کبھی اپنے گریبان میںبھی جھانک کر دیکھ لیا کرو۔ تم خود لاکھوں فرزندان توحید کے قاتل ہو، شرم نہیں آتی اسلام کا نام لیتے ہوئے؟
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (05-04-09), احمد غزنوی (05-04-09) |
|
|
#87 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,709
شکریہ: 33,203
12,656 مراسلہ میں 36,989 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس بات پر تو سانپ سونگھ جاتا ہے
|
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ حیدر (05-04-09) |
|
|
#88 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
طالبان دور حکومت میںہیروئن کی کاشت پر پابندی تھی صرف "طلابان" کے اپنے کارندے اس زہر کو اُگاتے تھے اور "ظالم امریکہ" کے خلاف لڑنے میں اُس کی آمدنی استعمال کرتے تھے۔ اُن کے پاس اپنے جواز کے لیئے اُن کے اپنے "الوما" کے کالے فتوے تھے۔ Last edited by shafresha; 05-04-09 at 01:01 AM. |
|
|
|
|
|
|
#89 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
فرضکیجئے آُ کی شکایت اتی ہے کہ آُ نے چوری کی ہے تو آپ کو کیا طریقہ پسند ہے : 1۔ آپ دروازہ کھولیں اور "بے اختیار" لوگوں کی ایک فوج ظفر موج آُپ کو نظر آئے جو آُ کے کھینچتی ہوئی بذریعہ "طاقت"، بنا کچھ سنے ہوئے ، آُپ کے پیر میںرسی باند کر کھینچتی ہوئی ایک "بے اختیار " قاضی کے پاس لے جائے جو "اپنے علم " کے لحاظ سے جو چاہے آُپ کو سزا دے ؟ 2۔ آپ دروازہ کھولیں اور آُپ کو "بااختیار افراد" باقاعدا فرد جرم بتا کر گرفتار کرکے لے کر جائیں ، اور معاشرہ کی طرف سے " ایک با ا ختیار قاضی" ، جس کو لوگوں نے باہمی مشاورت سے چنا ہو ، آپ کو، ان قوانیںکی مدد سے جو کہ اللہ اور اس کے رسول کے احکامات کی روشنی میً "باہمی مشورہ " سے قبول کرکے بنائے گئے ہوں، آپ پر الزام کے سلسلے میں آُپ کی بات سن کر آپ کے جرم کے بارے میںفیصلہ کرے۔ آپ کو کونسا طریقہ کار پسند ہے؟ ذرا اپنے اوپر رکھ کر دیکھئے ؟ اور خلوص سے بتائیے۔ بات یہ ہے کہ جن معاملات پر "علماء " میںاختلاف ہے، ان معاملات کو زبردستی ایک گروہ دوسرے گروہ پر تھوپ نہیںسکتا ہے ۔ اگر آُ طالبان کے ساتھ ہیں اور "اپنی من پسند شریعت " کے نفاذ کے لئے قوت کا استعمال کرنا چاہتے ہیں تو پھر یہ ذہن میںرکھنا چاہئیے کہ بات چیت، باہمی مشاورت ، اور جمہوریت کا دامن تالی بانوں نے چھوڑا ہے۔ اور "طاقت استعمال " کرنے کا راستہ اپنایا ہے۔ تو اب رحم کی امید کیسی، یہ تو جنگ شروع کرنے سے پہلے سوچنا ہوتا ہے کہ ہم اپنی عورتوں ، بچوں کو کیسے بچائیں گے، اور سب سے بڑھکر خود کس طرحبچیںگے۔ دنیا میں ایسے مسلمانوں کی کمی نہیں ہے جو تالی بانوں کے اسلام سے متفق نہیں ہیں۔ اور دنیا میں ایسے لوگوں کی تعداد بہت زیادہ ہے جو تالی بانوں کی غیرا انسانی حرکتوں کو پسند نہیںکرتے ۔ یہی جواب بھائی فیصل ناصر کے اس مراسلے کا ہے جس کے جواب کی وہ توقع کررہے ہیں۔ والسلام |
|
|
|
|
| فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا | منتظمین (05-04-09) |
|
|
#90 |
|
Senior Member
![]() |
سلام برادر من جناب فیصل ناصر، بصد خلوص و احترام اور محبت یہ عرض ہے کہ۔ چلئے آپ سے وعدہ کے جو آپ کہیںگے وہ کہوں گا، شرط ہے کہ حق ہو۔ آپ کے آگے بات رکھ رہا ہوں آُ انتخاب فرمائیے۔
اب آپ انتخاب کیجئے۔ 1۔ اللہ اور رسول کے قانون کی روشنی میں تمام لوگوں اور تمام فرقوں کے اتفاق سے باہمی مشاورت سے قانون سازی ، مقننہ، عدلیہ اور انتظامیہ 2۔ تالی بان ایک فرقہ ہے، جن کے نظریات سے ، ان کی قرآن کی تفسیر سے ، ان کے فقہ سے پاکستان اور دنیا بھر کے مسلمانوںکی اکثریت متفق نہیں، یہ لوگ اپنا نظریہ قوت و طاقت کے بل پر دوسروںپر تھوپنا چاہتے ہیں۔ تمام فرقون کے درمیان باہمی مشاورت کی ان کے نزدیک کوئی قدر نہیں ۔ آپ ایک یا دو میںسے ایک کا انتخاب کرلیجئے۔ کہ آپ کیا پسند کرتے ہیں اور وہ حق کیوں ہے، جبکہ بیشتر مسلمان طالی بانی نظریات کو اسلام تسلیم نہیں کرتے۔ ان میں اور قادیانیوں میں کیا فرق ہے۔ ایک کا نبی قادیانی اور دوسرے کا نبی بخاری۔ یہی جواب ہے آُ کے مراسلہ نمبر 70 کا تما خلوص و احترام کے ساتھ والسلام |
|
|
|
| فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا | منتظمین (05-04-09) |
![]() |
| Tags |
| girl, images, واقعات, لوگ, لڑکی, موقع, ممکن, معلوم, ایٹم بم, اللہ, اردو, اسلام, اسلامی, حکم, حضرات, خواتین, خان, داڑھی, سال, شخص, طالبان, عورت, صوبہ, صبر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سانحہ گودھرا کے 11 مسلمانوں کوبھارت نے موت کی سزا سنادی | ALI-OAD | خبریں | 0 | 02-03-11 08:37 AM |
| بچوں کے لیئے کہانیاں (نافرمانی کی سزا) | shafresha | بچوں کے لیے کہانیاں | 2 | 01-09-10 02:35 AM |
| حفاظتی بندوں کے بنا نے میں کرپشن کے ذمہ داروں کو سزا ملے گی:شہبازشریف | جاویداسد | خبریں | 1 | 28-08-10 09:25 PM |
| ورلڈ کپ میچ دیکھنے پر کوڑوں کی سزا | منتظمین | خبریں | 16 | 16-06-10 07:38 PM |
| بچوں کو نا فرمانی کی سزا | Zullu230 | گپ شپ | 0 | 14-12-07 11:30 AM |