| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
|
|
Senior Member
![]() |
موغا دیشو (جنگ نیوز) صومالیہ میں انتہاپسند تنظیم حزب الاسلام کے مزاحمت کاروں نے 48 سالہ ایک شخص کو سنگسار کردیا۔ اے پی کے مطابق اف گوئے شہر میں قائم مقامی شریعت عدالت نے شادی شدہ ہونے کے باجود زنا کے الزام میں محمد ابراھیم کو سنگسار کرنے کی سزا دی تھی۔ عدالتی حکم کے بعد حزب الاسلامی کے مسلح افراد نے محمد ابوکر ابراہیم کے بدن کا نچلا دھڑ زمین میں دبادیا جس کے بعد اسے ماسک پہنے ہوئے لوگوں سمیت دیگر افراد نے پتھر مار مار کر ہلاک کردیا۔
تصاویر یہاں ہیں نوٹ: موت بذریعہ سنگساری قرآن حکیم سے قطعاً ثابت نہیں ۔۔ لیکن یہ اسرائیلیاتی سزا یہودی کتب میں قبل از اسلام ثابت ہے ۔
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف Last edited by shafresha; 19-12-09 at 09:12 AM. وجہ: نام کی تصیح |
|
|
|
|
|
#61 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
آپ کا مدلل انداز ، بات کرنے کا بہت ہی اچھا ہے۔ خوش رہئیے۔ نیلی عبارت کا شکریہ، کیا ہم یہ مان سکتے ہیں کہ خلاف قراں روایات ، جو رسول اللہ صلعم سے منسوب ہوں، ایسی روایت کو رد کردینا ہے کہ ایسی روایات جھوٹ ہیں؟ اگر آپ یہ معمولی سا اصول مانتے ہیں تو ہم جانوروںکے حلال حرام ہونے پر بات کرسکتے ہیں، اس لئے نہیں کہ بحث کرنی ہے بلکہ اس لئے کہ مدرسہ تعلیم اسی قسم کے سوالوں سے لیس کرتی ہے۔ سرخ عبارت: بھائی میں امریکہ میں رہتا ہوں۔ سونا بھی ہوتا ہے۔ آپ کے پاس جب دن ہوتا ہے تو میرے پاس رات ہوتی ہے۔ جس وقت آپ نے سوال کیا اس وقت مجھے سوئے ہوئے لگ بھگ ایک گھنٹہ گذر چکا تھا۔ اس کے باوجود بھی ، چونکہ آُ نے انتظار کیا، اس کی معذرت۔ والسلام |
|
|
|
|
|
|
#62 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,115
شکریہ: 12,550
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
السلام علیکم جناب من آپ تعلیمی نقطہ نظر سے بھی کوئی بات نہیں مانتے اپنی بات منانے کے لئے آیات تو کیا زمین و آسمان کا فاصلہ ملا دیتے ہیں اور جو آیات میں حکم مل رہا ھے اسے آپ زنا کی شکل میں تلاش کر رہے ہیں اگر ایک ایک لفظ جو آپ تلاش کر رہے ہیں اگر ایسا ہوتا تو قرآن پہاڑ پر بھی نازل کیا جا سکتا تھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو منتخب کرنے کی کیا ضرورت تھی۔ یہ تو دنیا میں اگر کوئی قانون بنتا ھے کسی کام کے لئے تو اس کم از کم 2000 صفحات پر مشتمل ہوتا ھے اس طرح قرآن پہاڑ پر اترتا تو شائد اللہ تعالی کو قرآن کے 30 سپارے نہیں بلکہ 10000 سپارے بھی کم پڑتے(معاذ اللہ) جس میں ہر زرہ زرہ کا زکر کیا جاتا۔ عقل بڑی ہوتی ھے بھینس بڑی نہیں ہوتی۔ ساہج بھائی نے آپ سے کچھ سوالات کئے تھے جناب من جن کو تو آپ نے راستے میں چھوڑ دیا اور اپنے سوال پیش کر دئے۔ سوال جواب کا بھی ایک قائدہ ھے جب پہلے والے کے سوال کا جواب دے دیا جائے تو پھر اپنا سوال پیش کرتے ہیں بیچ میں اپنا سوال نہیں کرتے جناب من۔ یہی قرآن اور احادیث مبارکہ قیامت تک ہیں اس میں نہ آپکی مرضی چلنی ھے اور نہ میری جو لکھ دیا وہی حق اور سچ ھے جو نہیں مانتا تو پھر کوئی زبردستی نہیں۔ آپ اپنی کوشش جاری رکھو اور ہم اپنی۔ ہم کتاب اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث مبارکہ کی پیروی کرتے ہیں جس کا حکم ھے والسلام
__________________
|
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | sahj (19-12-09), فاروق سرورخان (17-12-09), مرزا عامر (10-10-10), ضِرار Derar (11-10-10), عادل سہیل (18-12-09), عبداللہ آدم (29-08-10) |
|
|
#63 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
ان کتب پر پورے کا پورا ایمان رکھنا ہے اور ان عالموں پر بھی اللہ کے نبی جیسا ایمان رکھنا ہے۔ کیا امام مسلم و امام بخاری اللہ تعالی کے نبی ہیں یا پھر ان کی کتب کو قرآن حکیم کا درجہ حاصل ہے ؟ یہ تو معاملہ بہت ہی ٹیڑھا ہو جاتا ہے۔ والسلام |
|
|
|
|
| فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (10-10-10) |
|
|
#64 |
|
Senior Member
![]() |
دوستو ، صاحبو اور احبابو، سلام
24:2 الزَّانِيَةُ وَالزَّانِي فَاجْلِدُوا كُلَّ وَاحِدٍ مِّنْهُمَا مِئَةَ جَلْدَةٍ وَلَا تَأْخُذْكُم بِهِمَا رَأْفَةٌ فِي دِينِ اللَّهِ إِن كُنتُمْ تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَلْيَشْهَدْ عَذَابَهُمَا طَائِفَةٌ مِّنَ الْمُؤْمِنِينَ زانی عورت اور زانی مرد تو ان دونوں میں سے ہر ایک کو سو (سو) کوڑے مارو اور تمہیں ان دونوں پر میں ذرا ترس نہیں آنا چاہئے اگر تم اللہ پر اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتے ہو، اور چاہئے کہ ان دونوں کی سزا (کے موقع) پر مسلمانوں کی (ایک) جماعت موجود ہو یہ معاملہ مزید آیات سے مزید واضح ہوجاتا ہے۔ سورۃ النور کی آیات 24:6 سے میں 24:9 اللہ تعالی شادی شدہ افراد کی بابت درض ذیل حکم دیتے ہیں۔ اس سارے حکم میں ، ہم کو کسی طور بھی زمین میں گاڑ کر پٹھر مار مار کر ہلاک کرنے کا کوئی حکم نہیں ملتا۔ وَالَّذِينَ يَرْمُونَ أَزْوَاجَهُمْ وَلَمْ يَكُن لَّهُمْ شُهَدَاءُ إِلَّا أَنفُسُهُمْ فَشَهَادَةُ أَحَدِهِمْ أَرْبَعُ شَهَادَاتٍ بِاللَّهِ إِنَّهُ لَمِنَ الصَّادِقِينَ اور جو لوگ اپنی بیویوں پر (بدکاری کی) تہمت لگائیں اور ان کے پاس سوائے اپنی ذات کے کوئی گواہ نہ ہوں تو ایسے کسی بھی ایک شخص کی گواہی یہ ہے کہ (وہ خود) چار مرتبہ اللہ کی قَسم کھا کر گواہی دے کہ وہ (الزام لگانے میں) سچا ہے والخامسة ان لعنة الله عليه ان كان من الكاذبين وَالْخَامِسَةُ أَنَّ لَعْنَتَ اللَّهِ عَلَيْهِ إِن كَانَ مِنَ الْكَاذِبِينَ اور پانچویں مرتبہ یہ (کہے) کہ اس پر اللہ کی لعنت ہو اگر وہ جھوٹا ہو وَيَدْرَؤُاْ عَنْهَا الْعَذَابَ أَنْ تَشْهَدَ أَرْبَعَ شَهَادَاتٍ بِاللَّهِ إِنَّهُ لَمِنَ الْكَاذِبِينَ اور (اسی طرح) یہ بات اس (عورت) سے (بھی) سزا کو ٹال سکتی ہے کہ وہ چار مرتبہ اللہ کی قسم کھا کر (خود) گواہی دے کہ وہ (مرد اس تہمت کے لگانے میں) جھوٹا ہے وَالْخَامِسَةَ أَنَّ غَضَبَ اللَّهِ عَلَيْهَا إِن كَانَ مِنَ الصَّادِقِينَ اور پانچویں مرتبہ یہ (کہے) کہ اس پر (یعنی مجھ پر) اللہ کا غضب ہو اگر یہ (مرد اس الزام لگانے میں) سچا ہو یہاں میاں اور بیوی کے بارے میں تفصیل سے گواہی کا حکم آیا ہے۔ گویا شادی شدہ افراد کے معاملے کا تذکرہ بھی کردیا گیا ہے۔ اس میں کسی قسم کی اضافی سزا کا حکم موجود نہیں ہے۔ والسلام Last edited by فاروق سرورخان; 18-12-09 at 11:58 AM. |
|
|
|
|
|
#65 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,515
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
بھائی ، راجہ اکرام ، بھائی ساھج ، بھائی محمد الیاس ، بھائی کنعان ، اللہ تبارک و تعالیٰ آپ سب کو بہترین اجر عطا فرمائے ، اور ہم سب کو اس کے دین کی حفاظت کرنے والوں میں قبول فرمائے ، آپ صاحبان نے دلائل کا انبار مہیا کر دیا ہے ، لیکن فاروق صاحب اور ان کے جسیے فلسفے زدہ دماغوں کے لیے وہ قابل قبول نہیں ، ایسے لوگ جو کتب احادیث پر طعن کرتے ہیں اور انہیں علوم حدیث کی ابجد بھی معلوم نہیں ، قران فہمی کا دعویٰ رکھتے ہیں اور ان کی قران فہمی ان کی ذاتی سوچوں کی مقید ہوتی ہے ، فاروق صاحب کو ہر ایک کے ایمان کے بارے میں جاننے کا شاید شوق ہے ، ایک مدت سے میں ان سے پوچھتا چلا آ رہا ہوں کہ ::: قران میں سے ایمان کی تعریف بتا دیجیے ؟ لیکن اپنے دستور کے مطابق یہ اس سوال کا جواب دینے سے فرار اختیار کرنے کے لیے بات بدلتے جاتے ہیں ، حقیقت یہ ہے کہ ان کی قران فہمی کا پول کھولنے کے بہت سے ذرائع میں سے ایک یہ سوال بھی ہے ، آپ صاحبان کی گفتگو میں کچھ حصہ میں بھی ڈالتا ہوں ، اللہ تعالیٰ مجھے بھی اس کے دین کی خدمت کرنے والوں میں شمار فرما لے ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | sahj (19-12-09), کنعان (18-12-09), مرزا عامر (10-10-10), راجہ اکرام (18-12-09), ضِرار Derar (11-10-10) |
|
|
#66 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,515
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ساھج بھائی ، فاروق سرور صاحب کے مراسلہ رقم 25 میں مذکور روایت کی میری طرف سے کی گئی تحقیق و تخریج ملاحظہ فرمایے ، اس کی روشنی میں فاروق صاحب کے مراسلہ رقم 50 مین کاپی پیسٹ کیے گئے کسی منکر الحدیث لے مضمون کی حقیقت سمجھی جا سکتی ہے ان شا اللہ ، یہ مضمون فاروق صاحب اکثر ادھر ادھر پیسٹ کر دیتے ہیں ، اور انہیں یہ خیال تک نہیں آتا کہ اس میں موجود من گھڑت روایات کو یہ کس حدیث مان رہے ہیں ، اور کیا یہ روایات """ انسانوں کی لکھی ہوئی """ اور """ قران کے بعد """ کی کتابوں میں نہیں ہیں ؟؟؟ یا ان کی طرف الگ سے وحی کی گئی ہیں ؟؟؟ دوسروں کے ایمان کے بارے میں سوال کرتے رہتے ہیں ، اور اپنے ایمان کی کچھ خبر نہیں ، کیونکہ انہیں پتہ ہی نہیں """ ایمان """ کہتے کسے ہیں ![]() ![]() ![]() ہم پر الزام لگاتے ہیں کہ ہم اپنے اماموں کو نبی سمجھتے ہیں ، اور خود جھوٹے راویوں کی روایات پر ایمان رکھتے ہیں ، دیکھیے ان کی ذہنی حالت کہ جس کا الزام دوسروں پر لگاتے ہیں وہ کام خود کرتے ہیں ، لیکن ان کو پتہ نہیں چلتا کہ ان کے اقوال ان کی اپنی ہی نکیر ہیں ، ساھج بھائی ، آپ ان سے کیا پو چھتے ہیں بھائی کہ وہ حوالہ دیں ، انہوں نے زندگی میں کسی ایک کتاب حدیث کا مکمل طور پر مطالعہ کیا ہی نہیں ، نہ ہی انہیں علوم حدیث کا کچھ اتہ پتہ پے ، جو روایت ان کے کام آ سکنے کا شبہ پیدا کرے ، سچی ہو یا جھوٹی اسے یہ قبول کر لیتے ہیں ، وہاں ان کا """ خلاف قران """ فلسفہ چھٹی پر چلا جاتا ہے ، انہیں تو بس سنت سے دشمنی کا ہدف دیا گیا ہے جسے وہ اس طرح پورا کرتے ہیں کہ خود اپنی ہی نکیر کرتے ہیں ، کچھ تفصیل یہاں بھی دیکھی جا سکتی ہے ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#67 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,515
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
محترم بھائیو ، اس مندرجہ ذیل دھاگے کو ملا حظہ فرمایے ، ::::: شادی شدہ زانی کی سزا سنگساری ہے ::::: و السلام علیکم |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#68 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,115
شکریہ: 12,550
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
جزاک اللہ خیر قرآن اور احادیث مبارکہ سے بہت اچھی معلومات ہم تک فراہم کرنے کا اللہ سبحان تعالی آپ کو ہمت اور طاقت دے آمین۔ والسلام |
|
|
|
|
|
#69 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم اخی الکریم عادل سہیل
اللہ آپ کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے ۔۔آمین |
|
|
|
|
|
#70 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,515
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
و ایاک ، کنعان بھائی ، اللہ تعالیٰ ہم سب کو حق کا حق ادا کرنے میں ایک دوسرا کا ساتھی بنائے رکھے ، جزاکم اللہ جمعیا احسن الجزا ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#71 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,515
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
و السلام علیکم ۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | کنعان (19-12-09), ضِرار Derar (11-10-10) |
|
|
#72 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,515
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جناب فاروق سرور صاحب ، یہاں ایک عرصہ سے آپ اپنے علاوہ ہر دوسرے کے """ ایمان """ کی جانچ پڑتال میں مصروف ہیں ، آپ کو پہلے بھی بڑی لجاجت سے درخواست تک کر چکا ہوں کہ اس کام سے باز رہیے ، آپ اس کے حق دار نہیں ، کسی کے ایمان کی جانچ پڑتال کرنے کا حق تو اللہ نے اپنے رسول صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کو بھی نہیں دیا تھا ، قران کی اتباع کا دعوی کرتے ہیں تو اس پر عمل بھی کیا کیجیے ، ((((( مَّنْ يُطِعِ الرَّسُولَ فَقَدْ أَطَاعَ اللَّهَ وَمَن تَوَلَّى فَمَآ أَرْسَلْنَاكَ عَلَيْهِمْ حَفِيظاً ::: اور جس نے رسول کی اطاعت کی اس نے اللہ کی اطاعت کی (یعنی جس نے رسول کی اطاعت نہ کی اس نے اللہ کی اطاعت نہ کی ) اور جس نے (رسول کی اطاعت سے منہ پھیرا ) تو اے محمد ہم نے آپ کو ایسا کرنے والوں پر (ان کے قول و فعل کی ) حفاظت کرنے والا بنا کر نہیں بھیجا ))))) سورت النساء / آیت 80 ، ((((( وَلَوْ شَآءَ اللَّهُ مَآ أَشْرَكُواْ وَمَا جَعَلْنَاكَ عَلَيْهِمْ حَفِيظاً وَمَآ أَنتَ عَلَيْهِم بِوَكِيلٍ ::: اور اگر اللہ چاہتا یہ لوگ شرک نہ کرتے اور اے محمد ہم نے آپ کو ان لوگوں پر (ان کے قول و فعل کی ) حفاظت کرنے والا بنا کر نہیں بھیجا اور نہ ہی آپ ان لوگوں پر ( ان کے کاموں اور رزق وغیرہ کی نگرانی یا تکمیل) کے لیے ( مقرر) ہیں )))))) سورت الانعام / آیت 107 ، ((((( فَذَكِّرْ إِنَّمَآ أَنتَ مُذَكِّرٌ ::: (اے محمد) پس آپ یاد دہانی کروایے بے شک آپ یاد دہانی کروانے والے ہیں O لَّسْتَ عَلَيْهِم بِمُسَيْطِرٍ ::: (اے محمد ) آپ ان لوگوں پر (ان کے اعمال لکھنے اور ان کے جانچ پڑتال کرنے والے ) ذمہ دار نہیں ہیں ::: فاروق صاحب ، آپ کو جہاں بھی موقع ملتا ہے دوسروں کے ایمان پر حملہ آور ہوتے ہیں ، اور خود کو """ ایمان دار """ ثابت کرنے کے لیے دوسروں کے ایمان کے بارے میں پوچھتے ہیں ، میں آپ سے کئی دفعہ پوچھ چکا ہوں ، ایک دفعہ پھر پوچھتا ہوں ::: قران میں مجھے یہ بتا دیجیے کہ ایمان کسے کہتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ قران میں سے اس سوال کا کوئی جواب دیجیے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ فاروق صاحب آپ جب تک میرے اس سوال کا جواب بیان نہیں کرتے اس وقت تک اس کی تلاش میں رہیے اور جب تلاش کر لیں تو پھر سب سے پہلے اپنے ایمان کی خبر لیجیے گا ، پھر وہ تعریف لے کر ہمارے پاس تشریف لایے گا ان شاء اللہ سب کے ایمان کی حقیقت مزید واضح ہو جائے گی ۔ و السلام علیکم۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#73 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,515
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
فاروق صاحب ، ابھی ابھی ایک بات کہی تھی ، اس کو دوبارہ کہتے ہوئے ایک پرانا سوال پیش کر رہا ہوں جس کا آپ کی طرف سے ابھی تک کوئی جواب نہیں آیا ، آپ ہر جگہ اپنا """ خلاف قران """ والا """ خلاف قران """ فلسفہ لیے چلے آتے ہیں ، اور جب سے آپ نے یہ فلسفہ ظاہر کیا ہے تب سے میں آپ سے یہ پوچھتا چلا آ رہا ہوں کہ ::: """""" اپنے اس فلسفے کی ایک ایسی موافق القران تعریف بتا دیجیے جس کی آپ نے خود کبھی مخالفت نہ کی ہو اور نہ کبھی کریں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟ """"""" فاروق صاحب اگر آپ سچے ہیں کسی قسم کے سوال کرنے سے پہلے میری اس سوال کا جواب سامنے لایے ، ان شا اللہ تعالیٰ حق مزید واضح ہو جائے گا ، اور """ فلسفہ ءِ خلافءِ قران """ کی مٹھاس چڑھا کر """ سنت مبارکہ کے انکار """ کا جو زہر لوگوں کے اذہان میں گھولنا چاہتے ہیں اس کی حقیقت مزید آشکار ہو جائے گا ، اور اگر آپ اپنے """ دتسور """ کے مطابق پھر وہی پرانے سبق دہرانے لگیں گے جو آپ کو یاد کروائے گئے ہیں تو ان شا اللہ ہر قاری پر یہ مزید واضح ہو جائے گا آپ جس فلسفے کی آڑ میں سنت مبارکہ سے دشمنی نبھا رہے ، سنت مبارکہ کی بے عزتی کر رہے ہیں اور اس قدر بے قابو ہو جاتے ہیں کہ سنت مبارکہ کو """ زیر ناف مسائل """ کا حل کہہ جاتے ہیں ، اور اس قدر بے قابو ہو جاتے ہیں کہ """ اللہ پر الزام """ لگاتے ہیں ، میری اور آپ کی گفتگو میں ہر مقام پر سوالات کا تو ایک انبار آپ کے جوابات کا منتظر ہے ، لیکن یہ دو سوالات بنادی ترین ہیں ، ان کا جواب پیش کیجیے ورنہ ان شا اللہ میرے ساتھ ہر قاری یہ جان جائے گا کہ آپ خود ساختہ اور لا علمی پر مبنی فلسفوں کی ریت کے کسی سمندر میں کسی سراب کے پیچھے بھاگ رہے ہیں اور چاہتے ہیں کہ سنت مبارکہ کے سبزہ زاروں کے مکین اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کے دہن مبارک سے جھڑنے والے پھولوں کو چننے والے بھی اس ریگستان میں سرابوں کے پیچھے لگ جائیں دنیا میں بھی روح کی تشنگی کا شکار ہو جائیں اور آخرت میں بھی دائمی تشنگی کا ، اللہ تعالی ہر کلمہ گو ہر شر سے محفوظ کر لے ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#74 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
آپ کی ذاتیات پر مبنی بات چیت پر کا اختتام میں اس بات پر کرتا ہوںکہ: ایمان کی تعریف جاننے کے لئے۔ دین کی کسی ابتدائی کتاب کا مطالعہ آپ کے لئے مفید ہوگا۔ یہ جواب کئی بار دے چکا ہوں۔ آپ سے ساری گفتگو کی ابتدا میرے صرف ایک سوال سے ہوئی تھی۔ معذرت چاہتا ہوں لیکن آپ اسی ایک سوال کے جواب میں بہت ہی کسمپرسی کے عالم میں فیل ہوئے ہیں۔ آج تک اس کا جواب آُپ کے پاس نہیں۔ جب تک انسان اللہ تعالی کی کتاب کا مطالعہ نہیں کرتا اور انسانوں کی لکھی ہوئی کہانیوں پر ایمان رکھتا ہے وہ اسی منافقانانہ کیفیت کا شکار رہتا ہے۔ اللہ تعالی نے آپ کو ہدایت کی راہ قرآن حکیم کے سچ ہونے ، جھوٹ اور سچ کی کسوٹٰی ہونے کا پیغام مبارک مجھ جیسے عاصی بندے کے ہاتھ پہنچوایا اس پر اللہ تعالی کا شکر گزار ہوں۔ جب اللہ تعالی آپ سے سوال کرے گا کہ آپ لوگوں کو انسانوں کی لکھی کتب پر ایمان لانے کے لئے کیوںکہتے تھے تو کیا جواب ہوگا جناب کے پاس؟ جب تک جناب عادل سہیل یہ نہیںبتاتے کہ ان انسانوں کی لکھی ہوئی کامل کتاب اور اس کے مندرجات پر مکمل ایمان رکھنا ہے یا نہیں۔ اس وقت تک جناب کو اس لسٹ میں شامل کررہا ہوںجن کو میں جواب نہیں دیتا۔ والسلام |
|
|
|
|
| فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (10-10-10) |
|
|
#75 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم
جزاک اللہ خیرا بھائی عادل سہیل اللہ تعالٰی آپ کے لکھے ھوئے اک اک حرف کو قبول فرمائے ، اور میرے حق میں بھی دعا فرمایا کریں ، والسلام
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
| sahj کا شکریہ ادا کیا گیا | عادل سہیل (20-12-09) |
![]() |
| Tags |
| ہونے, کردیا, پتھر, یہودی, قائم, قرآن, قرآن حکیم, نیوز, موت, محمد, مطابق, افراد, الزام, از, اسے, بذریعہ, ثابت, جنگ, حکم, شہر, شادی, شخص, عدالت, عدالتی, صومالیہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| رسمِ نکاح اور شریعت کی مخالفت | Hina4malik | کتاب گھر | 1 | 30-12-10 05:26 PM |
| شریعت اور طریقت۔۔۔ معارض یا معاون | راجہ اکرام | اسلامی نظریہ حیات | 45 | 21-12-10 01:42 PM |
| رسم نکاح اور شریعت کی مخالفت | ابن آدم | شادی / منگنی کی تقریبات اور انتظامات | 13 | 01-12-10 06:14 PM |
| ہمارا اصول یہ ہے کہ ہمارا کوئی اصول نہیں | فیصل ناصر | عمومی بحث | 36 | 08-10-09 04:03 AM |
| احکام شریعت ۔۔۔۔۔ | مجاہد حسین | اسلامی عقیدہ | 1 | 11-03-08 06:10 PM |