| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 8 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (14-08-09), Student (14-08-09), فرحان دانش (16-08-09), نیلم خان (24-08-09), منتظمین (13-08-09), محمد الیاس (26-03-10), ایس اے نقوی (18-08-09), عبداللہ آدم (26-03-10) |
|
|
#46 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مراسلات: 50
کمائي: 1,226
شکریہ: 396
40 مراسلہ میں 133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جہاں تک جماعت کی مقبولیت کا تعلق ووٹوں کے تناظر میں ہے تو میں ووٹ حاصل کرنے کو مقبولیت نہیں کہتا۔۔ جناب آصف زرداری صاحب اس وقت ملک کی سب سے با اختیار پوسٹ کے لئے منتخب ہوئے ہیں۔ لیکن ان کی مقبولیت غیر جانبدار سروے کے مطابق صرف 32 فیصد ہے جبکہ درحقیقت یہ نسبت اور بھی کم ہوگی پاکستانی معاشرے میں انتخابات کا رویہ ابھی اتنا با شعور نہیں کہ اس کی بنا پر آپ کسی جماعت کی مقبولیت پر بات کر سکیں۔۔۔۔۔۔ جہاں تک آمروں کا ساتھ دینے کی بات ہے تو محترم جنرل ضیاء الحق شہید کا ساتھ واقعی دیا اور صرف ملکی مفاد کی خاطر دیا۔۔ افغانستان میں روس کے خلاف جنگ میں بھی دیا تو صرف پاکستان کی خاطر کیوں کہ روس کی منزل گرم پانی تھے نہ کہ افغانستان کے پہاڑ۔۔۔۔۔ اگر حب الوطنی کے جذبے کو آپ تھوڑی دیر کے لئے دیگر پر غالب ہونے کی اجازت دیں تو آپ کو اندازہ ہو جائے گا جہاں تک مشرف صاحب کے ساتھ کی بات ہے تو اس میں جماعت اسلامی نے نہیں بلکہ ایم ایم اے نے ساتھ دیا تھا اگر آپ کا حافظہ کسی حد تک سلامت ہو تو اس میں جمعیت علماء اسلام اور جمعیت علماء پاکستان بڑی اہم جماعتیں تھیں۔۔۔۔۔۔۔ جب آپ اس کا الزام صرف جماعت کو دیتے ہیں تو آپ کا ایمان آپ سے سوال نہیں کرتا کہ ویرانی صاحب آپ کیا کر رہے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اور یہ بھی آپ کو یاد ہونا چاہیے کہ اس وقت ملکی سیاست کے اہم ترین مسائل میں سے ایک مشرف کی وردی تھی جس کا اترنا متفقہ طور پر ملکی مفاد میں تھا جس پر تمام سیاسی جماعتیں متفق تھیں۔۔۔۔ اس نے وعدہ کیا تھا کہ اگر ایل ایف او پر ساتھ دیں تو 30 دسمبر کو وردی اتار دوں گا آپ یہ بتائیں کہ اس ساتھ کے بدلے میں جماعت نے مشرف سے یا کسی بھی حکومت سے کون سی مراعات یا پلاٹ لئے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ فیصلہ آپ پر ہے |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ابن حسن کا شکریہ ادا کیا | ARHAM (26-03-10), ھارون اعظم (26-03-10), مزمل فاروق (23-08-09), مسافر (12-10-09), راجہ اکرام (22-08-09), طاھر (19-08-09) |
|
|
#47 |
|
Senior Member
![]() |
اگرآپکی باتیں بالفرض محال صحیح بھی تسلیم کرلیں جایئں توپھرابھی تک یہ جماعت 15 سیٹیں بھی کیوں نہیں جیت پائی آمروں کاساتھ دینےکی وجوھات صرف جماعتی ہی دیں سکتےہیں اوریہی دیتےبھی ہیں اوریہی وجہ ہےکہ قوم کی اکثریت اس جماعت سےبیزارہےاسکےپاس سٹریٹ پاوربھی نہیں ہےصرف آمروں کاسہاراہےجمہوریت کےگیت گاتےہیں لیکن آمروں کاساتھ دینےمیں ذرابھی تامل نہیں کرتےجھادکی باتیں کرتےہیں مگران کی اولادیں امریکہ میں تعلیم حاصل کرتیں ہیں جب پوچھاجائےتوجواب ہوتاہےقرآن میں کہاں ہےحدیث سےکہاں ثابت ہیکہ غیرمسلموں سےتعلیم حاصل کرنامنع ہےکیاحضور صلٰی اللہ علیہ وسلم بذات خود جھادمیں تشریف نہیں لےجاتےتھےالحاصل یہ کہ قول وفعل میں تضادنےجمیعت اور جماعت کی پول کھول کررکھدی ہےھاں نعرےبازی کروالو جتنی بھی کیادیاہےاس جماعت نےاب تک پاکستان کوایم کیوایم لاکھ دہشت گرد تنظیم صحیح کراچی میں ترقی توہورہی ہےروڈ راستے توصحیح ہورہےہیں
__________________
شائد کہ تِرےدل میں اترجائےمِری بات! |
|
|
|
|
|
#48 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مراسلات: 50
کمائي: 1,226
شکریہ: 396
40 مراسلہ میں 133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویرانی صاحب کام کی بات کریں
وہی باتیں جو آپ نے پہلے مراسلے میں لکھی تھیں تا حال وہی دہرائی جا رہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے آپ کو بتا دیا کہ آمروں کا ساتھ کیوں دیاتھا جماعت نے اور جہاں تک سٹریٹ پاور کا تعلق ہے تو ایک بار پھرمیں آپ سے کہوں گا کہ آپ اپنی ذہنی اختراع کو تھوڑی دیرکے لئے سائڈ پر رکھ کر ملک کے نامور سیاستدانوں کے بیانات پڑھیں زیادہ دور نہیں جاؤں گا شیخ رشید صاحب۔۔۔۔۔ جماعت کے ساتھ آپ کی طرح وہ بھی کتنی ہمدردی رکھتےہیں اس کا اندازہ آپ کو مجھ سے زیادہ ہونا چاہئے ان کا یہ بیان ٹیلی ویژن پر ایک مذاکرے میں آچکا ہے کہ اگر کسی کے پاس مؤثر سٹریٹ پاور ہے تو وہ جماعت اسلامی کے پاس ہے۔ آپ کے خیال میں اگر جماعت کے کردار کی وجہ سے لوگ ووٹ نہیں دیتے تو پھر عمران خان نے تو کسی آمر کا ساتھ نہیں دیا، کوئی توڑ پھوڑ نہیں کی۔۔۔۔۔۔۔ عوام کی ایک بڑی تعداد اس کو صحیح بھی تسلیم کرتی ہے، کم از کم دیگر سیاستدانون کی بنسبت ،،،تو پھر اس کو کیوں کامیابی نہیں ملی۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟؟؟؟ اب یہ مت کہنا کہ وہ ابھی نیا ہے اس لئے۔۔۔۔۔۔ اور کراچی میں ترقی نعمت اللہ خان صاحب کے زمانے میں بھی ہوئی تھی۔۔۔۔۔۔۔ یا انہوں نے کوٹھیاں بنوائی تھیں؟؟؟؟ بالفرض اگر آپ کو شک ہو بھی تو ریکارڈ چیک کروا لیں۔۔۔۔۔۔۔ انشاءاللہ کھاتا صاف ہی ملے گا |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ابن حسن کا شکریہ ادا کیا | مسافر (19-08-09), راجہ اکرام (22-08-09) |
|
|
#49 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,990
شکریہ: 401
230 مراسلہ میں 538 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں نہ تو A.T.Iکا رکن ہوں نہ کسی اور طلبہ کا ۔۔ جو میںنے دیکھا وہ میں نے بیان کر دیا۔جمیعت کی غنڈہ گردی اور A.T.Iکی جو میں نے صورت دیکھی وہ بیان کر دی۔ جمیعت کے تربیت یافتہ طلبہ آج بھی بیرون ملک اسی قسم کی سرگرمیوں میںملوث ہو کر اسلام کا قلع قمع کرنے میںپیش پیش ہیں آپ کو یہ بھی یاد رہنا چاہیے کہ برطانیہ میں دہشتگردی میں ملوث طالب علم پاکستان میں جمیعت کے ہی رکن ہیں۔ عالمی لیول پر پاکستان اور اسلام کو بدنام کرنے والی طلبہ تنظیم جمیعت ہی ہے۔ جمیعت کے ہائے امریکہ ہائے امریکہ کتا امریکہ کتاامریکہ، اور بے شمار نعرے لگانے والے امریکہ اور یورپی ممالک میں تعلیم حاصل کرنے جاتے ہیں۔ قاضی جو کہ ہر وقت امریکہ امریکہ کا رونا روتا ہے اس کی اپنی اولاد کہاں پڑھی ہے ؟؟؟ بلکہ کئی جماعتیے اور جمیعتیے وہاں جا کر پڑھتے ہیں جس کے خلاف نعرے لگاتے ہیں۔۔اتنا تضاد اور تربیت کا فقدان میں نے کسی اور طلبہ تنظیم میں نہیں دیکھا جتنا جمیعت میں۔ جہاں تک رہی لڑکیوں کو پروٹیکشن والی بات تو ہر کوئی ان کو پروٹیکشن دینے کے لیے تیار ہوتا ہے ، کیا ایم کیو ایم والے اپنی لڑکیوں کوپروٹیکشن نہیں دیتے ہوںگے ضرور دیتے ہوںگے۔ اگر یہاںکوئی ان کی رکن ہوتی تو وہ بھی یہ ہے کہتی کہ ایم کیو ایم صحیح ہے۔ میں یونیورسٹی کا سٹوڈنت ہوںاور مجھے یہ ساری سیاسی گیمز بہت اچھی طرح پتا ہیں کہ کون کس کس کو پروٹیکشن دیتا ہے۔ اقتباس:
میںنے جو حقائق دیکھے وہی بولے اب وہ آپ کے جذبات سے نہیں ملتےتوآپ ان کو جو مرضی نام دیں۔ جہاں تک رہی جذباتی میلان کی بات تو وہ ہر انسان میں ہی ہوتا ہے تمہارا A.T.Iکے خلاف بولنا بھی جذباتی میلان ہے اب تمہارا کا اپنے بارے میں کیا خیال ہے ؟؟؟
__________________
http://newsreportingroom.com/ http://mobileinfoandupdate.blogspot.com/ Last edited by ایس اے نقوی; 19-08-09 at 08:47 PM. وجہ: غیر مناسب الفاظ تھے شکریہ |
||
|
|
|
|
|
#50 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مراسلات: 50
کمائي: 1,226
شکریہ: 396
40 مراسلہ میں 133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ آپے سے باہر ہو رہے ہیں۔۔۔۔۔ اور اگر آپ میرے لئے جمعیت والی زبان استعمال کرنا چاہیں تو مجھے کوئی اعتراض نہیں۔۔۔۔۔۔ کیوں کہ مجھے یقین ہے وہ اچھی زبان ہی استعمال کریں گے۔۔۔۔۔ باقی امریکہ کے خلاف نعروں والی بات آگے چل کر کریں گے اور رہی بات اپنی لڑکیوں کو تحفظ دینے کی اور آپ کا خیال ہے کہ ایم کیو ایم والے بھی اپنی لڑکیوں کو تحفظ دیں گے تو اس سے اچھی اور کیا بات ہو سکتی ہے۔۔۔۔۔۔ لیکن کیا آپ کے خیال میں سب لڑکیاں قابل احترام نہیں۔۔۔۔۔۔ جمعیت والے جب تحفظ دیتے ہیں تو وہ اپنی اور پرائی کو دیکھ کر نہیں بلکہ سب کو یکساں تحفظ دیتے ہیں۔۔ اور آپ کا طالبعلم نہ ہونا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور پھر جس مفہوم میں میں نے یہ کہا ہے اگر آپ اس پر غور فرمائیں تو انشاء اللہ آپ کو برا نہیںلگے گا۔۔۔۔۔ آپ میرے بھائی ہیں۔۔۔۔۔ اگر اتنی سی بات پر آپ کو اتنا غصہ آگیا ہے تو آپ سوچیں آگے کیا ہوگا اس لئے تحمل، بردباری، بصیرت اور دور اندیشی کا دامن کبھی نہ چھوڑیں انشاء اللہ کامیاب ہوں گے اگر کوئی بات بری لگے تو بتا دیا کریں۔۔۔۔۔۔ میرا مقصد ہر گز آپ کی دل آزاری نہیں۔۔ غلطیاں ہر انسان کرتا ہے لیکن مسلمان اور انسان ہونے کے ناطے سب قابل احترام ہیں |
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے ابن حسن کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (19-08-09), ھارون اعظم (26-03-10), مسافر (19-08-09), معظم (18-08-09), ایس اے نقوی (19-08-09), راجہ اکرام (22-08-09), سحر (18-08-09) |
|
|
#51 |
|
Senior Member
![]() |
شیخ رشید کی بات مت کریں اسکاخودکاڈبہ گول ہےآپنےایک ٹیلی وزن کےبیان کاحوالہ دیاہےتوایسےپروگرام کی کوئی خاص حقیقت نہیں ہوتی مگرآپ ٹھرےجمیعت کےوکیل آپ کوتوجمیعت یاجماعتیوں کی ھرھربات اچھی ہی لگےگی جماعت یہ خیال بھی ہمیشہ سےنکال لےکےاسے15 سیٹیں بھی ملینگی عوام سیستدانوں سےنفرت کرتےہیں کیونکہ وہ لوگ بارباردھوکہ دیتےہیں مگرجماعت جواسلام کےنام پردھوکہ دہی میں ملوث ہےصرف اسی صورت میں جیتتی ہےجب کوئی آمرکاسپورٹ ہویاجیسےکراچی میں ایم کیو ایم الیکشن کابایئکاٹ کرےتوکھرچن جماعت کومل جاتی ہے جھاں تک ریکارڈچیک کرنےکی آپنےبات کہی تویہ چیک کریں جمیعت کےپاس اسلحہ کتناہے
|
|
|
|
| muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا گیا | Student (18-08-09) |
|
|
#52 | |||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,990
شکریہ: 401
230 مراسلہ میں 538 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
۔۔۔۔۔۔اور پھر جس مفہوم میں میں نے بھی یہ کہا ہے اگر آپ بھی اس پر غور فرمائیں تو انشاء اللہ آپ کو بھی برا نہیںلگے گا۔۔۔۔۔ اگر اتنی سی بات پر آپ کوبھی اتنا غصہ آگیا ہے تو آپ بھی سوچیں آگے کیا ہوگا اس لئے تحمل، بردباری، بصیرت اور دور اندیشی کا دامن کبھی نہ چھوڑیں انشاء اللہ کامیاب ہوں بھی گے |
|||
|
|
|
|
|
#53 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سوئی ایک ہی جگہ اٹکی ہے۔۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا | مسافر (12-10-09), راجہ اکرام (22-08-09) |
|
|
#54 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,622
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب محترم مودودی کے بارے میںان کا اپنا خون کیا گواہی دیتا ہے۔۔۔ اگرچہ میں ذاتی طور پر مودودی کی عزت کرتا ہوں اور بہت سارے اسلامی معاملات میں مودودی کے نقطہ نظر کی حمائت کرتا ہوں۔ لیکن کہتے ہیںناکہ سیاست ایک حمام ہے جس میںسب ننگے ہیں تو اس لیے کچھ کپڑے یہاں بھی دھونے کے پیش کیے ہیں
اپکا نیاز مند۔۔۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے چاچا کمال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#55 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,224
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائیوں بصارت اور بصیرت دونوں اللہ ہی کی دین ہیں اور اللہ کی نعمتوں میں سے ایک نعمت
اے اللہ ہمیں اپنی نعمتوں سے سرفراز فرما
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#56 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,224
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تمہاری اولاد اور تمہارا مال تمہاری آزمائش ہیں
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#57 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,990
شکریہ: 401
230 مراسلہ میں 538 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں کھول دیتا ہوں آپ کی آنکھیں اگر اب بھی بند رہیں تو اللہ ہی حافظ ہے
دیکھئیے 1۔ پنجاب یونیورسٹی 14مارچ 2008 جمیعت نے غیر قانونی طور پر تین بے قصور طلبہ کو پیٹا۔ 2۔ جمیعت قاتل 3۔ فضل الرحمن پر جمیعت کا حملہ بدقسمتی سے میرے موبائل سے جمیعت کی فائرنگ اور غنڈہ گردی والی ویڈیوز موبائل کے خراب ہونے کی وجہ سےختم ہو گئی تھیں ورنہ وہ دیکھ کر تو ضرور سوئی ہوئی آنکھیں بھی جاگ جاتی۔ بہر حال یہ ان کے لیے ہوتا ہے جن کا اندر زندہ ہو۔ |
|
|
|
| Student کا شکریہ ادا کیا گیا | muhammad asif virani (19-08-09) |
|
|
#58 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مراسلات: 50
کمائي: 1,226
شکریہ: 396
40 مراسلہ میں 133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
امید ہے مزاج گرامی بخیر ہوں گے اگر نوح علیہ السلام کا بیٹا ان کی دعوت قبول نہ کرے اور ان کی تعلیمات کے خلاف عمل کر، ان کی باتوں کی مخالفت کرے تو یہ اس کی اپنی بد بختی ہے۔۔۔۔ اسی طرح اگر مولانا مودودی رحمۃ اللہ علیہ کا فرزند اگر ایسا ہے اور یہ کام کرتا ہے تو کیا اس کو دلیل بنا کر آپ جماعت اور اس کی دعوت کو رد کر دیں گے۔۔۔۔ جس نے جماعت کو قبول ہی نہیں کیا، اس کی دعوت کو سمجھا ہی نہیںاور اس کے نصب العین سے واقف ہی نہیں، جس نے ختم نبوت کے مسئلے پر جیل کی ہوا کھائی ہی نہیں جسے موت کی سزا سنائی ہی نہیں گئی، اسے کیا خبر کہ دعوت الی اللہ کیا ہے، راہ حق میں تکالیف برداشت کرنا کیا ہے ۔۔ اس کی بات کو دلیل بنانا کس حد تک درست ہے اس کا جواب میں نہیںدوں گا یہ اہل بصارت اور ذی شعور خود سمجھ سکتے ہیںاور مجھے یقین ہے کہ مجھ سے بہتر سمجھ سکتے ہیں اور یہ قانون قدرت ہے جس کہ ’’یخرج الحی من المیت و یخرج المیت من الحی‘‘ کہ مردہ سے زندہ اور زندہ سے مردا نکالتا ہے وہ پاک خدا۔۔۔۔۔ اور ایک زندہ یعنی اللہ کے برگزیدہ بندے کے گھر ایک مردہ یعنی وہ جو ان کی دعوت کو نہ سمجھے پیدا ہو سکتا ہے۔۔۔ یہی کچھ یہاں بھی ہوا باقی آپ سمجھ دار ہیں اگر میری باتوں سے کسی کی دل آزاری ہو تو ایک بات پھر انتہائی دلی معذرت |
|
|
|
|
| ابن حسن کا شکریہ ادا کیا گیا | مسافر (19-08-09) |
|
|
#59 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مراسلات: 50
کمائي: 1,226
شکریہ: 396
40 مراسلہ میں 133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں نے آپ سے پہلے بھی کہا ہے کہ آپ میرے بھائی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ اور میں کبھی بھی اپنے دائرے سے آگے بڑھنے کی کوشش نہیںکرتا۔۔۔۔۔ بلکہ دائرے کے بھی درمیان میں رہتا ہوں تا کہ چاروں جانب سے کچھ فاصلہ برقرار رہے پھر بھی اگر آپ کے ریمارکس ہیں تو شوق سے کہیے میرے بارے میں جو جی میں آئے کہیے انشاء اللہ برا نہیں مناؤں گا ذاتیات کے مقابلے میں نظریات ہی اگر موضوع بحث رہیں، اور غیر جذباتی انداز میں بات ہو تو انشاء اللہ ضرور فائدہ ہوگا کیوں کہ اگر آپ کامیاب نہ بھی ہوں کم از کم اخلاص کا ثواب ضرور ملے گا اللہ سب سے پہلے مجھے اور پھر سب کو راہ راست پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔ آمین اگر کوئی بات بری لگے تو برملا اظہار کیجئے۔۔۔۔ میں معذرت کرنے میں بالکل نہیں ہچکچاتا |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ابن حسن کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (26-03-10), مسافر (19-08-09) |
|
|
#60 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مراسلات: 50
کمائي: 1,226
شکریہ: 396
40 مراسلہ میں 133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ویرانی صاحب السلام علیکم و رحمۃ اللہ میں نے پہلے بھی عرض کیا تھا اور اب بھی عرض کر رہا ہوں کہ سیٹیں لینا مقبولیت کا معیار نہیں آپ نے پھر وہی بات دہرا دی اور جہاں تک اسلحہ رکھنے کا ریکارڈ ہے تو میرے خیال میں اسلحہ رکھنا بذات خود نہ تو معیوب بات ہے اور اس کی وجہ سے کسی کو کچھ کہا جا سکتا ہے۔ اہل جمعیت اسلحہ کیوں رکھتےہیں ۔۔۔۔ اس کا جواز شاید ان کے پاس ہو لیکن میرے پاس اگرچہ اسلحہ نہیں ہےلیکن مجھے اسلحہ پسند ہے کیوں کہ ’’اسلحہ مؤمن کا زیور ہے‘‘ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ابن حسن کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (26-03-10), مسافر (19-08-09) |
![]() |
| Tags |
| فورم, کالج, کراچی, وزیر, لوگ, چور, نظر, معذرت, اللہ, امیر, اسلامی, بھائی, تاج, جواب, حال, حسن, خون, خلاف, سیاست, سال, طاقتور, عزت, صحیح, صدر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سیلاب متاثرین کی امداد بازاروں میں | کنعان | اپکے کالم | 0 | 13-01-11 05:37 AM |
| بینظیر کے قاتلوں سے واقف ہوں عدالت میں انکشاف کروں گی، عابدہ حسین | گلاب خان | خبریں | 2 | 17-12-10 01:11 AM |
| تھانوں اور ٹارچرسیلوں میں بند کارکنوں کو فوری رہا کیا جائے،آصف زرداری | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 01-01-08 10:47 AM |
| ::: محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 23-12-07 11:01 PM |
| جرنیلوں اور ججوں کے برابر مراعات‘سیکرٹریز کمیٹی نے سفارشات ڈراپ کر دیں | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 18-12-07 07:23 AM |