واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

داتادربار:دھماکہ‌کی‌جگہ‌ ٹائیل‌پر‌'یا‌اللہ'لکھا‌ گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-07-10, 12:54 PM  
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 60
کمائي: 1,743
شکریہ: 270
58 مراسلہ میں 205 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default داتادربار:دھماکہ‌کی‌جگہ‌ ٹائیل‌پر‌'یا‌اللہ'لکھا‌ گیا

اسلام‌ علیکم
داتادربار:دھماکہ‌کی‌جگہ‌ ٹائیل‌پر‌'یا‌اللہ'لکھا‌ گیا - ہائیکورٹ‌کا‌نوٹس

ایکسپریس کی خبر‌کا‌لنک
دی نیشن کی خبر

Last edited by ziamurtaza; 28-07-10 at 08:08 PM. وجہ: another link
ziamurtaza آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ziamurtaza کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (11-07-10), کنعان (11-07-10), مرزا عامر (12-07-10), اویسی (12-07-10), عبدالقدوس (11-07-10)
پرانا 12-07-10, 02:13 AM   #31
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 60
کمائي: 1,743
شکریہ: 270
58 مراسلہ میں 205 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم،

ضیاء مرتضی صاحب --

کچھ کہنے سے پہلے آپ کی خدمت میں‌یہ عرض کردوں کہ میں‌ان صوفی بزرگوں‌کا بہت احترام کرتا ہوں۔ مجھ پر کسی قسم کا فتوی صادر کرنے کی کوشش نہ کیجیئے گا۔

خبر لگائی - اچھی یا بری - صرف خبر ہی ہے۔ ہائیکورٹ یا سپریم کورٹ کی بھی صرف کہانی ہی لگتی ہے۔ اگر یہ واقعی اتنی پکی خبر ہوتی تو پاکستان کے ہر اخبار میں اس کی تصاویر کے ساتھ رپورٹنگ ہوتی۔ ایکسپریس ہی میں مجھے یہ خبر آپ نے دکھائی ہے ورنہ روز اخبار پڑھنے میں یہ خبر میری نظر سے نہی گذری۔

شاید آپ لوگوں کو اسی طرح کی ایک اللہ کی نشانی کی خبر سننے کا اتفاق ہوا ہو گا جو شب برات میں کسی صاحب کے گھر قدم کا نشان ظاہر ہو گیا تھا اور پھر اس کی ایک لمبی کہانی بنائی گئی۔ اس چھوٹی سی خبر کی کافی تشہیر ہوئی اور پھر لوگوں نے اصل بھی دیکھ لیا۔ اس واقعے کے بعد جہاں، وہ جگہ ایک بہت اہم جگہ ہو، خبروں‌میں "ان"‌ہو اور پھر ایسی چیز ہو جائے، اور ٹکے ٹکے کی خبریں پکڑنے والے چینلز اس پا کان نہ دھریں، کچھ معاملہ سمجھ نہی آتا؟ کیا خیال ہے؟ صرف عقیدت میں ہی ہم پاکستانی مسلمان ہر چیز کو مان لیتے ہیں‌یا اس کی تسلی بھی کر لیتے ہیں‌کہ حقیقت میں ایسا ہے کہ نہی؟

شرک توڑ افراد کی چھوڑیں‌آپ بتائیں کہ آپ کے خیال میں اللہ کی نشانی کا اس جگہ، اتنے لوگوں کی شہادت کے بعد کیا معنی رکھتا ہے؟

والسلام

طاہر

اسلام علیکم

طاہر بھائی، آپ کو شائد غلط فہمی ہوئی، میں‌ شرک کے فتوی لگانے والوں‌ میں‌ سے نہیں‌ ہوں‌، بہت ہی معمولی علم ہے میرا۔

آپ کی دوسری بات، خبر انگریزی اخبار 'دی نیشن' میں‌ بھی ہے "لنک"
اور میں‌ تو پہلے ہی عرض کر چکا، شائد آپ کی نظروں‌ سے نہ گزرا ہو کہ یہ تو محض‌ ایک چھوٹی سی خبر ہے، اللہ کے نیک بندوں‌ کو ضرورت نہیں‌ ایسی خبروں‌ کی ، اللہ نے ان کی محبت اپنے بندوں‌ کے دلوں‌ میں‌ ڈال رکھی ہے- لوگوں کی عقیدت ان سے ایسے واقعات کے علاوہ ہے اور رہے گی۔۔۔

اگر خبر جھوٹی ہوئی تو یقین کریں‌، انشاءاللہ میں‌ خود نشاندہی کروں‌ گا، نہ کر سکا تو آپ بتلا دینا، مہربانی فرما کر-

اب اللہ نے وہ نشانی کیوں‌ ظاہر فرمائی، وہ مالک کل کائنات ہی جانے ۔۔۔

جزاک اللہ

Last edited by ziamurtaza; 28-07-10 at 08:07 PM.
ziamurtaza آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ziamurtaza کا شکریہ ادا کیا
کنعان (12-07-10), اویسی (12-07-10)
پرانا 12-07-10, 12:42 PM   #32
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Houston, Texas
عمر: 54
مراسلات: 3,247
کمائي: 25,899
شکریہ: 6,458
2,598 مراسلہ میں 7,608 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اول تو ایکسپریس کی کہانیوں کا اعتبار نہیں۔
فرض‌کریں غلطی س ایک سچی خبر لگا ہی دی تو ۔۔۔ یہ بھی
ممکن ہے کہ یہ مقصد ہو کہ ایسی ---- قبر پوجا بند کرو ۔۔۔
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-07-10, 12:57 PM   #33
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,084
شکریہ: 12,550
4,512 مراسلہ میں 15,380 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

-----------------------------

Last edited by کنعان; 12-07-10 at 01:02 PM.
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-07-10, 01:18 PM   #34
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مقام: Lahore,Pakistan
مراسلات: 4
کمائي: 309
شکریہ: 1
4 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
کمانڈر فہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ضیا مرتضی بھائی ، آپ نے لکھا کہ کسی بزرگ کے بارے میں‌ داتا، گنج بخش یا کوئی اور القابات استعمال کرنا، ان کی شان کا اظہار ہے، جو اللہ پاک نے ان کو عطا فرمائی
آپ کے کہنے کے مطابق اللہ کے نام اللہ کے ولی بندوں کے رکھے جا سکتے ہیں ۔تو کیا اللہ بھی کسی کو کہا جا سکتا ہے ؟ اللہ کا ایک نام المومن بھی ہے جس کا مطللب ہے امن دینے والا ، تو کیا دربار میں امن دیا گیا ، کہنے والے تو یہ بھی کہتے ہیں کہ لاہور ان کی وجہ سے قدرتی آفات اور مصائب سے بچا ہوا ہے تو آپ خودہی سوچیں کہ جب اپنے مزار پر امن نہیں تو وہ لاہور کو آفات سے بچا سکتے ہیں ؟ کیا وہ پورے لاہور میں امن قائم کر سکتے ہیں ،کون کون سی مثال پیش کرو ں میں ۔ اللہ اکبر
عراق میں کتنے نبی آئے اور کتنے انبیا کرام کی قبریں ہیں وہاں تو کیا انبیا کرام بچا سکے عراق کو ؟ امن قائم کر سکے ؟ قطعا نہیں ۔تو آپ نے تو بزرگوں کا رتبہ ان انبیا کرام سے بھی بڑھا دیا ۔
اقتباس:
شرک توڑ افراد کی چھوڑیں‌آپ بتائیں کہ آپ کے خیال میں اللہ کی نشانی کا اس جگہ، اتنے لوگوں کی شہادت کے بعد کیا معنی رکھتا ہے؟
طاہر بھائی کے سوال کا جواب ابھی تک نہیں آیا ۔
واضح رہے کہ بزرگوں کا احترام اپنی جگہ ہم اس دھماکے کی پرزور مذمت کرتے ہیں لیکن جب امام ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا جس کا مفہوم یہ ہے کہ اگر تمہارے پاس اللہ یا رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان آ جائے تو میرے فرمان کو دیوار پر دے مارنا ۔
تو بزرگوں چاہے کتنے بھی نیک کیون نا ہوں صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کے مقام پر نہیں پہنچ سکتے۔انہوں نے تو موسی علیہ سلام کی طرح اللہ سے یہ کہہ کر بری ذمہ ہو جائیں گے کہ میں نے تو انہیں ایسا کرنے کا حکم نہیں دیا یا اللہ تو ہی بہتر جانتا ہے ۔
اس وقت کیا جواب بن پائے گا؟
کمانڈر فہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کمانڈر فہد کا شکریہ ادا کیا
پرانا 12-07-10, 02:31 PM   #35
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 60
کمائي: 1,743
شکریہ: 270
58 مراسلہ میں 205 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کمانڈر فہد مراسلہ دیکھیں
ضیا مرتضی بھائی ، آپ نے لکھا کہ کسی بزرگ کے بارے میں‌ داتا، گنج بخش یا کوئی اور القابات استعمال کرنا، ان کی شان کا اظہار ہے، جو اللہ پاک نے ان کو عطا فرمائی
آپ کے کہنے کے مطابق اللہ کے نام اللہ کے ولی بندوں کے رکھے جا سکتے ہیں ۔تو کیا اللہ بھی کسی کو کہا جا سکتا ہے ؟ اللہ کا ایک نام المومن بھی ہے جس کا مطللب ہے امن دینے والا ، تو کیا دربار میں امن دیا گیا ، کہنے والے تو یہ بھی کہتے ہیں کہ لاہور ان کی وجہ سے قدرتی آفات اور مصائب سے بچا ہوا ہے تو آپ خودہی سوچیں کہ جب اپنے مزار پر امن نہیں تو وہ لاہور کو آفات سے بچا سکتے ہیں ؟ کیا وہ پورے لاہور میں امن قائم کر سکتے ہیں ،کون کون سی مثال پیش کرو ں میں ۔ اللہ اکبر
عراق میں کتنے نبی آئے اور کتنے انبیا کرام کی قبریں ہیں وہاں تو کیا انبیا کرام بچا سکے عراق کو ؟ امن قائم کر سکے ؟ قطعا نہیں ۔تو آپ نے تو بزرگوں کا رتبہ ان انبیا کرام سے بھی بڑھا دیا ۔

طاہر بھائی کے سوال کا جواب ابھی تک نہیں آیا ۔
واضح رہے کہ بزرگوں کا احترام اپنی جگہ ہم اس دھماکے کی پرزور مذمت کرتے ہیں لیکن جب امام ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا جس کا مفہوم یہ ہے کہ اگر تمہارے پاس اللہ یا رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان آ جائے تو میرے فرمان کو دیوار پر دے مارنا ۔
تو بزرگوں چاہے کتنے بھی نیک کیون نا ہوں صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کے مقام پر نہیں پہنچ سکتے۔انہوں نے تو موسی علیہ سلام کی طرح اللہ سے یہ کہہ کر بری ذمہ ہو جائیں گے کہ میں نے تو انہیں ایسا کرنے کا حکم نہیں دیا یا اللہ تو ہی بہتر جانتا ہے ۔
اس وقت کیا جواب بن پائے گا؟
اسلام علیکم

بھائی کمانڈر فہد

شائد آپ نے بہت غصے میں‌ یہ مراسلہ لکھا ہے، ورنہ اتنی بنیادی غلطی نہ ہوتی آپ سے۔

ذرا غور فرمائیے گا

ایک بات یہ کہ :‌ کسی نے یہ نہیں کہا کہ اولیاء اللہ خود سے کسی کو بچاتے یا امن دیتے ہیں، یہ صرف اور صرف اللہ پاک کا اختیار ہے۔ کسی نیک بندہ خدا کی کسی جگہ موجودگی سے برکت ضرور ہو سکتی ہے، جب اور جیسے اللہ چاہیں۔ اور آپ کی منطق عجیب ہے اولیاء کے ناموں‌کے بارے میں، آپ نے شائد سارے مراسلات پڑھے نہیں ہیں، ذرا مرسلہ 23 پڑھ لیجئے۔۔۔

دوسری بات:‌ معذرت کے ساتھ، آپ کی مثال انتہائی کمزور ہے کہ انیباء علیہ سلام، صحابہ رضی اللہ عنہم یا اولیاءاللہ جہاں‌ موجود ہوں‌ یا مدفون ہوں، وہ اس جگہ یا شہر کو بچا کیوں‌ نہیں لیتے، تو میرے بھائی اگر اس بات کو اصول بنا لیا جائے تو کیا ہم نعوذباللہ یہ الزام اللہ پاک کو دے سکتے ہیں: خانہ کعبہ کو جو بارشوں‌ سے نقصان پہنچتا رہا، یزید اور بعد کے دور میں‌ بھی خانہ خدا کو جزوی نقصان پہنچا، مسجدوں‌کو نمازیوں‌ سمیت شہید کردیا جاتا ہے۔ اللہ کے گھروں‌ کو نقصان پہنچنے اور نہ بچانے کی ذمہ داری کیا آپ اللہ پر ڈال سکتے ہیں؟؟؟ نعوذباللہ

یا اس بات کو ایک بڑے زاویے سے دیکھیں، اللہ اپنے بندوں‌ سے ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے، اس کے معصوم بندوں‌کے،مسجد میں عین عبادت کے وقت، پرخچے اڑنے پر کیا آپ یہی رائے اللہ کے بارے میں‌ قائم کر سکتے ہیں، نعوذباللہ ؟؟ یقیناً نہیں

اور سب سے بڑی مثال شائد کربلہ کی ہے، کہ آلِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر اتنا ظلم ہوا۔۔۔۔

تو میرے بھائی، اللہ کی اپنی مرضی اور مصلحت ہے، صرف وہی بہترین جانتا ہے۔ کیا کسی بھی ناگہانی آفت کو ہم اپنے لئے ایک امتحان ، ایک انتباہ کے طور پر نہیں دیکھنا چاہیے؟‌ بجائے اس کے کہ ہم مقدس مقامات پر ہی اعتراضات کرنے لگیں۔

اللہ ہم سب پر رحمتِ خاص فرمائے

Last edited by ziamurtaza; 28-07-10 at 08:07 PM.
ziamurtaza آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ziamurtaza کا شکریہ ادا کیا
کنعان (12-07-10), آبی ٹوکول (12-07-10)
پرانا 13-07-10, 06:21 AM   #36
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,401
کمائي: 20,633
شکریہ: 2,607
975 مراسلہ میں 2,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھر مراسلہ دیکھیں
شرک توڑ افراد کی چھوڑیں‌آپ بتائیں کہ آپ کے خیال میں اللہ کی نشانی کا اس جگہ، اتنے لوگوں کی شہادت کے بعد کیا معنی رکھتا ہے؟
اس کا مطلب ہے کہ اللہ ہے جو ان سب کا ختیار رکھتا ہے جو تم قبروں سے مانگتے ہو، اس کا مطلب ہے کے لوگو اللہ کی طرف رجوع کرو نہ کہ قبروں کی طرف،،

صحابہ اکرام جب کوئی مسئلہ درپیش آتا تو دو رکعت نمازحاجت پڑھ کر اللہ سے مانگتے نہ کہ کسی بزرگ کی قبر پر جاتے تھے، اور اگر آپ اس بات کو دلیل بناتے ہیں کہ ہم واسطہ سے مانگتے ہیں تو بھی اس کے لئے قبر پر حاضر ہونا ضروری نہیں،،

Al-Aaraaf(7) Ayaat 189-194
اور الله ایسا (قادرومنعم)ہے جس نے تم کو ایک تنِ واحد (آدم)سے پیدا کیا اور اُسی سے اس کا جوڑا (حواؑ) بنایا تاکہ وہ اس (اپنے جوڑے) سے اُنس حاصل کرے۔پھر جب میاں نے بیوی سے قربت کی تو اس کو حمل رہ گیا ہلکا سا سو وہ اس کو لیے ہوئے چلتی پھرتی رہی․ پھر جب وہ بوجھل ہوگئی تو دونوں میاں بی بی الله سے جو کہ ان کا مالک ہے دعا کرنے لگے کہ اگر آپ نے ہم کو صحیح وسالم (اولاد) دیدی تو ہم خوب شکر گزاری کرینگے۔ (۱۸۹) سو جب (الله تعالیٰ نے) ان دونوں کو صحیح و سالم (اولاد) دیدی تو ان کو (الله کی) دی ہوئی چیز میں وہ دونوں اس (الله) کے شریک قرار دینے لگے سو الله پاک ہے ان کے شرک سے۔ (۱۹۰) کیا ایسوں کو شریک ٹھیراتے ہیں جو کسی چیز کو نہ بناسکیں اور وہ خود ہی بنائے جاتے ہوں۔ (۱۹۱) اور وہ ان کو کسی قسم کی مدد (بھی) نہیں دے سکتے اور وہ خود اپنی بھی مدد نہیں کرسکتے۔ (۱۹۲) اور اگر تم اُن کو کوئی بات بتلانے کو پکارو تو تمھارے کہنے پر نہ چلیں۔تمھارے اعتبار سے دونوں امر برابر ہیں خوہ تم ان کو پکارو اور یا تم خاموش رہو۔ (۱۹۳) واقعی تم خدا کو چھوڑ کر جن کی عبادت کرتے ہو وہ بھی تم ہی جیسے بندے ہیں تم ان کو پکارو پھر اُن کو چاہئیے کہ تمھارا کہنا کردیں اگر تم سچے ہو۔ (۱۹۴)

SORAH AL-FATER(35) AAYT NO 13-14
وہ رات کو دن میں داخل کر دیتا ہے اور دن کو رات میں داخل کر دیتا ہے (اور مثلاً یہ کہ) اس نے سورج کو اور چاند کو کام میں لگا رکھا ہے ہر ایک وقت مقرر تک چلتے رہیں گے یہی الله (جس کی شان یہ ہے) تمہارا پروردگار ہے اس کی سلطنت ہے اور اس کے سوا جن کو تم پکارتے ہو وہ تو کھجور کی گھٹلی کے چھلکے کے برابر بھی اختیار نہیں رکھتے۔ (۱۳) اگر تم ان کو پکارو بھی تو وہ تمہاری پکار (اول تو) سنیں گے ہی نہیں اوراگر (بالفرض) سن بھی لیں تو تمہارا کہنا نہ کریں گے اور قیامت کے روز وہ (خود) تمہارے شرک کرنے کی مخالفت کریں گے اور تجھ کو خبر رکھنے والے کی برابر کوئی نہیں بتلاوے گا۔ (۱۴)
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (13-07-10), عبداللہ آدم (13-07-10)
پرانا 13-07-10, 07:59 AM   #37
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 60
کمائي: 1,743
شکریہ: 270
58 مراسلہ میں 205 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
محمدمبشرعلی;297407]اس کا مطلب ہے کہ اللہ ہے جو ان سب کا ختیار رکھتا ہے جو تم قبروں سے مانگتے ہو، اس کا مطلب ہے کے لوگو اللہ کی طرف رجوع کرو نہ کہ قبروں کی طرف،،
اسلام علیکم

بھائی محمدمبشرعلی آپ نے وہی پرانا الزام ہی دہرایا ہے، جس میں‌ کوئی صداقت نہیں، جس پر بہت زیادہ بحث ہو چکی ہے، بہت کتابیں‌ لکھی جا چکی ہیں طرفین سے، سو ہم اس بحث میں‌ نہ ہی پڑیں‌ تو بہتر ہے۔ اگر آپ نے ضرور کرنی ہے تو مذہبی فورم میں‌ نیا دھاگہ کھول لیں‌۔

جہاں‌ تک آپ کی بتائی وجہ کا تعلق ہے، داتا دربار پر بم دھماکے کی، تو وہ معذرت کے ساتھ انتہائی ناقص‌ ہے۔ اگر آپ کی بیان کردہ توجیہی کو کسوٹی بنا لیا جائے تو آپ خود بتائیں کہ مسجد میں‌ ہوئے بم دھماکے جیسے غیر انسانی عمل پر آپ کیا کہیں‌ گے ؟؟؟؟؟؟

ویسے آپ کو آپکی بیان کردہ وجہ کہاں‌ سے پتہ چلی؟؟؟؟

اقتباس:
صحابہ اکرام جب کوئی مسئلہ درپیش آتا تو دو رکعت نمازحاجت پڑھ کر اللہ سے مانگتے نہ کہ کسی بزرگ کی قبر پر جاتے تھے، اور اگر آپ اس بات کو دلیل بناتے ہیں کہ ہم واسطہ سے مانگتے ہیں تو بھی اس کے لئے قبر پر حاضر ہونا ضروری نہیں،،
یہ بات بھی کافی بحث کی متقاضی ہے، کسی مناسب دھاگے پر کریں‌-

اللہ پاک ہم پر رحمت فرمائیں

Last edited by ziamurtaza; 28-07-10 at 08:03 PM.
ziamurtaza آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ziamurtaza کا شکریہ ادا کیا
کنعان (13-07-10), محمدمبشرعلی (13-07-10), عبدالقدوس (13-07-10)
پرانا 13-07-10, 02:21 PM   #38
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,084
شکریہ: 12,550
4,512 مراسلہ میں 15,380 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

------------------------------

Last edited by کنعان; 13-07-10 at 02:36 PM.
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-07-10, 03:54 PM   #39
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,088
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,361 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام و علیکم بردران

اس موضوع کو شروع کرنے پر برادر ضیاء مرتضیٰ کا شکریہ
اور دیگر دوستوں کا شکریہ کہ انہوں نے بھی اپنے تبصرے پیش کئے
ضیاء بھائی سے گزارش ہے کہ اس طرح کے موضوعات پیش
کرنے میں دل برداشتہ نہ ہوں
کیوں کہ کوئی بھی نظریہ یا عقیدہ کبھی انسانوں کی طرف سے پرفیکٹ نہیں ملتا
کوئی نہ کوئی خامی یا کمی ضرور ہوتی ہے ۔

اختلاف کے لئے پیش کرنے سے پتہ چلتا ہے کہ اس موضوع میں کتنی جان ہے ۔
اس لئے امید ہے آپ آئندہ بھی اس طرح کی شیئرنگ کرتے رہا کریں گے۔

ویسے میرا نکتۂ نظر یہ ہے کہ ہم مسلمان دیو مالائی قصے کہانیوں اور
معجزے اور کرامات سے اتنے متاثر ہو چکے ہیں کہ
بلا جواز ہر جگہ کرامات ڈھونڈنے لگتے ہیں
یہ جانے بغیر کہ وہ جگہ کرامت کے قابل ہے کہ نہيں ۔

ڈھونڈنے والی نظر نے اتفاقاً وجود میں آنے والے ایک ڈیزائن
کو اپنی ذہنی اختراع سے لفظ اللہ سے ملا دیا
اور دیگر خوش فہم اور حقائق کے مارے ہوئے مسلمانوں نے فوراً
کرامات کی دنیا بسا لی ۔

کچھ ایسا ہی واقعہ برعکس پیش آیا
جب ایک بار لیور برادرز پاکستان کے ایک پراڈکٹ غسل کرنے کے صابن
کے پیچھے ایک غسل کرتی ہوئی عورت کے سایہ نما شبیہ بنائی
کسی توہین رسالت کے معاملے میں حساس شخص نے
اسے دیکھ کر ایک نئی اڑا دی کہ لکس والوں نے دراصل محمد
کانام بنایا ہے اور اس طرح یہ کمپنی اس نام کی توہین کر رہی ہے
فوراً اس صابن کے بائیکاٹ کی آواز اٹھنے لگی ۔
لیور برادر والوں کے تو ہوش اڑ گئے کیوں کہ ان دنوں
توہیں رسالت کا معاملہ بہت گرم تھا اس لئے انہوں نے فوراً وہ ڈیزائن تبدیل کر دیا ۔

انسان اس دنیا میں انسانی اسباب اور وسائل کے ساتھ زندگی گزارنے آیا ہے ۔
اگر اس کو معجزے ، کرامات یا مافوق الفطرت صلاحیتیں دے دی جائیں
تو اس قوم کا کیا حال ہوگا
اس کا اندازہ بنی اسرائیل کے من و سلویٰ ، دریا کے پھٹنے ، بارہ چشمے کے واقعات سے لگا لیں ۔

جب ہی تو ہم امتِ محمدیہ اس لئے بھی دیگر قوموں سے افضل ہیں
کہ ہم معجزے دیکھ کر ایمان نہيں لاتے بلکہ
اللہ اور اس کے نبی کے فرمان پر یقین کر کے ایمان لاتے ہیں ۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
ziamurtaza (13-07-10)
پرانا 13-07-10, 04:59 PM   #40
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 60
کمائي: 1,743
شکریہ: 270
58 مراسلہ میں 205 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں
السلام و علیکم بردران

اس موضوع کو شروع کرنے پر برادر ضیاء مرتضیٰ کا شکریہ
اور دیگر دوستوں کا شکریہ کہ انہوں نے بھی اپنے تبصرے پیش کئے
ضیاء بھائی سے گزارش ہے کہ اس طرح کے موضوعات پیش
کرنے میں دل برداشتہ نہ ہوں
کیوں کہ کوئی بھی نظریہ یا عقیدہ کبھی انسانوں کی طرف سے پرفیکٹ نہیں ملتا
کوئی نہ کوئی خامی یا کمی ضرور ہوتی ہے ۔

اختلاف کے لئے پیش کرنے سے پتہ چلتا ہے کہ اس موضوع میں کتنی جان ہے ۔
اس لئے امید ہے آپ آئندہ بھی اس طرح کی شیئرنگ کرتے رہا کریں گے۔

ویسے میرا نکتۂ نظر یہ ہے کہ ہم مسلمان دیو مالائی قصے کہانیوں اور
معجزے اور کرامات سے اتنے متاثر ہو چکے ہیں کہ
بلا جواز ہر جگہ کرامات ڈھونڈنے لگتے ہیں
یہ جانے بغیر کہ وہ جگہ کرامت کے قابل ہے کہ نہيں ۔

ڈھونڈنے والی نظر نے اتفاقاً وجود میں آنے والے ایک ڈیزائن
کو اپنی ذہنی اختراع سے لفظ اللہ سے ملا دیا
اور دیگر خوش فہم اور حقائق کے مارے ہوئے مسلمانوں نے فوراً
کرامات کی دنیا بسا لی ۔

کچھ ایسا ہی واقعہ برعکس پیش آیا
جب ایک بار لیور برادرز پاکستان کے ایک پراڈکٹ غسل کرنے کے صابن
کے پیچھے ایک غسل کرتی ہوئی عورت کے سایہ نما شبیہ بنائی
کسی توہین رسالت کے معاملے میں حساس شخص نے
اسے دیکھ کر ایک نئی اڑا دی کہ لکس والوں نے دراصل محمد
کانام بنایا ہے اور اس طرح یہ کمپنی اس نام کی توہین کر رہی ہے
فوراً اس صابن کے بائیکاٹ کی آواز اٹھنے لگی ۔
لیور برادر والوں کے تو ہوش اڑ گئے کیوں کہ ان دنوں
توہیں رسالت کا معاملہ بہت گرم تھا اس لئے انہوں نے فوراً وہ ڈیزائن تبدیل کر دیا ۔

انسان اس دنیا میں انسانی اسباب اور وسائل کے ساتھ زندگی گزارنے آیا ہے ۔
اگر اس کو معجزے ، کرامات یا مافوق الفطرت صلاحیتیں دے دی جائیں
تو اس قوم کا کیا حال ہوگا
اس کا اندازہ بنی اسرائیل کے من و سلویٰ ، دریا کے پھٹنے ، بارہ چشمے کے واقعات سے لگا لیں ۔

جب ہی تو ہم امتِ محمدیہ اس لئے بھی دیگر قوموں سے افضل ہیں
کہ ہم معجزے دیکھ کر ایمان نہيں لاتے بلکہ
اللہ اور اس کے نبی کے فرمان پر یقین کر کے ایمان لاتے ہیں ۔
اسلام علیکم

شکریہ بھائی نورالدین آپ کے مشورے کا ۔۔۔ میں‌ صرف وضاحت کی کوشش کر رہا تھا کچھ غلط فہمیوں کی، ضرور میری طرف سے کچھ کمی رہ گئی ہو گی جسے پورا کرنے کی کوشش کروں‌گا۔

یقیناً آپ نے بجا فرمایا، ہمارے لئے ہدائت کا اصل منبہ اللہ تعالیٰ اور اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے احکامات ہی ہیں اور کرامات کسی بندہ مومن کی شان تو ہو سکتی ہے، ہمارے لئے حجت نہیں، جبکہ اولیاءاللہ اپنے اعلیٰ کردار اور دین کی خدمات کی وجہ سے معزز اور لائق محبت ہیں‌ نہ کہ کرامات کی وجہ سے ۔۔۔

چونکہ خبر دو اخبارات میں‌ شائع ہوئی اور ہائیکورٹ نے بھی تصدیق کی، تبھی آپ لوگوں‌سے تبادلہ کیا، ورنہ عقیدت مند تو نہ جانے کیا کیا کرامات بتائیں ۔۔۔

اور بے شک اللہ ہی بہترین جانتا ہے۔

Last edited by ziamurtaza; 28-07-10 at 08:03 PM.
ziamurtaza آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ziamurtaza کا شکریہ ادا کیا
کنعان (13-07-10), نورالدین (13-07-10)
پرانا 13-07-10, 10:29 PM   #41
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,781
کمائي: 2,338,909
شکریہ: 17,749
12,237 مراسلہ میں 28,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ziamurtaza مراسلہ دیکھیں
اسلام و علیکم

بھائی کمانڈر فہد

شائد آپ نے بہت غصے میں‌ یہ مراسلہ لکھا ہے، ورنہ اتنی بنیادی غلطی نہ ہوتی آپ سے۔

ذرا غور فرمائیے گا

ایک بات یہ کہ :‌ کسی نے یہ نہیں کہا کہ اولیاء اللہ خود سے کسی کو بچاتے یا امن دیتے ہیں، یہ صرف اور صرف اللہ پاک کا اختیار ہے۔ کسی نیک بندہ خدا کی کسی جگہ موجودگی سے برکت ضرور ہو سکتی ہے، جب اور جیسے اللہ چاہیں۔ اور آپ کی منطق عجیب ہے اولیاء کے ناموں‌کے بارے میں، آپ نے شائد سارے مراسلات پڑھے نہیں ہیں، ذرا مرسلہ 23 پڑھ لیجئے۔۔۔

دوسری بات:‌ معذرت کے ساتھ، آپ کی مثال انتہائی کمزور ہے کہ انیباء علیہ سلام، صحابہ رضی اللہ عنہم یا اولیاءاللہ جہاں‌ موجود ہوں‌ یا مدفون ہوں، وہ اس جگہ یا شہر کو بچا کیوں‌ نہیں لیتے، تو میرے بھائی اگر اس بات کو اصول بنا لیا جائے تو کیا ہم نعوذباللہ یہ الزام اللہ پاک کو دے سکتے ہیں: خانہ کعبہ کو جو بارشوں‌ سے نقصان پہنچتا رہا، یزید اور بعد کے دور میں‌ بھی خانہ خدا کو جزوی نقصان پہنچا، مسجدوں‌کو نمازیوں‌ سمیت شہید کردیا جاتا ہے۔ اللہ کے گھروں‌ کو نقصان پہنچنے اور نہ بچانے کی ذمہ داری کیا آپ اللہ پر ڈال سکتے ہیں؟؟؟ نعوذباللہ

یا اس بات کو ایک بڑے زاویے سے دیکھیں، اللہ اپنے بندوں‌ سے ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے، اس کے معصوم بندوں‌کے،مسجد میں عین عبادت کے وقت، پرخچے اڑنے پر کیا آپ یہی رائے اللہ کے بارے میں‌ قائم کر سکتے ہیں، نعوذباللہ ؟؟ یقیناً نہیں

اور سب سے بڑی مثال شائد کربلہ کی ہے، کہ آلِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر اتنا ظلم ہوا۔۔۔۔

تو میرے بھائی، اللہ کی اپنی مرضی اور مصلحت ہے، صرف وہی بہترین جانتا ہے۔ کیا کسی بھی ناگہانی آفت کو ہم اپنے لئے ایک امتحان ، ایک انتباہ کے طور پر نہیں دیکھنا چاہیے؟‌ بجائے اس کے کہ ہم مقدس مقامات پر ہی اعتراضات کرنے لگیں۔

اللہ ہم سب پر رحمتِ خاص فرمائے
ایک مثال اور ایڈ کرلیں کعبۃ اللہ میں خون کی ندی بہنے والی ۔

اب کیونکہ کمانڈر ایک خاص مقصد کے تحت یہاں تشریف لائیں ہیں اس لئے فتویٰ یقینی ہے کہ اولیا کو اللہ کے ساتھ شریک بنایا جارہا ہے اس مثال کے بعد
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (13-07-10)
پرانا 13-07-10, 10:33 PM   #42
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,781
کمائي: 2,338,909
شکریہ: 17,749
12,237 مراسلہ میں 28,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ziamurtaza مراسلہ دیکھیں
اسلام و علیکم

بھائی محمدمبشرعلی آپ نے وہی پرانا الزام ہی دہرایا ہے، جس میں‌ کوئی صداقت نہیں، جس پر بہت زیادہ بحث ہو چکی ہے، بہت کتابیں‌ لکھی جا چکی ہیں طرفین سے، سو ہم اس بحث میں‌ نہ ہی پڑیں‌ تو بہتر ہے۔ اگر آپ نے ضرور کرنی ہے تو مذہبی فورم میں‌ نیا دھاگہ کھول لیں‌۔

جہاں‌ تک آپ کی بتائی وجہ کا تعلق ہے، داتا دربار پر بم دھماکے کی، تو وہ معذرت کے ساتھ انتہائی ناقص‌ ہے۔ اگر آپ کی بیان کردہ توجیہی کو کسوٹی بنا لیا جائے تو آپ خود بتائیں کہ مسجد میں‌ ہوئے بم دھماکے جیسے غیر انسانی عمل پر آپ کیا کہیں‌ گے ؟؟؟؟؟؟

ویسے آپ کو آپکی بیان کردہ وجہ کہاں‌ سے پتہ چلی؟؟؟؟

یہ بات بھی کافی بحث کی متقاضی ہے، کسی مناسب دھاگے پر کریں‌-

اللہ پاک ہم پر رحمت فرمائیں
معذرت کے ساتھ مجھے امید ہے کچھ کو بہت زیادہ تکلیف ہوگی لیکن حقیقت یہی ہے کہ بہت سے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ان کے عقیدہ کے علاوہ باقی سب پھر چکے ہیں اور شرک میں مبتلا ہیں۔ تو جب وہ انہیں مسلمان ہی نہیں مانتے تو ان کے خدا کو کیونکر ماننے لگیں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (13-07-10)
جواب

Tags
com, express, کیسے, کرم, کردیں, کش, پاس, وہاں, لنک, مل, مر, www, آرہا, ایسی, انسانی, بھائی, بنتا, براہ, جواز, جان, جائے, حملہ, خود, داتا، دھماکہ، یا‌اللہ, سکا

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کرو مہربانی تم اہل زمیں‌پر میاں شاہد حقوق انسان 2 13-06-09 04:34 AM
اپنے گناہوں‌پر رونے والے میاں شاہد پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 2 25-07-08 10:37 AM
گنگا کے گھاٹ‌پر میاں شاہد جوش 0 05-07-08 01:33 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:50 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger