واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


واشنگٹن ایئر پورٹ پر باڈی اسکینگ پر فاٹا کے ارکان پارلیمنٹ کا شدید احتجاج، دورہ امریکا منسوخ:

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-03-10, 01:07 PM  
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,499
کمائي: 53,670
شکریہ: 8,629
2,591 مراسلہ میں 6,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile واشنگٹن ایئر پورٹ پر باڈی اسکینگ پر فاٹا کے ارکان پارلیمنٹ کا شدید احتجاج، دورہ امریکا منسوخ:

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔07مارچ۔2010ء) واشنگٹن کے ایئر پورٹ پر باڈی اسکینگ پر فاٹا کے ارکان پارلیمنٹ نے شدید احتجاج کرتے ہوئے دورہ امریکہ منسوخ کر دیا اوروطن واپس ہو رہے ہیں ۔ امریکا کی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی دعوت پر فاٹا کا پارلیمانی وفد سینیٹر عباس آفرید ی کی قیادت میں امریکا گیا تھا تاہم ائیر پورٹ پر انہیں اسکینگ کرانے کے لئے کہا گیا تو انہوں نے احتجاج کرتے ہوئے دورہ منسوخ کر دیا ۔ وفد کے دیگر ارکان میں سینٹر حافظ محمد رشید ،ارکان قومی اسمبلی ساجد حسین طوری ، اخوندزادہ چٹان ، جواد خان اور کامران خان شامل ہیں۔
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (07-03-10), کنعان (07-03-10), ھارون اعظم (07-03-10), عبداللہ آدم (14-03-10), عبداللہ حیدر (07-03-10)
پرانا 14-03-10, 10:32 PM   #31
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,427
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پھر بھی دیر آید درست آید
ھارون اعظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-03-10, 10:33 PM   #32
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,427
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
Under the new rules, all citizens of Afghanistan, Algeria, Lebanon, Libya, Iraq, Nigeria, Pakistan, Saudi Arabia, Somalia and Yemen must receive a pat down and an extra check of their carry-on bags before boarding a plane bound for the United States, officials said. Citizens of Cuba, Iran, Sudan and Syria — nations considered “state sponsors of terrorism” — face the same requirement.

New Air Security Checks From 14 Nations to U.S. Draw Criticism - NYTimes.com

فواد صاحب، یہ نیویارک ٹائمز کی خبر ہے۔ کیا آپ کے خیال میں‌ یہ غلط ہے؟ اور آپ نے جو لنک دیا تھا، اس میں درج ذیل جملوں کی وضاحت کریں گے؟


TSA is mandating that every individual flying into the U.S. from anywhere in the world who holds a passport issued by or is traveling from or through nations that are state sponsors of terrorism or other countries of interest will be required to go through enhanced screening.


اگر نیویارک ٹائمز کی رپورٹ درست ہے تو پھر تو پاکستان کو دہشت گردوں کی سرپرستی کا تمغہ مل گیا ہے۔

فواد صاحب، آپکے جواب کا انتظار ہے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-03-10, 08:57 PM   #33
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 624
کمائي: 11,642
شکریہ: 0
343 مراسلہ میں 654 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Fawad – Digital Outreach Team - US State Department

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں

فواد صاحب، یہ نیویارک ٹائمز کی خبر ہے۔ کیا آپ کے خیال میں‌ یہ غلط ہے؟ ۔
ميں نے آپ کو ٹی – ايس – اے کے اصل بیان کا براہراست ريفرنس ديا ہے۔ آپ ديکھ سکتے ہيں کہ اس بيان ميں کسی بھی ملک کا ذکر موجود نہيں ہے۔ جہاں تک کسی اخبار يا صحافی کی رپورٹ يا تجزيے کا سوال ہے تو اس ضمن ميں انھيں يہ مکمل استحقاق حاصل ہے کہ وہ کسی بھی قانون يا نۓ طريقہ کار کی تشريح اپنے انداز سے کريں اور اس پر اپنی آزادانہ راۓ قائم کريں۔

امريکی ائرپورٹس پر رائج نۓ طريقہ کار کا اصل فوکس اور بنيادی مقصد اس خطرے اور حملے کے امکانات پر توجہ مرکوز کرنا ہے جس کی روک تھام ضروری ہے۔

کسی خاص ملک، مذہب يا نسل کے افراد کو ٹارگٹ کرنا ہرگز مقصد نہيں ہے۔ مثال کے طور پر اگر دہشت گردی کے کسی ممکنہ حملے کے حوالے سے کوئ اطلاع ملتی ہے تو تمام تر کاوشيں اور صلاحيتيں اس حملے کو روکنے پر مرکوز ہوں گي۔ اس ضمن ميں يہ بحث نہيں کی جا سکتی کہ آيا ممکنہ دہشت گرد پہلے سے طے شدہ تجزيوں اور اندازوں کے مطابق کسی خاص مذہب، ملک يا طبقہ فکر سے وابستگی کی شرائط پوری کررہا ہے يا نہيں۔ دسمبر 25 2009 کو دہشت گردی کی ناکام کوشش اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ ہوائ سفر کے حوالے سے خدشات اور تحفظات بے بنياد نہيں ہيں۔

امريکی حکومت اور متعلقہ ادارے ايسی کسی بھی پاليسی يا طريقہ کار کو استعمال کرنے کا مصمم ارادہ رکھتے ہيں جس سے ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے عام شہری کی زندگی کے تحفظ کو يقينی بنايا جا سکے۔ کسی خاص ملک کے شہريوں کو ہراساں کرنا نا تو ايجنڈہ ہے اور نہ ہی اس سے کوئ مقصد حاصل ہو سکتا ہے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
Fawad آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Fawad کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-03-10), ھارون اعظم (16-03-10)
پرانا 23-03-10, 11:15 PM   #34
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,128
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,712 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیجیئے دوستوں اس دورے کی حقیقت بھی جان لیجیئے!

1-jpg
Name:  2.jpg
Views: 12
Size:  42.7 KB
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
کنعان (23-03-10), پاکستانی (24-03-10)
جواب

Tags
کرانے, کرتے, پارلیمنٹ, واپس, واشنگٹن, قیادت, قومی, منسوخ, محمد, اُردو, ایئر, امریکہ, احتجاج, ارکان, اسمبلی, حافظ, حسین, خان, دیگر, دورہ, دعوت, سینٹر, شامل, شدید, عباس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سعودی عرب سے ڈی پورٹ کنعان دیس ہوئے پردیس 4 27-12-09 01:22 PM
لبنان سے ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانی میں سوئن فلو کی تصدیق Real_Light خبریں 0 13-10-09 01:24 AM
بر طانوی ٹیم کا راولپنڈی مر دہ خانے کا دورہ،انسانی اعضاء کا تجزیہ ،ڈاکٹر وں سے سوالات ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 01:11 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger