واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

شیخ رشید احمد کے انتخابی دفتر پر فائرنگ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-02-10, 08:21 PM  
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,565
کمائي: 46,952
شکریہ: 97
1,023 مراسلہ میں 2,309 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default شیخ رشید احمد کے انتخابی دفتر پر فائرنگ

عوامی مسلم لیگ کے سر براہ اور معروف سیاسی راہنما شیخ رشید احمد قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے ہیں جبکہ ان کے ہمراہ چلنے والے4ساتھی جاں بحق اور 4زخمی ہو گئے ۔ذرائع کے مطابق شیخ رشید احمدراول پنڈی کے خیابان سر سید علاقے محمد ی چوک کے قریب واقع دفتر سے انتخابی جلسے سے خطاب کے لئے پیدل جا رہے تھے کہ سامنے سے مسلح افراد نے ان پر کلاشنکوف سے فائرنگ کر دی۔شیخ رشید کے پی اے جاوید قریشی کے مطابق شیخ رشید کے پیر میں گولیاں لگی ہیں اور واقعے میں وہ زخمی ہو گئے ہیں انہیں فوری طور پر بینظیر بھٹو اسپتال لے جایا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے کمشنر اور آر پی او کو واقے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (18-02-10), کنعان (08-02-10), ھارون اعظم (08-02-10), نیلم خان (08-02-10)
پرانا 14-02-10, 03:16 AM   #31
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مجیب انڑ مراسلہ دیکھیں
کچھ حلقوں کا کہنا ہے کہ انتخاب جیتنے کے لیے یہ شیخ صاحب نے خود ہی ایک ڈھونک رچایا
مجیب بھائ آپ کی بات سے متفق ہوں مگر جب اللہ انسان میں مقدر میں شکست لکھ دے تو یہ ڈرامے فلمیں فضول ہیں
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (18-02-10), کنعان (14-02-10)
پرانا 14-02-10, 10:55 AM   #32
Senior Member
 
مون لائیٹ آفریدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 326
کمائي: 3,012
شکریہ: 783
145 مراسلہ میں 297 بارشکریہ ادا کیا گیا
مون لائیٹ آفریدی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مون لائیٹ آفریدی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھئی اس کا کریڈٹ شیخ ہی کو جاتا ہے ۔۔ آئیندہ انتخابات میں اس کی جیت کے لیے یہی حربہ کام آئے گا ۔
بیچاروں کو مفت میں ابدی نیند سلادیا ۔۔
__________________
مون لائیٹ آفریدی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-02-10, 11:47 AM   #33
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,687
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خود دیکھ لیں ایسے خوفزدہ ماحول میں بھی نظریں کہاں ہیں؟
Attached Images
 
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (18-02-10), محمد الیاس (15-02-10)
پرانا 14-02-10, 01:03 PM   #34
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے آپ کے کمنٹس پڑھ کر تصویر دیکھی ۔۔۔۔
واقعی ڈرامہ ہے ۔۔۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
کنعان بھائی
یہ جو دوسرے نمبر والی تصویر ہے یہ تو سراسر ڈرامہ ہے
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (14-02-10)
پرانا 14-02-10, 01:06 PM   #35
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

4 ووٹ بھی تو کم ہوگئے ۔۔۔!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مون لائیٹ آفریدی مراسلہ دیکھیں
بھئی اس کا کریڈٹ شیخ ہی کو جاتا ہے ۔۔ آئیندہ انتخابات میں اس کی جیت کے لیے یہی حربہ کام آئے گا ۔
بیچاروں کو مفت میں ابدی نیند سلادیا ۔۔
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-02-10, 06:26 PM   #36
Senior Member
 
مون لائیٹ آفریدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 326
کمائي: 3,012
شکریہ: 783
145 مراسلہ میں 297 بارشکریہ ادا کیا گیا
مون لائیٹ آفریدی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مون لائیٹ آفریدی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چار ووٹ کم ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔۔۔
زرداری کو دیکھیں ، جیتنے کے لیے اپنے ہی ایک قیمتی ووٹ کو پھاڑدیا تھا نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔27دسمبر2007 کو ۔۔۔
پھر بھی جیت گیا ۔۔۔
مون لائیٹ آفریدی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-02-10, 01:59 AM   #37
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,335
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سر بچاوں روٹی بہت ہے
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-02-10, 05:59 PM   #38
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 596
کمائي: 9,291
شکریہ: 189
350 مراسلہ میں 733 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شیخ دراصل خود ایک کمزور شخص ہے بڑی شیخی بگھارتا خود کو انتہائی ہوشیار شخص تصوّر کرتا اور غیر ضروری باتوں کا عادی تھا، اسکا بھی آخر سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
محمد الیاس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-02-10, 10:19 AM   #39
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,687
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شیخ رشید صاحب کو سب جانتے ہیں
Attached Images
 
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (18-02-10), کنعان (18-02-10)
پرانا 18-02-10, 08:41 AM   #40
Senior Member
 
مون لائیٹ آفریدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 326
کمائي: 3,012
شکریہ: 783
145 مراسلہ میں 297 بارشکریہ ادا کیا گیا
مون لائیٹ آفریدی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مون لائیٹ آفریدی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
خود دیکھ لیں ایسے خوفزدہ ماحول میں بھی نظریں کہاں ہیں؟
ریما کی تلاش میں ہیں ۔
مون لائیٹ آفریدی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مون لائیٹ آفریدی کا شکریہ ادا کیا گیا
Kamran_Tabasum (18-02-10)
پرانا 18-02-10, 11:24 AM   #41
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,115
شکریہ: 12,550
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد الیاس مراسلہ دیکھیں
شیخ دراصل خود ایک کمزور شخص ہے بڑی شیخی بگھارتا خود کو انتہائی ہوشیار شخص تصوّر کرتا اور غیر ضروری باتوں کا عادی تھا، اسکا بھی آخر سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
السلام علیکم

یہ بات آپ نے ٹھیک لکھی ھے کہ غیر ضروری باتوں کا عادی اور ایک بات جب بھی شیخی مارتا تھا تو یہی تعاثر دیتا تھا کہ پاکستان کی ساری سیاست اسی کی جیب میں‌ ھے،
کل شام کو ٹلک شو میں بتا رہے تھے کہ 2500 روپے کا سگار پیتا ھے۔

والسلام
__________________

کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (18-02-10), sahj (18-02-10)
پرانا 18-02-10, 12:18 PM   #42
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,687
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شیخ رشید صاحب سارے پاکستان کے سیاستدانوں اور سیاست کے متعلق "پیشنگوئیاں" کیا کرتے تھے ، لیکن دیکھ لیں چراغ تلے اندھیرا ھے کہ نہیں، کہ اپنے بارے میں انہیں پل کی خبر نہیں ،
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
sahj کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (18-02-10)
پرانا 18-02-10, 05:03 PM   #43
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,115
شکریہ: 12,550
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : sahj مراسلہ دیکھیں
شیخ رشید صاحب سارے پاکستان کے سیاستدانوں اور سیاست کے متعلق "پیشنگوئیاں" کیا کرتے تھے ، لیکن دیکھ لیں چراغ تلے اندھیرا ھے کہ نہیں، کہ اپنے بارے میں انہیں پل کی خبر نہیں ،
السلام علیکم

واقعی ہی اس میں بھی کوئی شک نہیں شیخ صاحب کو ٹی۔وی میں بلایا ہی اسی کئے جاتا تھا کہ وہ پشین گوئیاں کریں۔ مگر اس حرکت سے اپنا وکار ختم کر لیا اور چار غریب بھی مروا دئے۔ زبان بھی بہت گندی استعمال کیا کرتے تھے۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (18-02-10), sahj (18-02-10)
پرانا 18-02-10, 11:13 PM   #44
Senior Member
 
Kamran_Tabasum's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,088
کمائي: 13,282
شکریہ: 12,431
974 مراسلہ میں 2,828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

یہ بات آپ نے ٹھیک لکھی ھے کہ غیر ضروری باتوں کا عادی اور ایک بات جب بھی شیخی مارتا تھا تو یہی تعاثر دیتا تھا کہ پاکستان کی ساری سیاست اسی کی جیب میں‌ ھے،
کل شام کو ٹلک شو میں بتا رہے تھے کہ 2500 روپے کا سگار پیتا ھے۔

والسلام
کنعان بھائ یہ غریب عوام کا پیسہ ہے جن سے یہ اپنی عیاشیاں پوری کرتے ہیں ابھی تو شیخ صاحب نے 2500 کے سگار کا بتایا ہے ابھی تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Kamran_Tabasum آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Kamran_Tabasum کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (18-02-10)
پرانا 18-02-10, 11:38 PM   #45
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شیخ صاحب کی عدم مقبولیت کی وجہ ق لیگ میں شمولیت، مشرف کا ساتھ اور لال مسجد والا واقعہ تھے۔
اب ق لیگ نے ان کی حمایت کر دی، مشرف کی طرف سے بھی اسی کی حمایت کی خبریں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن یہ حیرت کی بات نہیں

خبر تو یہ ہے کہ لال مسجد کے لئے آواز اٹھانے والوں میں سے بھی اکثر نے شیخ رشید کی نہ صرف حمایت کا اعلان کیا ہے بلکہ اسے پنڈی کے لئے واحد نجات دہندہ قرار دیا ہے۔۔ اللہ کرے یہ خبر غلط ہو لیکن کچھ اطلاعات اس طرح کی ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
Kamran_Tabasum (18-02-10)
جواب

Tags
فوری, کلاشنکوف, پیر, واقعے, لیگ, محمد, مسلم, مطابق, آر, افراد, احمد, اعلیٰ, براہ, جہاں, حکم, حملے, خطاب, دے, سید, سامنے, ساتھی, شیخ, طور, عوامی, علاقے

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger