| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 8 قاری/قارئین نے چاچا کمال کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (03-04-09), فرحان دانش (04-04-09), وسیم (04-04-09), Wahid Mahmood (15-11-09), yashaka (05-04-09), ام غزل (05-04-09), اسد لطیف (05-04-09), رضی (06-04-09) |
|
|
#31 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#32 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,954
کمائي: 276,369
شکریہ: 33,139
12,648 مراسلہ میں 36,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
لعنت اللہ علی الکاذبین Last edited by عبداللہ حیدر; 03-04-09 at 08:42 PM. وجہ: آیت کی درستگی |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | مون لائیٹ آفریدی (27-04-09), محمد الیاس (03-04-09), مسافر (04-04-09), waseemsv (06-04-09), تفسیر حیدر (03-04-09), جمعہ خان (03-04-09) |
|
|
#33 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,739
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بڑی خیرانگی ہوئی کہ خود کو روشن خیال کہنے والے کس طرح ایک ہی زاویے سے ہر بات کو ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#34 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
الزَّانِيَةُ وَالزَّانِي فَاجْلِدُوا كُلَّ وَاحِدٍ مِّنْهُمَا مِئَةَ جَلْدَةٍ وَلَا تَأْخُذْكُم بِهِمَا رَأْفَةٌ فِي دِينِ اللَّهِ إِن كُنتُمْ تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَلْيَشْهَدْ عَذَابَهُمَا طَائِفَةٌ مِّنَ الْمُؤْمِنِينَ سورۃ النور آیت2)
بدکار عورت اور بدکار مرد (اگر غیر شادی شدہ ہوں) تو ان دونوں میں سے ہر ایک کو (شرائطِ حد کے ساتھ جرمِ زنا کے ثابت ہو جانے پر) سو (سو) کوڑے مارو (جبکہ شادی شدہ مرد و عورت کی بدکاری پر سزا رجم ہے اور یہ سزائے موت ہے) اور تمہیں ان دونوں پر (دین کے حکم کے اجراء) میں ذرا ترس نہیں آنا چاہئے اگر تم اللہ پر اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتے ہو، اور چاہئے کہ ان دونوں کی سزا (کے موقع) پر مسلمانوں کی (ایک اچھی خاصی) جماعت موجود ہو" (آن لائن حوالہ) اس آیت سے مندرجہ ذیل باتیں کھل کر سامنے آتی ہیں: زنا کرنے والا مرد ہو یا عورت، ہر صورت میں اسے سو کوڑے لگائے جائیں۔ اللہ کو معلوم تھا کہ کچھ نام نہاد روشن خیالوں کو اس پر اعتراض ہو گا اس لیے تنبیہ کی کہ تم نے اللہ کے احکام اور اس کے دین کی نفاذ میں کسی مجرم پر ترس کھانے کیضرورت نہیں۔ دوسری بات یہ معلوم ہوئی کہ کوڑے لگانے کا یہ عمل سرعام اور لوگوں کے سامنے انجام دیا جائے خواہ مرد ہو یا عورت۔ اس ویڈیو میں جو کچھ دکھایا گیا ہے اس کی حقیقت تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔ ہمیں تو بس اتنا معلوم ہے کہ پروپیگنڈے کی جنگ میں لاکھوں ڈالر خرچ کیے جا رہے ہیں اور سفید کو سیاہ اور سیاہ کو سفید بنانا آجکل کے میڈیا کے لیے مشکل نہیں۔ البتہ جن لوگوں کا مشن اور مقصد کچھ اور ہے ان پر نہ آیات اثر کرنے والی ہیں اور نہ دلائل، چاہے ان کے نام مسلمانوں والے ہی ہوں۔ ان کا معاملہ اللہ کے سپرد۔ کمال سے ایک سوال ہے: فرض کریں اللہ آپ کو حکمران بنا دیتا ہے تو آپ اس آیت پر عمل کرنے کے لیے تیار ہیں Last edited by عبداللہ حیدر; 03-04-09 at 10:26 PM. |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (03-04-09), مون لائیٹ آفریدی (27-04-09), مسافر (04-04-09), waseemsv (06-04-09), احمد غزنوی (04-04-09), تفسیر حیدر (03-04-09), جمعہ خان (03-04-09), شازل (03-04-09) |
|
|
#35 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 4
کمائي: 121
شکریہ: 3
2 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
برادرم عبداللہ حیدر ، مذکورہ کیس میں تو اس لڑکی پہ زنا کا الزام ثابت کیا ہی نہیں گیا۔ اور جو لوگ اس سزا کو انجام دے رہے تھے ان کے پاس اس کی کیا اتھارٹی تھی۔ اگر ہر شخص قانون کو اس طرح سے اپنے ہاتھ میں لے کے فیصلے کرے گا تو معاشرے میں انارکی تو پھیلے گی ہی نا!!!
|
|
|
|
|
|
#36 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,519
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپڈیٹ جھوٹ پر جھوٹ یہ تالی بان بولے جا رہے ہیں۔۔۔۔
لڑکے کو لڑکی کے گھر جاتے دیکھا گیا تھا صوبہ سرحد کے ضلع سوات میں طالبان نے مبینہ طور پر جس لڑکی کو سرعام کوڑوں کی سزا دی تھی اس کی شناخت ہوگئی ہے اور عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ واقعہ امن معاہدے کے بعد پیش آیا ہے جبکہ طالبان نے سزا دینے کے بعد لڑکے اور لڑکی کا زبردستی نکاح بھی پڑھاوا دیا ہے۔ موبائل فون پر بنائی گئی ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد بی بی سی نے واقعہ کے بارے میں تحقیات کرکے اس کے بارے میں تفصیلات اکٹھی کی ہیں۔ اس سلسلے میں تین عینی شاہدوں اور لڑکی کے ساتھ مبینہ طور پرناجائز تعلقات قائم کرنے کے الزام کے تحت طالبان کی سزا بگھتنے والے لڑکے کے دو قریبی رشتہ داروں سے بات کی گئی ہے تاہم انہوں نے پشتون روایات اور بدنامی کے پیش نظر اپنے، لڑکی، لڑکے اور ان کے خاندان والوں کے نام افشاں نہ کرنے کی درخواست کی ہے۔ عینی شاہدین اور لڑکے کے رشتہ داروں کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ صوبائی حکومت اور طالبان کے درمیان ہونے والے معاہدے کے بعد یعنی آج سے تقریباً بیس دن قبل تحصیل کبل کے کالا کلی گاؤں میں پیش آیا ہے۔ لڑکے کے رشتہ دار نے بی بی سی کو بتایا کہ ان کا کزن ایک دن بھاگتے ہوئے حواس باختہ حالت میں اپنے دوسرے رشتہ دار کے گھر میں داخل ہوا اور گھر والوں کو کہنے لگا کہ طالبان اس کا پیچھا کررہے ہیں۔ ان کے مطابق طالبان لڑکے کو پکڑ کر زبردستی اپنے ساتھ قریب ایک بنگلے میں لے گئے۔ ان کے بقول یہ بنگلہ ایک مقامی خان کا ہے جنکا نام عنایت اللہ خان ہے اور طالبان کی خوف سے علاقے چھوڑنے کے بعد طالبان نے ان کے مکان پر قبضہ کرلیا ہے جہاں اب بھی وہ بڑی تعداد میں رہائش پذیر ہیں۔ ان کے بقول اس کے بعد طالبان لڑکی کو گھر سے نکال کر لے آئے اور اس پر الزام لگایا کہ دونوں نے مبینہ طر پر جنسی تعلق قائم کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دراصل واقعہ یہ تھا کہ لڑکی کا گھر لڑکے کے پڑوس میں واقع ہے اور لڑکا پیشے کے لحاظ سے الیکٹریشن ہے۔ ان کے مطابق لڑکی کے خاندان والوں نے اس سے گھر کی بجلی ٹھیک کر انے کے لیے بلایا تھا کہ اس دوران راستے سےگزرنے والے ایک طالب نے اس سے گھر میں داخل ہوتے دیکھ کر طالبان کو مطلع کر دیا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ طالبان نے لڑکے اور لڑکی کو کالا کلی کے شاہ ڈھیرئی روڈ پر لا کر پہلے لڑکے اور پھر لڑکی کو کوڑے مارے۔ لڑکے کے رشتہ دار نے مزید بتایا کہ سزا دینے کے بعد طالبان نے دونوں کا زبردستی نکاح پڑھوایا دیا اورلڑکے کومتنبہ کیا کہ وہ لڑکی کو طلاق نہ دیں۔ لڑکے کے ایک اور رشتہ دارنے بی بی سی کو بتایا کہ اس واقعہ اور زبردستی شادی کے بعد لڑکا ایک قسم کا ذہنی مریض بن چکا ہے اور واقعہ کے پیش آنے کے بعد سے وہ پریشانی اور شرم کے مارے گھر سے نہیں نکلا ہے۔ ان کے مطابق انہوں نے لڑکے سے ملاقات کی ہے اور وہ اکثر خاموش رہتا ہے اور ان سے نشہ آور ادویات کا تقاضہ کرتا رہتا ہے مگر اس نے ہمیشہ گولیاں مہیا کرنے سے انکار کیا ہے۔ لڑکی کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ اسکی عمر تقریباً سولہ سال ہے اور اسکے والد فوت ہوگئے ہیں اور اسکے دو بھائی ہیں جن میں سے ایک سعودی عرب میں محنت مزدوری کرتا ہے۔ جبکہ لڑکے کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس نے جہانزیب کالج مینگورہ سے ایف اے کا امتحان پاس کیا ہے جسکے بعد اس نے سوات میں قائم پولی ٹیکنک کالج سے الیٹرانکس میں ڈپلومہ کیا اور آجکل الیٹریشن کے پیشے سے منسلک ہے۔ یاد رہے کہ طالبان کی جانب سے ایک لڑکی کو سرعام سزا دینے کی ویڈیو بدھ کو منظر عام پر آئی تھی جس میں طالبان سرخ کپڑوں میں ملبوس ایک جواں سال لڑکی کو الٹا لٹا کر کوڑے مار رہے ہیں۔ طالبان ترجمان مسلم خان نے اس خاص واقعہ کے پیش آنے سے انکار کیا ہے البتہ انہوں نے پہلی مرتبہ یہ اعتراف کیا کہ ماضی میں طالبان سربراہ مولانا فضل اللہ نے خواتین کو سرعام نہیں بلکہ کمرے کے اندر سزائیں دی ہیں۔ صوبائی حکومت کا بھی دعوی ہے کہ امن معاہدے کے بعد اس قسم کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا ہے۔ چلو بھائی اب تالی بجاو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#37 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
جی کمال جی، سچ کے ٹھیکیدار تو گوئبلر کے وارث ہی رہ گئے ہیں۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | مسافر (04-04-09), تفسیر حیدر (04-04-09) |
|
|
#38 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,954
کمائي: 276,369
شکریہ: 33,139
12,648 مراسلہ میں 36,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور موصوف چاچا
جو یہ کہیں سچ مان لو |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#39 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,954
کمائي: 276,369
شکریہ: 33,139
12,648 مراسلہ میں 36,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
1 ۔ کیا ویڈیو میں مقدمہ بھی دکھایا گیا ہے جس میں وکیلوں نے ثابت کیا کے لڑکی بے گناہ تھی ؟ 2 ۔ان میں سے کتنے افراد کو جانتے ہو ۔ آپ کو کیا معلوم وہ اتھارٹی ہیں یا نہیں ؟ 3 ۔ پاکستان میں جاگیرداروں اور وڈیروں کی نجی جیلیں اور ٹارچر سیل سمیت نا جانے کیا کیا موجود ہے ذرا ذرا سی بات پر لوگوں کو جان سے ماردیا جاتا ہے بھری پنچائت میں عورتوں کی عزتوں کو پامال کیا جاتا ہے ان کو یہ کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت کسنے دی ؟ دیگر یہ کہ موضوع کو بحث برائے بحث بنانے کے بجائے اگر اس بات پر توجہ دی جائے کے اس ویڈیو کی حقیقت کیا ہے تو مناسب ہوگا اور اگر یہاں ایکدوسرے پر کیچڑ اچھالنا مقصود ہے تو پھر کئے جائیے ہر قسم کی بات کون روکتا ہے آپ کو روکنے والے تو ..... اور اس کا تجزیہ دلائل کے ساتھ کرنا ہے تو آئیں بات کرلیتے ہیں Last edited by فیصل ناصر; 03-04-09 at 11:28 PM. وجہ: کچھ الفاظ حذف کرے |
|
|
|
|
|
|
#40 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,262
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لگے رہو اپنے آپ کو مسلمان کہنے والو!
|
|
|
|
|
|
#41 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 991
کمائي: 14,108
شکریہ: 1,835
736 مراسلہ میں 1,852 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#42 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,262
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
درست فرمایا آپنے۔----------------------------------------
|
|
|
|
|
|
#43 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 13
کمائي: 275
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 12 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
صوبہ سرحد کے ضلع سوات میں طالبان نے مبینہ طور پر جس لڑکی کو سرعام کوڑوں کی سزا دی تھی اس کی شناخت ہوگئی ہے اور عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ واقعہ امن معاہدے کے بعد پیش آیا ہے جبکہ طالبان نے سزا دینے کے بعد لڑکے اور لڑکی کا زبردستی نکاح بھی پڑھاوا دیا ہے۔
موبائل فون پر بنائی گئی ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد بی بی سی نے واقعہ کے بارے میں تحقیات کرکے اس کے بارے میں تفصیلات اکٹھی کی ہیں۔ اس سلسلے میں تین عینی شاہدوں اور لڑکی کے ساتھ مبینہ طور پرناجائز تعلقات قائم کرنے کے الزام کے تحت طالبان کی سزا بگھتنے والے لڑکے کے دو قریبی رشتہ داروں سے بات کی گئی ہے تاہم انہوں نے پشتون روایات اور بدنامی کے پیش نظر اپنے، لڑکی، لڑکے اور ان کے خاندان والوں کے نام افشاں نہ کرنے کی درخواست کی ہے۔ عینی شاہدین اور لڑکے کے رشتہ داروں کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ صوبائی حکومت اور طالبان کے درمیان ہونے والے معاہدے کے بعد یعنی آج سے تقریباً بیس دن قبل تحصیل کبل کے کالا کلی گاؤں میں پیش آیا ہے۔ لڑکے کے رشتہ دار نے بی بی سی کو بتایا کہ ان کا کزن ایک دن بھاگتے ہوئے حواس باختہ حالت میں اپنے دوسرے رشتہ دار کے گھر میں داخل ہوا اور گھر والوں کو کہنے لگا کہ طالبان اس کا پیچھا کررہے ہیں۔ ان کے مطابق طالبان لڑکے کو پکڑ کر زبردستی اپنے ساتھ قریب ایک بنگلے میں لے گئے۔ ان کے بقول یہ بنگلہ ایک مقامی خان کا ہے جنکا نام عنایت اللہ خان ہے اور طالبان کی خوف سے علاقے چھوڑنے کے بعد طالبان نے ان کے مکان پر قبضہ کرلیا ہے جہاں اب بھی وہ بڑی تعداد میں رہائش پذیر ہیں۔ ان کے بقول اس کے بعد طالبان لڑکی کو گھر سے نکال کر لے آئے اور اس پر الزام لگایا کہ دونوں نے مبینہ طر پر جنسی تعلق قائم کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دراصل واقعہ یہ تھا کہ لڑکی کا گھر لڑکے کے پڑوس میں واقع ہے اور لڑکا پیشے کے لحاظ سے الیکٹریشن ہے۔ ان کے مطابق لڑکی کے خاندان والوں نے اس سے گھر کی بجلی ٹھیک کر انے کے لیے بلایا تھا کہ اس دوران راستے سےگزرنے والے ایک طالب نے اس سے گھر میں داخل ہوتے دیکھ کر طالبان کو مطلع کر دیا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ طالبان نے لڑکے اور لڑکی کو کالا کلی کے شاہ ڈھیرئی روڈ پر لا کر پہلے لڑکے اور پھر لڑکی کو کوڑے مارے۔ لڑکے کے رشتہ دار نے مزید بتایا کہ سزا دینے کے بعد طالبان نے دونوں کا زبردستی نکاح پڑھوایا دیا اورلڑکے کومتنبہ کیا کہ وہ لڑکی کو طلاق نہ دیں۔ لڑکے کے ایک اور رشتہ دارنے بی بی سی کو بتایا کہ اس واقعہ اور زبردستی شادی کے بعد لڑکا ایک قسم کا ذہنی مریض بن چکا ہے اور واقعہ کے پیش آنے کے بعد سے وہ پریشانی اور شرم کے مارے گھر سے نہیں نکلا ہے۔ ان کے مطابق انہوں نے لڑکے سے ملاقات کی ہے اور وہ اکثر خاموش رہتا ہے اور ان سے نشہ آور ادویات کا تقاضہ کرتا رہتا ہے مگر اس نے ہمیشہ گولیاں مہیا کرنے سے انکار کیا ہے۔ لڑکی کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ اسکی عمر تقریباً سولہ سال ہے اور اسکے والد فوت ہوگئے ہیں اور اسکے دو بھائی ہیں جن میں سے ایک سعودی عرب میں محنت مزدوری کرتا ہے۔ جبکہ لڑکے کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس نے جہانزیب کالج مینگورہ سے ایف اے کا امتحان پاس کیا ہے جسکے بعد اس نے سوات میں قائم پولی ٹیکنک کالج سے الیٹرانکس میں ڈپلومہ کیا اور آجکل الیٹریشن کے پیشے سے منسلک ہے۔ یاد رہے کہ طالبان کی جانب سے ایک لڑکی کو سرعام سزا دینے کی ویڈیو بدھ کو منظر عام پر آئی تھی جس میں طالبان سرخ کپڑوں میں ملبوس ایک جواں سال لڑکی کو الٹا لٹا کر کوڑے مار رہے ہیں۔ طالبان ترجمان مسلم خان نے اس خاص واقعہ کے پیش آنے سے انکار کیا ہے البتہ انہوں نے پہلی مرتبہ یہ اعتراف کیا کہ ماضی میں طالبان سربراہ مولانا فضل اللہ نے خواتین کو سرعام نہیں بلکہ کمرے کے اندر سزائیں دی ہیں۔ صوبائی حکومت کا بھی دعوی ہے کہ امن معاہدے کے بعد اس قسم کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا ہے۔ |
|
|
|
|
|
#44 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 991
کمائي: 14,108
شکریہ: 1,835
736 مراسلہ میں 1,852 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#45 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,954
کمائي: 276,369
شکریہ: 33,139
12,648 مراسلہ میں 36,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سام
آپکی آمد بہت کم ہوتی ہے اور سام کیا کیا مطلب ہوا |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| girl, images, واقعات, لوگ, لڑکی, موقع, ممکن, معلوم, ایٹم بم, اللہ, اردو, اسلام, اسلامی, حکم, حضرات, خواتین, خان, داڑھی, سال, شخص, طالبان, عورت, صوبہ, صبر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سانحہ گودھرا کے 11 مسلمانوں کوبھارت نے موت کی سزا سنادی | ALI-OAD | خبریں | 0 | 02-03-11 08:37 AM |
| بچوں کے لیئے کہانیاں (نافرمانی کی سزا) | shafresha | بچوں کے لیے کہانیاں | 2 | 01-09-10 02:35 AM |
| حفاظتی بندوں کے بنا نے میں کرپشن کے ذمہ داروں کو سزا ملے گی:شہبازشریف | جاویداسد | خبریں | 1 | 28-08-10 09:25 PM |
| ورلڈ کپ میچ دیکھنے پر کوڑوں کی سزا | منتظمین | خبریں | 16 | 16-06-10 07:38 PM |
| بچوں کو نا فرمانی کی سزا | Zullu230 | گپ شپ | 0 | 14-12-07 11:30 AM |