واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

داتادربار:دھماکہ‌کی‌جگہ‌ ٹائیل‌پر‌'یا‌اللہ'لکھا‌ گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-07-10, 12:54 PM  
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 60
کمائي: 1,743
شکریہ: 270
58 مراسلہ میں 205 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default داتادربار:دھماکہ‌کی‌جگہ‌ ٹائیل‌پر‌'یا‌اللہ'لکھا‌ گیا

اسلام‌ علیکم
داتادربار:دھماکہ‌کی‌جگہ‌ ٹائیل‌پر‌'یا‌اللہ'لکھا‌ گیا - ہائیکورٹ‌کا‌نوٹس

ایکسپریس کی خبر‌کا‌لنک
دی نیشن کی خبر

Last edited by ziamurtaza; 28-07-10 at 08:08 PM. وجہ: another link
ziamurtaza آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ziamurtaza کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (11-07-10), کنعان (11-07-10), مرزا عامر (12-07-10), اویسی (12-07-10), عبدالقدوس (11-07-10)
پرانا 11-07-10, 02:15 PM   #16
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,582
کمائي: 157,641
شکریہ: 8,062
5,018 مراسلہ میں 19,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
پھر تو خود کش حملہ آور بھی ولی اللہ تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔کہ اتنی بڑی کرامت کے ظہور کا سبب بنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
عبداللہ بھائی
ایسی باتوں میں طنز نہیں کیا جاتا ہے ۔
اگر آپ کو ان باتوں پر ایمان نہیں تو کوئی بات نہیں ۔ لیکن اس طرح کے جملے لکھنے میں احتیاط کیا کریں ۔
ان جملوں سے سوائے نفرت اور بدگمانی کے کچھ نہیں ملتا ہے
شکریہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (11-07-10), پاکستانی (11-07-10), مرزا عامر (12-07-10), ziamurtaza (11-07-10), احمد بلال (11-07-10), بلال اویسی (11-07-10), عبداللہ آدم (11-07-10)
پرانا 11-07-10, 02:22 PM   #17
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,475
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

داتا صاحب واقعی داتا ہیں کوئی شک نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔باقی بات کا مجھے پتا نہیں
میری اس بات سے سب مجھے سمجھ گئے ہیں کہ میں کون ہون
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (11-07-10), مرزا عامر (12-07-10), احمد بلال (11-07-10), عبدالقدوس (11-07-10)
پرانا 11-07-10, 02:30 PM   #18
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,582
کمائي: 157,641
شکریہ: 8,062
5,018 مراسلہ میں 19,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
بھائی یہ جواب ہے ان لوگوں کے لئے جو یہ کہتے پھرتے ہیں کہ اگر بزرگوار اتنے ہی کرامت والے تھے تو حملہ کیوں نا روک لیا۔

اگر کسی نے ان کی کرامت دیکھنی ہے تو دل سے نفرت کا بیج نکال کر ایک بار دربار اقدس پر حاضر ہوجائے اور دعائے خیر اور مغفرت کرے۔

اور اب تو بہت سوں کی جماعتوں نے بھی کہہ دیا ہے کہ بابا جی پر صرف حلوہ کھانے والوں کا ہی حق نہیں ہمارے بھی وہ بزرگ تھے۔۔۔۔۔۔۔۔
اب خود سوچیں کہ یا تو منافقت فرمائی ہے ان کی جماعت نے یا یہ سچ ہے اگر سچ میں سمجھتے ہیں تو پھر علماء جن کی وہ پیروی کرتے ہیں جب مان گئے ہیں تو وہ خود کیوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سب مسلمان اولیاء اللہ کو مانتے اور ان کی عزت کرتے ہیں ۔
اختلاف آجکل کے لوگوں کے عقیدت کے انداز پر ہے ۔
اس لیے اپنی بحثوں میں اولیاء اللہ کو بیچ میں نا لائیں تو بہتر ہوگا ۔ یہ بات میں کسی ایک سے نہیں سب سے کہہ رہی ہوں ۔
شکریہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (11-07-10), کنعان (11-07-10), پاکستانی (11-07-10), ھارون اعظم (11-07-10), مرزا عامر (12-07-10), wajee (11-07-10), ziamurtaza (12-07-10), احمد بلال (11-07-10), رضی (11-07-10), طاھر (12-07-10), عبدالقدوس (11-07-10), عبداللہ آدم (11-07-10)
پرانا 11-07-10, 03:02 PM   #19
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,781
کمائي: 2,338,909
شکریہ: 17,749
12,237 مراسلہ میں 28,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر سب اس کو سمجھ جائیں تو یہاں ہی کیا کہیں بھی کوئی مسئلہ نا ہو
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (11-07-10), مرزا عامر (12-07-10), احمد بلال (11-07-10), سحر (11-07-10)
پرانا 11-07-10, 04:01 PM   #20
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جو بات سحر بہنا نے کی ہے اس کو سب سمجھتے ہیں اور اس میں کسی کا اختلاف بھی نہیں
اختلاف ہے ان اولیاء اللہ کے اختیارات کے بارے میں
بعض لوگ انہیں داتا سمجھتے ہیں اور دیگر نہیں سمجھتے
بعض لوگ انہیں گنج بخش سمجھتے ہیں لیکن باقی لوگوں کے ہاں گنج بخش صرف اور صرف اللہ کی ذات ہے۔

ویسے اس طرح کی واقعات کے ظہور پزیر ہونے کو اگر اس دربار میں مدفون بزرک کی کرامات مانا جائے اور یہی ان کی سچائی کی دلیل مانی جائے پھر تو سب درباروں کے لئے یہی کسوٹی بنانی پڑے گی۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (11-07-10), مرزا عامر (12-07-10), احمد بلال (11-07-10), طاھر (12-07-10), عبداللہ آدم (11-07-10)
پرانا 11-07-10, 04:49 PM   #21
Senior Member
 
بلال اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Multan, Pakistan
مراسلات: 641
کمائي: 17,832
شکریہ: 1,363
592 مراسلہ میں 1,892 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
جو بات سحر بہنا نے کی ہے اس کو سب سمجھتے ہیں اور اس میں کسی کا اختلاف بھی نہیں
اختلاف ہے ان اولیاء اللہ کے اختیارات کے بارے میں
بعض لوگ انہیں داتا سمجھتے ہیں اور دیگر نہیں سمجھتے
بعض لوگ انہیں گنج بخش سمجھتے ہیں لیکن باقی لوگوں کے ہاں گنج بخش صرف اور صرف اللہ کی ذات ہے۔

ویسے اس طرح کی واقعات کے ظہور پزیر ہونے کو اگر اس دربار میں مدفون بزرک کی کرامات مانا جائے اور یہی ان کی سچائی کی دلیل مانی جائے پھر تو سب درباروں کے لئے یہی کسوٹی بنانی پڑے گی۔

مثلا سب درباروں میں کون کون سے دربار شامل ہیں۔
بلال اویسی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-07-10, 05:04 PM   #22
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,582
کمائي: 157,641
شکریہ: 8,062
5,018 مراسلہ میں 19,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
جو بات سحر بہنا نے کی ہے اس کو سب سمجھتے ہیں اور اس میں کسی کا اختلاف بھی نہیں
اختلاف ہے ان اولیاء اللہ کے اختیارات کے بارے میں
بعض لوگ انہیں داتا سمجھتے ہیں اور دیگر نہیں سمجھتے
بعض لوگ انہیں گنج بخش سمجھتے ہیں لیکن باقی لوگوں کے ہاں گنج بخش صرف اور صرف اللہ کی ذات ہے۔

ویسے اس طرح کی واقعات کے ظہور پزیر ہونے کو اگر اس دربار میں مدفون بزرک کی کرامات مانا جائے اور یہی ان کی سچائی کی دلیل مانی جائے پھر تو سب درباروں کے لئے یہی کسوٹی بنانی پڑے گی۔
راجہ بھائی
اصل میں ہم کرامات کی صحیح تعریف نہیں سمجھتے ہیں ۔
کرامات اور معجزات میں فرق ہوتا ہے ۔
معجزات اللہ کی مرضی سے نبیوں کے ساتھ ہوتے ہیں ۔
اور کرامات اگر یوں سمجھیں کہ ایک سچے مومن کے ساتھ اللہ کی مرضی سے ہوتے ہیں ۔
ولی اللہ کا مطلب ہے اللہ کا دوست ۔
ولی اللہ وہ ہوتا ہے جس میں تقویٰ ، اور اللہ پر یقین عام لوگوں سے ذیادہ ہوتا ہے
یا یوں کہنا چاہیے کہ جس میں جتنا ذیادہ تقویٰ ہوگا وہ اللہ کے اتنے ہی قریب ہوگا ۔
کرامات ان غیر معمولی واقعات کو کہتے ہیں جو عام لوگوں کے ساتھ نا ہوتے ہوں
یا یوں کہنا چاہیے چونکہ عام لوگوں کا اللہ پر اتنا یقین نہیں ہوتا اس لیے غیر معمولی واقعات نہیں ہوتے ہیں ۔

حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے جس کا مفہوم ہے ۔
اگر تم اللہ پر ایسے یقین کرو جیسے کہ اس کا حق ہے تو اللہ تم کو ایسے رزق دے جیسے چڑیوں کو دیتا ہے

دعا کا فوری قبول ہونا بھی کرامت ہی ہے
اور یہ آج بھی بہت سے متقی لوگوں کے ساتھ ہوتا ہے ۔

لیکن یہاں ایک بات ضرور کہنا چاہوں گی کہ کرامات زندہ لوگوں کے ساتھ ہوتی ہیں ۔ واللہ عالم
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-07-10), فرحان دانش (11-07-10), پاکستانی (11-07-10), ھارون اعظم (11-07-10), محمدمبشرعلی (13-07-10), مرزا عامر (12-07-10), احمد بلال (11-07-10), راجہ اکرام (12-07-10), عبدالقدوس (11-07-10), عبداللہ آدم (12-07-10)
پرانا 11-07-10, 07:31 PM   #23
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 60
کمائي: 1,743
شکریہ: 270
58 مراسلہ میں 205 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تھوڑی وضاحت

اسلام علیکم
بہت شکریہ آپ سب کے جوابات کا، لیکن شائد کچھ باتیں‌ واضح نہیں ہو پائیں
پہلی بات
سحر بہن نے کرامت کی وضاحت کردی، مزید یہ کہ ایسی کرامات صرف اور صرف اللہ کی مرضی اور رحمتِ خاص سے ظاہر ہوتی ہیں، کسی کا بھی اپنا کمال نہیں ہوتا۔ چناچہ اگر داتا دربار پر کچھ خلافِ عادت ہوا تو --میرے ذاتی خیال میں-- اللہ نے اپنے بندہِ خاص کی آخری آرام گاہ کی فضیلت ظاہر فرمائی ہے۔
اگر کوئی اس پر اعتراض‌کرتا ہے، مذاق اڑاتا ہے یا نہیں مانتا تو اس کا اپنا نقطہ نظر ہے، جس کی ہر انسان کو کامل آزادی ہے اور وہ خود اللہ کے ہاں‌جواب دہ ہے- یہی گذارش سب سے کہ دوسروں‌ کو بھی اتنی آزادی ضرور دیں جتنی اپنے لئے چاہتے ہیں۔

دوسری بات
کسی بزرگ کے بارے میں‌ داتا، گنج بخش یا کوئی اور القابات استعمال کرنا، ان کی شان کا اظہار ہے، جو اللہ پاک نے ان کو عطا فرمائی- صرف سمجھنے کی حد تک، جیسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بہت سے پاک نام ایسے ہیں جو کہ اللہ کے بھی ہیں‌، لیکن ہم یہ تو نہیں کہ سکتے کہ نعوذ باللہ برابری ہو گئی، بلکہ ہر کسی کو ماننا ہوگا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم  اللہ کے سب سے برگزیدہ بندے ہیں‌ اور سب کچھ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو اللہ کی عطا سے ملا اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سب نام اللہ کی شان کا مظہر ہیں-

اسی طرح‌، اللہ والوں‌ کی شان ان کے القابات سے بیان کی جاتی ہے، نہ کہ اس کا مطلب اللہ کے علاوہ کسی اور پر بھروسہ ہے نعوذ باللہ-

اللہ ہم سب کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے

Last edited by ziamurtaza; 28-07-10 at 08:08 PM.
ziamurtaza آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ziamurtaza کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (11-07-10), کنعان (11-07-10), مرزا عامر (12-07-10), آبی ٹوکول (11-07-10), احمد بلال (11-07-10), عبدالقدوس (11-07-10)
پرانا 11-07-10, 08:13 PM   #24
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,462
شکریہ: 10,462
1,168 مراسلہ میں 3,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے میرا نہیں خیال کہ کسی بھائی نے طنز کیا ہے ۔ بہت سی شبہات کو ہم مختلف رنگ دے دیتے ہیں اس لئے ٹائل کی تصویر بھی مل جائے تو سمجھنے میں آسانی ہو۔
احمد بلال آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (12-07-10), طاھر (12-07-10)
پرانا 11-07-10, 08:36 PM   #25
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 60
کمائي: 1,743
شکریہ: 270
58 مراسلہ میں 205 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمد بلال مراسلہ دیکھیں
ویسے میرا نہیں خیال کہ کسی بھائی نے طنز کیا ہے ۔ بہت سی شبہات کو ہم مختلف رنگ دے دیتے ہیں اس لئے ٹائل کی تصویر بھی مل جائے تو سمجھنے میں آسانی ہو۔
بھائی جی، مراسلہ نمبر 6 دیکھ لیں طنز کے لئے
اور خبر کے مطابق، ہائیکورٹ نے وہ ٹائل منگواہ کر تصدیق بھی کی ہے۔ لیکن، یہ خبر واحد اور حتمی ثبوت نہیں‌ ہے اولیاء اللہ کی کرامات کا، ہزاروں‌ واقعات اور ثبوت ہیں‌، جو کہ ان کی شان کو بیان کرتے ہیں-
اللہ ہم سب کو سمجھ عطا فرمائے
ziamurtaza آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ziamurtaza کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (11-07-10), کنعان (11-07-10), مرزا عامر (12-07-10), اویسی (12-07-10), احمد بلال (13-07-10)
پرانا 11-07-10, 11:02 PM   #26
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,781
کمائي: 2,338,909
شکریہ: 17,749
12,237 مراسلہ میں 28,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہم اپنے بزرگوں کو تو قبلہ و کعبہ بغیر حیل و حجت کہہ دیتے ہیں لیکن کسی ولی اللہ یا نیک شخص کے بارے میں کہنے پر بدعت اور شرک کا نعرہ مارنا شروع کردیتے ہیں ۔۔۔۔۔

ایسا تب ہی ہوتا ہے جب کوئی احساس کمتری کا شکار ہورہا ہو
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
کنعان (11-07-10), مرزا عامر (12-07-10), احمد بلال (13-07-10)
پرانا 11-07-10, 11:52 PM   #27
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,084
شکریہ: 12,550
4,512 مراسلہ میں 15,380 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ziamurtaza مراسلہ دیکھیں
بھائی جی، مراسلہ نمبر 6 دیکھ لیں طنز کے لئے
اور خبر کے مطابق، ہائیکورٹ نے وہ ٹائل منگواہ کر تصدیق بھی کی ہے۔ لیکن، یہ خبر واحد اور حتمی ثبوت نہیں‌ ہے اولیاء اللہ کی کرامات کا، ہزاروں‌ واقعات اور ثبوت ہیں‌، جو کہ ان کی شان کو بیان کرتے ہیں-
اللہ ہم سب کو سمجھ عطا فرمائے
السلام علیکم ضیاء بھائی

اس طرح کے موضوع بڑے حساس ہوتے ہیں ان کے لئے وقت اور جگہ کا تعین کیا جاتا ھے آپ کا شکریہ جو آپ نے خبر پیش کی، اگر کوئی طنز کرتا ھے تو اس کے لئے پریشان نہیں ہونا چاہئے، جب خبر لگائی ھے تو پھر کوئی مثبت اور کوئی منفی کمنٹس پیش کرے گا، آپ کی نیت آپ کے ساتھ اور دوسرے کی نیت اس کے ساتھ، گھبرانا نہیں چاہئے۔ یہ بات نہیں ھے کہ اس کا جواب نہیں دیا جا سکتا مگر عرصہ دراز سے بہت سکون ھے اور چند ایک کی خاطر سب کو پریشان نہیں کیا جا سکتا اسی لئے سحر سسٹر کا شکریہ جو انہوں نے آپ کی سپورٹ میں کچھ ممبران کو سمجھانے کی کوشش کی ھے۔
جزاک اللہ خیر

والسلام
__________________

کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (12-07-10), ziamurtaza (12-07-10), اویسی (12-07-10), احمد بلال (13-07-10), طاھر (12-07-10)
پرانا 12-07-10, 01:36 AM   #28
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,250
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ziamurtaza مراسلہ دیکھیں
اسلام‌و‌علیکم
داتادربار:دھماکہ‌کی‌جگہ‌ ٹائیل‌پر‌'یا‌اللہ'لکھا‌ گیا - ہائیکورٹ‌کا‌نوٹس
نجانے‌ہمارے‌'شرک ‌توڑ' حضرات‌اس‌خبر‌پر‌شرک‌کا فتویٰ‌ کیسے لگا‌ئیں‌گے اور کیادلائل‌دینگے‌کہ ایسی‌جگہ‌جہاں‌ "شرکِ‌اعظم" ہو‌رہا‌ہو،‌ اللہ‌کی‌نشانی‌کیسے‌ظاہر ‌ہو‌گئی؟

خبر‌کا‌لنک
السلام علیکم،

ضیاء مرتضی صاحب --

کچھ کہنے سے پہلے آپ کی خدمت میں‌یہ عرض کردوں کہ میں‌ان صوفی بزرگوں‌کا بہت احترام کرتا ہوں۔ مجھ پر کسی قسم کا فتوی صادر کرنے کی کوشش نہ کیجیئے گا۔

خبر لگائی - اچھی یا بری - صرف خبر ہی ہے۔ ہائیکورٹ یا سپریم کورٹ کی بھی صرف کہانی ہی لگتی ہے۔ اگر یہ واقعی اتنی پکی خبر ہوتی تو پاکستان کے ہر اخبار میں اس کی تصاویر کے ساتھ رپورٹنگ ہوتی۔ ایکسپریس ہی میں مجھے یہ خبر آپ نے دکھائی ہے ورنہ روز اخبار پڑھنے میں یہ خبر میری نظر سے نہی گذری۔

شاید آپ لوگوں کو اسی طرح کی ایک اللہ کی نشانی کی خبر سننے کا اتفاق ہوا ہو گا جو شب برات میں کسی صاحب کے گھر قدم کا نشان ظاہر ہو گیا تھا اور پھر اس کی ایک لمبی کہانی بنائی گئی۔ اس چھوٹی سی خبر کی کافی تشہیر ہوئی اور پھر لوگوں نے اصل بھی دیکھ لیا۔ اس واقعے کے بعد جہاں، وہ جگہ ایک بہت اہم جگہ ہو، خبروں‌میں "ان"‌ہو اور پھر ایسی چیز ہو جائے، اور ٹکے ٹکے کی خبریں پکڑنے والے چینلز اس پا کان نہ دھریں، کچھ معاملہ سمجھ نہی آتا؟ کیا خیال ہے؟ صرف عقیدت میں ہی ہم پاکستانی مسلمان ہر چیز کو مان لیتے ہیں‌یا اس کی تسلی بھی کر لیتے ہیں‌کہ حقیقت میں ایسا ہے کہ نہی؟

شرک توڑ افراد کی چھوڑیں‌آپ بتائیں کہ آپ کے خیال میں اللہ کی نشانی کا اس جگہ، اتنے لوگوں کی شہادت کے بعد کیا معنی رکھتا ہے؟

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-07-10), نورالدین (13-07-10), عبداللہ آدم (12-07-10)
پرانا 12-07-10, 01:46 AM   #29
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 60
کمائي: 1,743
شکریہ: 270
58 مراسلہ میں 205 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default شکریہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ضیاء بھائی

اس طرح کے موضوع بڑے حساس ہوتے ہیں ان کے لئے وقت اور جگہ کا تعین کیا جاتا ھے آپ کا شکریہ جو آپ نے خبر پیش کی، اگر کوئی طنز کرتا ھے تو اس کے لئے پریشان نہیں ہونا چاہئے، جب خبر لگائی ھے تو پھر کوئی مثبت اور کوئی منفی کمنٹس پیش کرے گا، آپ کی نیت آپ کے ساتھ اور دوسرے کی نیت اس کے ساتھ، گھبرانا نہیں چاہئے۔ یہ بات نہیں ھے کہ اس کا جواب نہیں دیا جا سکتا مگر عرصہ دراز سے بہت سکون ھے اور چند ایک کی خاطر سب کو پریشان نہیں کیا جا سکتا اسی لئے سحر سسٹر کا شکریہ جو انہوں نے آپ کی سپورٹ میں کچھ ممبران کو سمجھانے کی کوشش کی ھے۔
جزاک اللہ خیر

والسلام
کنعان بھائی

آپ کا مشورہ سر آنکھوں‌ پر، انشاءاللہ پوری کوشش کروں‌ گا اس پر عمل کرنے کی۔۔۔

اللہ سبحان تعالیٰ ہم سب پر اپنا خصوصی فضل و کرم فرمائے
ziamurtaza آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ziamurtaza کا شکریہ ادا کیا
کنعان (12-07-10), نورالدین (13-07-10)
پرانا 12-07-10, 02:09 AM   #30
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 60
کمائي: 1,743
شکریہ: 270
58 مراسلہ میں 205 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ہم اپنے بزرگوں کو تو قبلہ و کعبہ بغیر حیل و حجت کہہ دیتے ہیں لیکن کسی ولی اللہ یا نیک شخص کے بارے میں کہنے پر بدعت اور شرک کا نعرہ مارنا شروع کردیتے ہیں ۔۔۔۔۔

ایسا تب ہی ہوتا ہے جب کوئی احساس کمتری کا شکار ہورہا ہو
اسلام علیکم
سہی فرمایا آپ نے

Last edited by ziamurtaza; 28-07-10 at 08:08 PM.
ziamurtaza آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ziamurtaza کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (12-07-10)
جواب

Tags
com, express, کیسے, کرم, کردیں, کش, پاس, وہاں, لنک, مل, مر, www, آرہا, ایسی, انسانی, بھائی, بنتا, براہ, جواز, جان, جائے, حملہ, خود, داتا، دھماکہ، یا‌اللہ, سکا

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کرو مہربانی تم اہل زمیں‌پر میاں شاہد حقوق انسان 2 13-06-09 04:34 AM
اپنے گناہوں‌پر رونے والے میاں شاہد پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 2 25-07-08 10:37 AM
گنگا کے گھاٹ‌پر میاں شاہد جوش 0 05-07-08 01:33 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger